Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16 · Chapter 2271

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

خریدار اپنی خریدی ہوئی چیز میں عیب پائے تو ایک وقت تک اس سے فائدہ اٹھاسکتا ہے

7 hadiths in this chapter

10743

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10743

Zaeef

(۱۰۷۳۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَمْدَانَ الْجَلاَّبُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْجَہْمِ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِی ذِئْبٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُودَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی ذِئْبٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ ابْنُ بِنْتِ یَحْیَی بْنِ مَنْصُورٍ الْقَاضِی حَدَّثَنَا جَدِّی حَدَّثَنَا أَبُو عَلِیٍّ : مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو کَشْمَرْدُ أَخْبَرَنَا الْقَعْنَبِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی ذِئْبٍ عَنْ مَخْلَدِ بْنِ خُفَافٍ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : الْخَرَاجُ بِالضَّمَانِ ۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابوداود ۳۵۰۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٧٣٨) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : چٹی ضمانت کی وجہ سے ہوتی ہے۔

10744

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10744

Zaeef

(۱۰۷۳۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ یَعْقُوبَ الثَّقَفِیُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِیُّ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی ذِئْبٍ فَذَکَرَہُ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : قَضَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَنَّ الْخَرَاجَ بِالضَّمَانِ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ الْقَطَّانُ عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ وَاخْتَلَفُوا عَلَی ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ فِی قِصَّۃِ الْحَدِیثِ۔ [ضعیف۔ تقدم فی الذی قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٧٣٩) ابو ذئب نے ان سے ذکر کیا ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فیصلہ فرمایا کہ چٹی ضمانت کی وجہ سے ہوتی ہے۔

10745

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10745

Zaeef

(۱۰۷۴۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِی ذِئْبٍ عَنْ مَخْلَدِ بْنِ خُفَافٍ قَالَ : کَانَ بَیْنِی وَبَیْنَ شُرَکَائَ لِی عَبْدٌ فَاقْتَوَیْنَاہُ فِیمَا بَیْنَنَا قَالَ وَکَانَ مِنْہُمْ غَائِبٌ فَقَدِمَ فَخَاصَمَنَا إِلَی ہِشَامٍ فَقَضَی أَنْ تَزُدَّ الْعَبْدُ وَخَرَاجُہُ وَقَدْ کَانَ اجْتَمَعَ مِنْ خَرَاجِہِ أَلْفُ دِرْہَمٍ قَالَ فَأَتَیْتُ عُرْوَۃَ فَأَخْبَرْتُہُ فَأَخْبَرَنِی عُرْوَۃُ عَنْ عَائِشَۃَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَضَی بِالْخَرَاجِ بِالضَّمَانِ قَالَ فَأَتَیْتُ ہِشَامًا فَأَخْبَرْتُہُ قَالَ فَرَدَّ ذَلِکَ وَأَجَازَہُ۔ وَبِمَعْنَاہُ رَوَاہُ سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ إِلاَّ أَنَّہُ لَمْ یُسَمِّ الأَلْفَ وَلاَ ہِشَامًا وَقَالَ : إِلَی بَعْضِ الْقُضَاۃِ وَرَوَاہُ ابْنُ أَبِی فُدَیْکٍ عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ وَسَمَّاہُمَا۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٧٤٠) مخلد بن خفاف کہتے ہیں کہ میرا اور میرے ساتھیوں کا ایک غلام تھا، ہم نے اپنے درمیان اس کی قیمت لگائی۔ ایک ان میں سے غائب تھا، وہ آیا تو ہم جھگڑا لے کر ہشام کے پاس گئے۔ اس نے فیصلہ کیا کہ غلام لوٹایا جائے اور اس کا منافع بھی۔ اس کے منافع سے ایک ہزار درہم جمع ہوچکے تھے۔ مخلد بن خفاف کہتے ہیں کہ میں عروہ کے پاس آیا تو انھوں نے حضرت عائشہ (رض) سے حدیث بیان کی کہ وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اخراجات کے بدلے منافع کا فیصلہ فرمایا تھا۔ میں ہشام کے پاس آیا تو انھوں نے اپنا فیصلہ واپس لے کر اس کو درست کردیا۔

10746

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10746

Zaeef

(۱۰۷۴۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی ذِئْبٍ عَنْ مَخْلَدِ بْنِ خُفَافٍ الْغِفَارِیِّ قَالَ : خَاصَمْتُ إِلَی عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ فِی عَبْدٍ دَلَّسَ لَنَا فَأَصَبْنَا مِنْ غَلَّتِہِ وَعِنْدَہُ عُرْوَۃُ بْنُ الزُّبَیْرِ فَحَدَّثَہُ عُرْوَۃُ عَنْ عَائِشَۃَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَضَی أَنَّ الْخَرَاجَ بِالضَّمَانِ۔ وَبِہَذَا الْمَعْنَی رَوَاہُ الشَّافِعِیُّ عَمَّنْ لاَ یُتَّہَمُ مِنْ أَہْلِ الْمَدِینَۃِ عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ۔[ضعیف۔ تقدم فی الذی قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٧٤١) مخلد بن خفاف غفاری فرماتے ہیں کہ میں عمر بن عبدالعزیز کے پاس غلام کے بارے میں جھگڑا لے کر گیا جس نے ہمارے ساتھ دھوکا کیا۔ ہم نے اس کے غلے کو پا لیا اور ان کے پاس عروہ بن زبیر تھے۔ عروہ نے حضرت عائشہ (رض) سے نقل کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے چٹی کا فیصلہ ضمانت کی وجہ سے کیا۔

10747

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10747

Zaeef

(۱۰۷۴۲) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی فِی آخَرِینَ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنِی مَنْ لاَ أَتَّہِمُ عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِی مَخْلَدُ بْنُ خُفَافٍ قَالَ : ابْتَعْتُ غُلاَمًا فَاسْتَغْلَلْتُہُ ثُمَّ ظَہَرْتُ مِنْہُ عَلَی عَیْبٍ فَخَاصَمْتُ فِیہِ إِلَی عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ فَقَضَی لِی بِرَدِّہِ وَقَضَی عَلَیَّ بِرَدِّ غَلَّتِہِ فَأَتَیْتُ عُرْوَۃَ فَأَخْبَرْتُہُ فَقَالَ : أَرُوحُ إِلَیْہِ الْعَشِیَّۃَ فَأُخْبِرُہُ أَنَّ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَخْبَرَتْنِی : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَضَی فِی مِثْلِ ہَذَا أَنَّ الْخَرَاجَ بِالضَّمَانِ فَعَجَّلْتُ إِلَی عُمَرَ فَأَخْبَرْتُہُ مَا أَخْبَرَنِی عُرْوَۃُ عَنْ عَائِشَۃَ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ عُمَرُ : فَمَا أَیْسَرَ عَلَیَّ مِنْ قَضَائٍ قَضَیْتُہُ اللَّہُ یَعْلَمُ أَنِّی لَمْ أُرِدْ فِیہِ إِلاَّ الْحَقَّ فَبَلَغَتْنِی فِیہِ سُنَّۃٌ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَأَرُدَّ قَضَائَ عُمَرَ وَأُنْفِذُ سُنَّۃَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَرَاحَ إِلَیْہِ عُرْوَۃُ فَقَضَی لِی أَنْ آخُذَ الْخَرَاجَ مِنَ الَّذِی قَضَی بِہِ عَلَیَّ لَہُ۔ وَبِہَذَا الْمَعْنَی رَوَاہُ مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزَّنْجِیُّ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ : أَنَّ رَجُلاً اشْتَرَی غُلاَمًا فِی زَمَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَبِہِ عَیْبٌ لَمْ یَعْلَمْ بِہِ فَاسْتَغَلَّہُ ثُمَّ عَلِمَ الْعَیْبَ فَرَدَّہُ فَخَاصَمَہُ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّہُ اسْتَغَّلَہُ مُنْذُ زَمَانٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : الْغَلَّۃُ بِالضَّمَانِ ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ یَحْیَی بْنُ یَحْیَی عَنْ مُسْلِمِ بْنِ خَالِدٍ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : الْخَرَاجُ بِالضَّمَانِ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ فِی کِتَابِ السُّنَنِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مَرْوُانَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ مُسْلِمٍ۔ وَقَدْ تَابَعَ عُمَرُ بْنُ عَلِیٍّ الْمُقَدَّمِیُّ مُسْلِمَ بْنَ خَالِدٍ عَلَی رِوَایَتِہِ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ دُونَ الْقَصَّۃِ [ضعیف۔ تقدم فی الذی قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٧٤٢) مخلد بن خفاف فرماتے ہیں کہ میں نے ایک غلام خریدا۔ میں نے اس سے غلہ حاصل کیا، پھر میں نے اس کے عیب کی نشاندہی کردی۔ پھر میں جھگڑا لے کر عمر بن عبدالعزیز (رح) کے پاس گیا۔ انھوں نے اس کی واپسی کا فیصلہ کردیا اور مجھے اس کا غلہ واپس کرنے کا کہا۔ میں نے آکر عروہ کو خبر دی تو اس نے کہا : میں شام کے وقت جا کر اس کو خبر دوں گا کہ حضرت عائشہ (رض) نے مجھے بتایا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس طرح کا فیصلہ فرمایا کہ خراج ضمانت کی وجہ سے ہے۔ میں نے حضرت عمر (رض) کی طرف جلدی کی، میں نے ان کو بتایا جو عروہ نے عن عائشہ عن رسول اللہ مجھے بتایا۔ حضرت عمر (رض) فرمانے لگے : اس سے زیادہ آسان فیصلہ میرے پاس نہیں آیا جو میں نے فیصلے کیے ہیں۔ اللہ جانتا ہے کہ میں صرف حق کا فیصلہ کروں گا۔ کیونکہ مجھے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا طریقہ مل گیا ہے۔ میں نے حضرت عمر (رض) کا فیصلہ رد کردیا اور میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت کو نافذ کروں گا۔ عروہ ان کے پاس گئے۔ اس نے میرے لیے فیصلہ کیا کہ میں اس سے خراج لوں۔ جس نے میرے خلاف فیصلہ کیا۔ (ب) ہشام بن عروہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں اور وہ حضرت عائشہ (رض) سے کہ ایک آدمی نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور میں غلام خریدا۔ اس میں عیب تھا جس کو وہ جانتا نہ تھا۔ اس سے غلہ حاصل کیا۔ پھر اس کے عیب کو جان لیا۔ اس کو واپس کردیا۔ اس کا جھگڑا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تک آیا ، اس نے کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! اس نے فلاں وقت غلہ حاصل کیا۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا، غلہ ضمان کی وجہ سے ہے۔ (ب) مسلم بن خالد بیان کرتے ہیں کہ خراج ضمانت کی وجہ سے ہے۔

10748

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10748

Zaeef

(۱۰۷۴۳) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَبْدَانُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِیٍّ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَضَی أَنَّ الْخَرَاجَ بِالضَّمَانِ۔ [ضعیف۔ اخرجہ الترمذی ۱۲۸۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٧٤٣) حضرت عائشہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فیصلہ کیا کہ چٹی ضمانت کی وجہ سے ہوتی ہے۔

10749

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10749

Sahih

(۱۰۷۴۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْکَارِزِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا أَبُو عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ أَخْبَرَنَا الشَّیْبَانِیُّ عَنِ الشَّعْبِیِّ : أَنَّ رَجُلاً اشْتَرَی مِنْ رَجُلٍ غُلاَمًا فَأَصَابَ مِنْ غَلَّتِہِ ثُمَّ وَجَدَ بِہِ دَائً کَانَ عِنْدَ الْبَائِعِ فَخَاصَمَہُ إِلَی شُرَیْحٍ فَقَالَ : رُدَّ الدَّائَ بِدَائِہِ وَلَکَ الْغَلَّۃُ بِالضَّمَانِ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٧٤٤) امام شعبی (رح) فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کسی سے غلام خریدا، اس سے غلہ بھی حاصل کیا، پھر اس میں بیماری پائی جو فروخت کرنے والے کے پاس ہی موجود تھی۔ وہ جھگڑا لے کر قاضی شریح کے پاس آگئے تو انھوں نے فرمایا : وہ بیماری کی وجہ سے واپس کیا جائے گا اور تیرے لیے غلہ ضمانت کی وجہ سے ہے۔