Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16 · Chapter 2344

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

جانور کا حلیہ بیان کر کے حقیقت معلوم کرنے پر دلیل

1 hadith in this chapter

11113

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11113

Zaeef

(۱۱۱۰۸) أَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ الْعَامِرِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ شَقِیقٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لاَ تُبَاشِرُ الْمَرْأَۃُ الْمَرْأَۃَ َنْعَتُہَا لِزَوْجِہَا کَأَنَّہُ یَنْظُرُ إِلَیْہَا۔ أَخْرَجَاہُ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ الأَعْمَشِ۔ [بخاری ۵۲۴۰،۵۲۴۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١١٠٨) حضرت عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کوئی عورت کسی عورت کے ساتھ مت سوئے؛ کیونکہ وہ اپنے خاوندکو اس کی خوبیاں ایسے بیان کرے گی گویا کہ وہ اسے دیکھ رہا ہے۔