Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16 · Chapter 2349

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

ان چیزوں میں بیع سلف کرنا جنھیں ماپا جاتا ہے جیسے گھی اور شہد وغیرہ امام شافعی فرماتے ہیں : اگر کہنے والا کہے کہ یہ چیزیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانے میں کیسے بیچی جاتی تھیں ؟ تو ہم کہیں گے : واللہ اعلم جس طرح ہم نے لوگوں کو پایا ہے وہ اس طرح ہے کہ اگر کم چیز ہوتی تو وہ ا

1 hadith in this chapter

11130

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11130

Zaeef

(۱۱۱۲۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا شَیْبَانُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَیْرٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی بَکْرَۃَ عَنْ أَبِیہِ أَنَّہُ قَالَ : أُتِیَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّاب بِخُبْزٍ وَزَیْتٍ فَقَالَ : أَمَا وَاللَّہِ لَتَمْرَیَنَّ أَیُّہَا الْبَطْنُ عَلَی الْخُبْزِ وَالزَّیْتِ مَا دَامَ السَّمْنُ یُبَاعُ بِالأَوَاقِ۔ [اخرجہ ابن سعید ۳/۳۱۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١١٢٥) حضرت ابو بکرہ (رض) فرماتے ہیں : حضرت عمر (رض) کے پاس روٹی اور تیل لایا گیا، آپ نے فرمایا : اے پیٹ ! جب تک گھی اوقیوں میں بیچا جائے گا تجھے روٹی اور تیل ہی پر گزارہ کرنا ہوگا ۔