Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16 · Chapter 2227

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

بیعِ صرف میں مجلس کے اندر قبضہ لینا اور جو اس کے ہم معنیٰ ہے یعنی کھانے کی کھانے کے بدلے بیع کرنا

5 hadiths in this chapter

10513

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10513

Sahih

(۱۰۵۰۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِیفَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا لَیْثٌ وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ أَخْبَرَنَا الْفَارْیَابِیُّ وَأَخْبَرَنِی الْحَسَنُ قَالاَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ وَہَذَا حَدِیثُ أَبِی الْوَلِیدِ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَوْسٍ قَالَ : أَقْبَلْتُ أَقُولُ مَنْ یَصْطَرِفُ الدَّرَاہِمَ فَقَالَ طَلْحَۃُ : أَرِنَا الذَّہَبَ حَتَّی یَأْتِیَ الْخَازِنُ ثُمَّ تَعَالَ فَخُذْ وَرِقَکَ فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : کَلاَّ وَالَّذِی نَفْسِی بِیَدِہِ لَتَرُدَّنَّ إِلَیْہِ ذَہَبَہُ أَوْ لَتُنْقِدَنَّہُ وَرِقَہُ فَإِنِّی سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : الذَّہَبُ بِالْوَرِقِ رِبًا إِلاَّ ہَا وَہَا وَالْبُرُّ بِالْبُرِّ رِبًا إِلاَّ ہَا وَہَا وَالشَّعِیرُ بِالشَّعِیرِ رِبًا إِلاَّ ہَا وَہَا وَالتَّمْرُ بِالتَّمْرِ رِبًا إِلاَّ ہَا وَہَا ۔ وَقَالَ قُتَیْبَۃُ فَقَالَ طَلْحَۃُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ وَہُوَ عِنْدَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا وَقَالَ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَہُ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الْوَلِیدِ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ قُتَیْبَۃَ بْنِ سَعِیدٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۲۰۶۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٥٠٨) مالک بن اوس فرماتے ہیں کہ میں نے متوجہ ہو کر کہا : کون درہم خریدے گا، طلحہ کہنے لگے : سونا ہمیں دکھاؤ یہاں تک کہ ہمارا خزانچی آجائے۔ پھر آکر اپنی چاندی لے لینا۔ سیدنا عمر (رض) فرمانے لگے : ایسا ہرگز نہیں ہوسکتا، اللہ کی قسم ! البتہ تو ضرور لوٹا اس کا سونالوٹا یا اس کی چاندی اس کے حوالے کر۔ کیونکہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ہے کہ سونا چاندی کے بدلے فروخت کرنا سود ہے، گندم گندم کے بدلے فروخت کرنا سود ہے۔ جَو جَو کے بدلے، کھجور کھجور کے بدلے، فروخت کرنا سود ہے ماسوائے نقد لین دین کے۔ قتیہ کہتے ہیں کہ طلحہ بن عبیداللہ حضرت عمر بن خطاب (رض) کے پاس تھے ، فرماتے ہیں کہ یہ بات رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمائی تھی۔

10514

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10514

Sahih

(۱۰۵۰۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دُرُسْتُوَیْہِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِینَارٍ أَوَّلاً قَبْلَ أَنْ نَلْقَی الزُّہْرِیَّ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَوْسِ بْنِ الْحَدَثَانِ قَالَ : أَتَیْتُ بِمِائَۃِ دِینَارٍ أَبْغِی بِہَا صَرْفًا فَقَالَ لِی طَلْحَۃُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ : عِنْدَنَا صَرْفٌ انْتَظِرْ یَأْتِی خَازِنُنَا مِنَ الْغَابَۃِ وَأَخَذَ مِنِّی الْمِائَۃَ دِینَارٍ فَسَأَلْتُ عُمَرَ فَقَالَ لِی عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : لاَ تُفَارِقْہُ فَإِنِّی سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : الذَّہَبُ بِالْوَرِقِ رِبًا إِلاَّ ہَا وَہَا وَالْبُرُّ بِالْبُرِّ رِبًا إِلاَّ ہَا وَہَا وَالشَّعِیرُ بِالشَّعِیرِ رِبًا إِلاَّ ہَا وَہَا وَالتَّمْرُ بِالتَّمْرِ رِبًا إِلاَّ ہَا وَہَا ۔ قَالَ سُفْیَانُ : فَلَمَّا جَائَ نَا الزُّہْرِیُّ تَفَقَّدْتُہُ فَلَمْ یَذْکُرْ ہَذَا الْکَلاَمَ قَالَ وَسَمِعْتُ الزُّہْرِیَّ یَقُولُ سَمِعْتُ مَالِکَ بْنَ أَوْسِ بْنِ الْحَدَثَانِ النَّصْرِیَّ یَقُولُ سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- : یَقُولُ الذَّہَبُ بِالْوَرِقِ رِبًا۔ فَذَکَرَ مِثْلَہُ سَوَاء ٌ قَالَ سُفْیَانُ : وَہَذَا أَصَحُّ حَدِیثٍ رُوِیَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی ہَذَا یَعْنِی فِی الصَّرْفِ وَرُبَّمَا قَالَ سُفْیَانُ فِیہِ حَدَّثَنَا الزُّہْرِیُّ قَالَ أَخْبَرَنِی مَالِکٌ أَخْرَجَاہُ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ سُفْیَانَ مُخْتَصَرًا۔ [صحیح۔ اخرجہ الفسوی فی المعرفہ ۱/ ۳۵۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٥٠٩) مالک بن حدثان فرماتے ہیں کہ میں سو دینار لے کر آیا۔ میں رقم کا تبادلہ چاہتا تھا تو حضرت طلحہ بن عبیداللہ کہنے لگے : ہمارے پاس سکے ہیں، لیکن آپ ہمارے خزانچی کا انتظار کریں وہ غابہ سے آنے والا ہے اور طلحہ نے مجھ سے سو دینار لے لیے۔ میں نے سیدنا عمر (رض) سے سوال کیا تو سیدنا عمر (رض) فرمانے لگے : آپ ان سے جدا نہ ہوں، کیونکہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ سونا چاندی کے بدلے، گندم گندم کے بدلے، جَو جَو کے بدلے، کھجور کھجور کے بدلے، فروخت کرنا سود ہے ما سوائے نقد لین دین کے۔ سفیان کہتے ہیں کہ جب ہم زہری کے پاس آئے تو میں نے ان کو موجود نہ پایا۔ انھوں نے یہ کلام ذکر نہ کی۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے زہری سے سنا وہ کہہ رہے تھے کہ میں نے مالک بن اوس بن حدثان سے سنا وہ کہتے ہیں : میں نے حضرت عمر بن خطاب (رض) سے سنا ، انھوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سونا چاندی کے عوض فروخت کرنا سود ہے۔ لیکن برابر، برابر۔

10515

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10515

Sahih

(۱۰۵۱۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو عُتْبَۃَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی فُدَیْکٍ حَدَّثَنِی ابْنُ أَبِی ذِئْبٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَوْسِ بْنِ الْحَدَثَانِ أَنَّہُ قَالَ : أَرَدْتُ صَرْفًا فَقَالَ طَلْحَۃُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ : أَنَا أَصْرِفُکَ حَتَّی یَأْتِیَ خَازِنِی مِنَ الْغَابَۃِ قَالَ فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : الْوَرِقُ بِالْوَرِقِ رِبًا إِلاَّ ہَا وَہَا وَالذَّہَبُ بِالذَّہَبِ رِبًا إِلاَّ ہَا وَہَا وَالْحِنْطَۃُ بِالْحِنَطَۃِ رِبًا إِلاَّ ہَا وَہَا وَالشَّعِیرُ بِالشَّعِیرِ رِبًا إِلاَّ ہَا وَہَا ۔ کَذَا فِی ہَذِہ الرِّوَایَۃِ : الْوَرِقُ بِالْوَرِقِ وَالذَّہَبُ بِالذَّہَبِ ۔ وَرِوَایَۃُ الْجَمَاعَۃِ فِی الْحَدِیثِ الْمَرْفُوعِ کَمَا مَضَی۔[صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٥١٠) مالک بن اوس بن حدثان کہتے ہیں کہ میں رقم کا تبادلہ چاہتا تھا تو طلحہ بن عبیداللہ کہنے لگے کہ میں رقم کا تبادلہ کردیتا ہوں لیکن میرا خزانچی غابہ سے واپس آجاتے۔ مالک کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب (رض) نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ چاندی چاندی کے بدلے، سونا سونے کے بدلے، گندم گندم کے بدلے، جَو جَو کے بدلے، فروخت کرنا سود ہے، ماسوائے نقد لین دین کے۔ اسی طرح اس روایت میں ہے کہ چاندی چاندی کے بدلے، سونا سونے کے بدلے۔

10516

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10516

Sahih

(۱۰۵۱۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ الْمُقْرِئُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ النَّجَّادُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْہَیْثَمِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ کَثِیرٍ حَدَّثَنِی سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ دِینَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ قَالَ قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ : لاَ تَبِیعُوا الذَّہَبَ بِالذَّہَبِ إِلاَّ مِثْلاً بِمِثْلٍ وَلاَ تَبِیعُوا الْوَرِقَ بِالْوَرِقِ إِلاَّ مِثْلاً بِمِثْلٍ وَلاَ تَبِیعُوا الْوَرِقَ بِالذَّہَبِ أَحَدُہُمَا غَائِبٌ وَالآخَرُ نَاجِزٌ وَإِنِ اسْتَنْظَرَکَ حَتَّی یَلِجَ بَیْتَہُ فَلاَ تُنْظِرْہُ إِلاَّ یَدًا بَیْدٍ ہَاتِ وَہَذَا إِنِّی أَخْشَی عَلَیْکُمُ الرِّبَا۔ [صحیح۔ اخرجہ مالک فی الموطا ۸۱۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٥١١) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب (رض) نے فرمایا : سونا سونے کے بدلے، چاندی چاندی کے بدلے، فروخت کرو برابر، برابر اور چاندی کو سونے کے عوض فروخت نہ کرو کہ ایک ادھار اور دوسری نقد ہو۔ اگر وہ آپ سے گھر میں داخل ہونے کی مہلت مانگے تو مہلت نہ دینامگر نقد بنقد۔ یہ دس وجہ سے ہے کہ میں تم کو سود سے ڈرتا ہوں۔

10517

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10517

Sahih

(۱۰۵۱۲) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ أَبُو الْقَاسِمِ الطَّبَرَانِیُّ حَدَّثَنَا عَبَّادٌ الْعَدَنِیُّ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ أَبِی حَکِیمٍ (ح) قَالَ وَأَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ حَدَّثَنَا ابْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا أَبِی حَدَّثَنَا وَکِیعٌ جَمِیعًا عَنْ سُفْیَانَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ عَنْ أَبِی الأَشْعَثِ عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : الذَّہَبُ بِالذَّہَبِ وَالْفِضَّۃُ بِالْفِضَّۃِ وَالْبُرُّ بِالْبُرِّ وَالشَّعِیرُ بِالشَّعِیرِ وَالتَّمْرُ بِالتَّمْرِ وَالْمِلْحُ بِالْمِلْحِ مِثْلاً بِمِثْلٍ فَإِذَا اخْتَلَفَتْ ہَذِہِ الأَصْنَافُ فَبِیعُوا کَیْفَ شِئْتُمْ إِذَا کَانَ یَدًا بِیَدٍ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ عَنْ وَکِیعٍ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۵۸۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٥١٢) حضرت عبادہ بن صامت (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سونا سونے کے بدلے، چاندی چاندی کے بدلے، گندم گندم کے بدلے۔ جَوجَو کے بدلے، نمک نمک کے بدلے۔ برابر، برابر فروخت کرو۔ جب یہ اصناف مختلف ہوجائیں تو جیسے چاہو فروخت کرو۔ جب کہ سودا نقد ہو۔