Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16 · Chapter 2268

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

تھنوں میں دودھ روکے ہوئے جانور کو واپس کرنے کی مدت کے اختیار کا بیان

2 hadiths in this chapter

10735

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10735

Sahih

(۱۰۷۳۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سُہَیْلِ بْنِ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : مَنِ ابْتَاعَ شَاۃً مُصَرَّاۃً فَہُوَ بِالْخِیَارِ ثَلاَثَۃَ أَیَّامٍ إِنْ شَائَ أَمْسَکَہُمَا وَإِنْ شَائَ رَدَّہَا وَرَدَّ مَعَہَا صَاعًا مِنْ تَمْرٍ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ بْنِ سَعِیدٍ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۵۲۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٧٣٠) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے تھنوں میں دودھ روکی ہوئی بکری خریدی اس کو تین دن کا اختیار ہے۔ اگر چاہے تو رکھ لے چاہے تو واپس کر دے اور اس کے ساتھ ایک صاع کھجور بھی دے۔

10736

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10736

Sahih

(۱۰۷۳۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الأَسْفَاطِیُّ یَعْنِی عَبَّاسَ بْنَ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا عَیَّاشٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی حَدَّثَنَا قُرَّۃُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: مَنِ اشْتَرَی مُصَرَّاۃً فَہُوَ بِالْخِیَارِ ثَلاَثَۃَ أَیَّامٍ فَإِنْ رَدَّہَا رَدَّہَا وَصَاعًا مِنْ طَعَامٍ لاَ سَمْرَائَ۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ أَبِی عَامِرٍ الْعَقَدِیِّ عَنْ قُرَّۃَ وَقَالَ الْبُخَارِیُّ وَقَالَ بَعْضُہُمْ عَنِ ابْنِ سِیرِینَ : صَاعًا مِنْ طَعَامٍ وَہُوَ بِالْخِیَارِ ثَلاَثًا۔ [صحیح۔ مسلم ۱۵۲۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٧٣١) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے تھنوں میں دودھ روکے ہوئے جانور کو خریدا اس کو تین دن کا اختیار ہے، اگر واپس کرے تو ایک صاع غلے کا گندم کے علاوہ سے دے۔ امام بخاری (رح) نے فرمایا : بعض نے ابن سیرین سے کہا : ایک صاع غلے کا اور اس کو تین دن کا اختیار ہے۔