Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16 · Chapter 2351

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

بیعِ سلم میں مسلم الیہ کے اقالے، بعض پر قبضہ اور بعض کے ادھار کا بیان

6 hadiths in this chapter

11133

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11133

Zaeef

(۱۱۱۲۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ نَظِیفٍ الْمِصْرِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ خَرُوفٍ الْمَدِینِیُّ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ سَہْلٍ الْمَرْوَزِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مَعِینٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مَعِینٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہُ -ﷺ- : مَنْ أَقَالَ مُسْلِمًا أَقَالَہُ اللَّہُ عَثْرَتَہُ ۔ وَفِی رِوَایَۃِ الْمِصْرِیِّ : مَنْ أَقَالَ نَادِمًا أَقَالَہُ اللَّہُ ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١١١٢٨) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو شخص کسی مسلمان کو سودا واپس کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی لغزش بھی معاف کر دے گا اور مصری کی روایت میں یہ الفاظ ہیں : جو شخص کسی خادم کو اس کا سوداواپس کرے گا اللہ تعالیٰ بھی اسے اس کی لغزش معاف کردے گا۔ [ابو داؤدحدیث ٣٤٦٠، ابن ماجہ ٢١٩٩]

11134

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11134

Zaeef

(۱۱۱۲۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَامٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَرْوِیُّ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ سُمَیٍّ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : مَنْ أَقَالَ نَادِمًا أَقَالَہُ اللَّہُ تَعَالَی یَوْمَ الْقِیَامَۃِ ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١١١٢٩) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو شخص کسی خادم کو اس کا سودا واپس کردے تو اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن معاف فرمائے گا ۔

11135

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11135

Zaeef

(۱۱۱۳۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ إِمْلاَئً بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الْفَرْوِیُّ فَذَکَرَہُ بِنَحْوِہِ۔قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمِصْرِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَرْوِیُّ حَدَّثَنَا مَالِکُ عَنْ سُہَیْلٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنْ أَقَالَ مُسْلِمًا عَثْرَتَہُ أَقَالَہُ اللَّہُ تَعَالَی یَوْمَ الْقِیَامَۃِ ۔ قَالَ أَبُو الْعَبَّاسِ : کَانَ إِسْحَاقُ یُحَدِّثُ بِہَذَا الْحَدِیثِ عَنْ مَالِکٍ عَنْ سُمَیٍّ فَحَدَّثَنَا بِہِ مِنْ أَصْلِ کِتَابِہِ عَنْ سُہَیْلٍ قَالَ الشَّیْخُ : ہَذَا الْمَتْنُ غَیْرُ مَتْنِ حَدِیثِ سَمَّیٍّ وَاللَّہُ أَعْلَمُ وَرُوِیَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ وَاسِعٍ عَنْ أَبِی صَالِحِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١١١٣٠) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے کسی مسلمان کو اس کی لغزش معاف کرتے ہوئے اس کا سودا واپس کردیا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن واپس کر دے گا، یعنی معاف کر دے گا ۔

11136

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11136

Zaeef

(۱۱۱۳۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَبْدِ الْحَمِیدِ الأَدَمِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِالأَعْلَی الصَّنْعَانِیُّ الْبُوسِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُالرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ وَاسِعٍ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: مَنْ أَقَالَ نَادِمًا أَقَالَہُ اللَّہُ نَفْسَہُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ۔ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١١١٣١) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے کسی خادم کو اس کا سودا واپس کردیا تو خود اللہ تعالیٰ اسے معاف کر دے گا، یعنی غلطی معاف کر دے گا۔

11137

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11137

Zaeef

(۱۱۱۳۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو یَحْیَی : زَکَرِیَّا بْنُ یَحْیَی بْنِ أَسَدٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ مُوسَی عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : إِذَا أَسْلَمْتَ فِی شَیْئٍ فَلاَ بَأْسَ أَنْ تَأْخُذَ بَعْضَ سَلَمِکَ وَبَعْضَ رَأْسِ مَالِکَ فَذَلِکَ الْمَعْرُوفُ۔وَرَوَی جَابِرٌ الْجُعْفِیُّ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ مَعْنَی قَوْلِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَالْمَشْہُورُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہِ عَنْہُمَا : أَنَّہُ کَرِہَ ذَلِکَ وَرُوِّینَا عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِی رَبَاحٍ وَعَمْرِو بْنِ دِینَارٍ مَعْنَی قَوْلِ ابْنِ عَبَّاسٍ۔ [اخرجہ ابن عینہ جزء ۴۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١١٣٢) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں : جب تو بیع سلم کرے تو تجھ پر کوئی گناہ نہیں کہ تو اپنی بیع سلم کر، کچھ چیز وصول کر اور کچھ اپنے پیسے واپس لے لے، یہی معروف طریقہ ہے۔

11138

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11138

Zaeef

(۱۱۱۳۳) أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِیرُوَیْہِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا أَبُو شِہَابٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِی ہِنْدٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّہُ کَرِہَ أَنْ یُبْتَاعَ الْبَیْعُ ثُمَّ یَرُدَّہُ وَیُرَدَّ مَعَہُ دَرَاہِمَ۔ وَفِی ہَذَا دِلاَلَۃٌ عَلَی أَنَّ الإِقَالَۃَ فَسْخٌ فَلاَ تَجُوزُ إِلاَّ بِرَأْسِ الْمَالِ وَأَمَّا التَّوْلِیَۃُ فَہِیَ بَیْعٌ۔ قَالَہُ الْحَسَنُ وَمُحَمَّدُ بْنُ سِیرِینَ وَعَطَائُ بْنُ أَبِی رَبَاحٍ وَکَذَلِکَ الشَّرِکَۃُ عِنْدَنَا فَلاَ تَجُوزَانِ فِی السَّلَمِ قَبْلَ الْقَبْضِ لِمَا مَضَی فِی النَّہْیِ عَنْ بَیْعِ الطَّعَامِ قَبْلَ الْقَبْضِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١١١٣٣) عکرمہ ابن عباس (رض) کے بارے میں فرماتی ہیں کہ وہ بیع مکمل ہوجانے کے بعد بیع سے پھرجانے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ سودا واپس کرنا بیع کو فسخ کرتا ہے۔ یہ صرف اصل مال کے ساتھ واپس ہوسکتی ہے اور بیع تولیہ تو یہ بیع ہے۔ اسی طرح ہمارے نزدیک بیع سلم میں وصولی سے پہلے شرکت جائز نہیں ہے ، کیونکہ حدیث میں ہے کہ گندم میں بیع اس وقت تک نہیں ہوگی جب تک وصول نہ کرلی جائے۔