Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16 · Chapter 2341

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

ایسی چیز کے بارے میں بیع سلف کرنا جو لوگوں میں موجود نہیں، اس وقت کی شرط لگاکر جس میں وہ چیز موجود ہوگی

5 hadiths in this chapter

11095

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11095

Zaeef

(۱۱۰۹۰) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَیُّوبَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی مَرْیَمَ حَدَّثَنَا الْفِرْیَابِیُّ (ح) قَالَ وَأَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ہَانِئٍ حَدَّثَنَا السَّرِیُّ بْنُ خُزَیْمَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ کَثِیرٍ عَنْ أَبِی الْمِنْہَالِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : قَدِمَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- الْمَدِینَۃَ وَہُمْ یُسْلِفُونَ فِی الثِّمَارِ السَّنَتَیْنِ وَالثَّلاَثَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَسْلِفُوا فِی الثِّمَارِ فِی کَیْلٍ مَعْلُومٍ إِلَی أَجَلٍ مَعْلُومٍ ۔ لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی نُعَیْمٍ وَحَدِیثُ الْفِرْیَابِیِّ مِثْلُہُ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : فِی کَیْلٍ مَعْلُومٍ وَوَزْنٍ مَعْلُومٍ إِلَی أَجَلٍ مَعْلُومٍ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی نُعَیْمٍ قَالَ وَقَالَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ وَقَالَ : فِی کَیْلٍ مَعْلُومٍ وَوَزْنٍ مَعْلُومٍ ۔ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ وَکِیعٍ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَہْدِیٍّ عَنْ سُفْیَانَ الثَّوْرِیِّ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٠٩٠) ( الف ) ابن عباس فرماتے ہیں کہ آپ نے فرمایا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مدینہ تشریف لائے تو اہل مدینہ پھلوں میں دو سال اور تین سال کی بیع سلف کرتے تھے ۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : پھلوں میں وزن معلوم اور معیار معلوم کی شرط لگاکر بیع سلف کیا کرو۔ ایک حدیث میں ہے کہ پھلوں میں پیمائش معلوم، وزن معلوم اور وقت معلوم کی شرط لگا کر بیع سلف کیا کرو ۔

11096

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11096

Sahih

(۱۱۰۹۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ أَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ۔ (ح) قَالَ وَحَدَّثَنَا ابْنُ کَثِیرٍ أَخْبَرَنَا ُعْبَۃُ أَخْبَرَنِی مُحَمَّدٌ أَوْ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَبِی مُجَالِدٍ قَالَ : اخْتَلَفَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ شَدَّادٍ وَأَبُو بُرْدَۃَ فِی السَّلَفِ فَبَعَثُونِی إِلَی ابْنِ أَبِی أَوْفَی فَسَأَلْتُہُ فَقَالَ : إِنْ کُنَّا نُسْلِفُ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَأَبِی بَکْرٍ وَعُمَرَ فِی الْحِنْطَۃِ وَالشَّعِیرِ وَالتَّمْرِ وَالزَّبِیبِ زَادَ ابْنُ کَثِیرٍ إِلَی قَوْمٍ مَا ہُوَ عِنْدَہُمْ ثُمَّ اتَّفَقَا فَسَأَلْتُ ابْنَ أَبْزَی فَقَالَ مِثْلَ ذَلِکَ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ حَفْصِ بْنِ عُمَرَ۔ [صحیح۔ البخاری ۲۲۴۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٠٩١) عبداللہ بن مجاہد فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن شداد اور ابو بردہ کا بیع سلف کے بارے میں اختلاف ہوگیا تو انھوں نے مجھے ابن ابی اوفی کے پاس بھیجا ۔ میں نے اس سے پوچھا تو انھوں نے جواب دیا : ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ، ابوبکر اور عمر (رض) کے زمانے میں گندم ، جو، کھجور اور کش مش میں بیع سلف کیا کرتے تھے ۔ ابن کثیر نے یہ زیادتی کی ہے کہ یہ بیع ہم اسقوم کے ساتھ کرتے تھے جن کے پاس یہ چیزیں نہیں ہوتی تھیں۔ ابو مجاہد کہتے ہیں : پھر ان کا آپس میں اتفاق ہوگیا، پھر میں نے یہی مسئلہ ابن ابزی سے بھی پوچھا تو انھوں نے بھی یہی جواب دیا۔

11097

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11097

Sahih

(۱۱۰۹۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ ہُوَ ابْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا حِبَّانَ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ ہُوَ ابْنُ الْمُبَارَکِ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنِ الشَّیْبَانِیِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی مُجَالِدٍ قَالَ : أَرْسَلَنِی أَبُو بُرْدَۃَ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ شَدَّادٍ إِلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی وَعَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی أَوْفَی قَالَ فَسَأَلْتُہُمَا عَنِ السَّلَفِ فَقَالاَ : کُنَّا نُصِیبُ الْمَغَانِمَ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَکَانَ یَأْتِینَا أَنْبَاطُ الشَّامِ فَنُسْلِفُہُمْ فِی الْحِنْطَۃِ وَالشَّعِیرِ وَالزَّیْتِ إِلَی أَجَلٍ مُسَمًّی قَالَ أَکَانَ لَہُمْ زَرْعٌ أَوْ لَمْ یَکُنْ لَہُمْ زَرْعٌ؟ قَالَ : مَا کُنَّا نَسْأَلُہُمْ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُقَاتِلٍ عَنِ ابْنِ مُبَارَکِ۔ [صحیح۔ البخاری ۲۲۴۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٠٩٢) محمد بن ابی مجاہدکہتے ہیں کہ مجھے عبداللہ بن شداد اور ابو بردہ نے ابن ابزی اور ابن ابی اوفی کے پاس بھیجا، میں نے ان دونوں سے بیع سلف کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے جواب دیا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ہمیں غنیمت کا حصہ ملتا تھا، پھر ہمارے پاس شام کے لوگ آتے، ہم ان سے گندم ، جو اور کش مش میں وقت مقررہ تک کے لیے بیع سلف کرتے تھے ، ان سے کہا گیا : کیا ان کے پاس کھیتی ہوتی تھی ؟ تو انھوں نے جواب دیا : ہم اس بارے میں ان سے نہیں پوچھتے تھے۔

11098

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11098

Zaeef

(۱۱۰۹۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّہُ کَانَ لاَ یَرَی بَأْسًا أَنْ یَبِیعَ الرَّجُلَ شَیْئًا إِلَی أَجَلٍ لَیْسَ عِنْدَہُ أَصْلُہُ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٠٩٣) ابو معاویہ یحییٰ بن سعید سے اور ابراہیم بن محمد یحییٰ بن سعید سے وہ نافع سے اور وہ ابن عمر سے روایت فرماتے ہیں کہ وہ اس بات میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتے تھے کہ کوئی آدمی اپنی کوئی چیز وقت معلوم تک کے لیے بیچ ڈالے اور اس کے پاس اس کی اصل بھی موجود نہ ہو ۔

11099

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11099

Sahih

(۱۱۰۹۴) قَالَ وَأَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سَعِیدٌ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ مِثْلَہُ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٠٩٤) عبداللہ بن عمر سے پچھلی روایت کی طرح منقول ہے۔