Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16 · Chapter 2287

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

ایسی شرط جو بیع کو فاسد کردیتی ہے

5 hadiths in this chapter

10832

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10832

Sahih

(۱۰۸۲۷) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی بْنِ بِلاَلٍ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الأَحْمَسِیُّ الْکُوفِیُّ حَدَّثَنَا وَکِیعُ بْنُ الْجَرَّاحِ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَا کَانَ مِنْ شَرْطٍ لَیْسَ فِی کِتَابِ اللَّہِ فَہُوَ بَاطِلٌ وَإِنْ کَانَ مِائَۃَ شَرْطٍ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی کُرَیْبٍ عَنْ وَکِیعٍ وَأَخْرَجَاہُ مِنْ أَوْجُہٍ عَنْ ہِشَامٍ۔[صحیح۔ بخاری ۲۰۶۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٨٢٧) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو شروط کتاب اللہ میں نہیں اگر وہ سو بھی ہوں تو باطل ہیں۔

10833

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10833

Sahih

(۱۰۸۲۸) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ یَعْنِی ابْنَ مِنْہَالٍ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَی عَنْ سَلَفٍ وَبَیْعٍ وَعَنْ شَرْطَیْنِ فِی بَیْعٍ وَعَنْ بَیْعِ مَا لَیْسَ عِنْدَکَ وَعَنْ رِبْحِ مَا لَمْ یَضْمَنْ۔ [حسن۔ مضر سابقاً، نقدم برقم ۱۰۴۱۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٨٢٨) عمرو بن شعیب اپنے والد دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قرض ، بیع اور ایک بیع میں دو شرطیں کرنے اور اس کو فروخت کرنے جو آپ کے پاس نہ ہو اور اس چیز کے نفع سے فائدہ اٹھانے جس کے نقصان کی ذمہ داری نہ ہو منع فرمایا ہے۔

10834

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10834

Zaeef

(۱۰۸۲۹) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُتْبَۃَ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ مَسْعُودٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ اشْتَرَی جَارِیَۃً مِنِ امْرَأَتِہِ زَیْنَبَ الثَّقَفِیَّۃِ وَاشْتَرَطَتْ عَلَیْہِ إِنَّک إِنْ بِعْتَہَا فَہِیَ لِی بِالثَّمَنِ الَّذِی تَبِیعُہَا بِہِ فَاسْتَفْتَی فِی ذَلِکَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ لَہُ عُمَرُ : لاَ تَقْرَبْہَا وَفِیہَا شَرْطٌ لأَحَدٍ۔ [ضعیف۔ اخرجہ مالک ۱۲۷۵۔ عبدالرزاق ۱۴۲۹۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٨٢٩) عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) نے اپنی بیوی زینب سے ایک لونڈی خریدی، اس نے شرط لگا دی کہ اگر آپ اس کو فروخت کرنا چاہیں تو اتنی قیمت مجھ سے لے لیں جتنی میں آپ فروخت کرنا چاہتے ہیں۔ اس نے اس کے بارے کہا : میں نے حضرت عمر بن خطاب (رض) سے فتویٰ طلب کیا تو فرمانے لگے : اس کی قریب نہ جانا کیونکہ اس میں کسی کے لیے شرط ہے۔

10835

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10835

Sahih

(۱۰۸۳۰) وَبِہَذَا الإِسْنَادِ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّہ بْنَ عُمَرَ کَانَ یَقُولُ : لاَ یَطَأُ الرَّجُلُ وَلِیدَۃً إِلاَّ وَلِیدَۃً إِنْ شَائَ بَاعَہَا وَإِنْ شَائَ وَہَبَہَا وَإِنْ شَائَ صَنَعَ بِہَا مَا شَائَ۔ [صحیح۔ اخرجہ مالک ۱۲۷۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٨٣٠) نافع حضرت عبداللہ بن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ کوئی آدمی لونڈی سے مجامعت نہ کرے، اگر فروخت کرنا چاہے یا ہبہ کرنا چاہے یا جو چاہے کریں۔

10836

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10836

Sahih

(۱۰۸۳۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ : لاَ یَحِلُّ لِلرَّجُلِ أَنْ یَطَأَ فَرْجًا إِلاَّ فَرْجًا إِنْ شَائَ وَہَبَہُ وَإِنْ شَائَ بَاعَہُ وَإِنْ شَائَ أَعْتَقَہُ لَیْسَ فِیہِ شَرْطٌ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٨٣١) نافع ابن عمر (رض) سے بیان کرتے ہیں کہ انھوں نے فرمایا : کوئی آدمی لونڈی سے مجامعت نہ کرے ، اگر ہبہ کرنا چاہے، فروخت کرنا چاہے اور چاہے تو آزاد کر دے، اس میں کوئی شرط نہیں ہے۔