Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16 · Chapter 2265

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

جنگی ساز و سامان کو فروخت کرنے کی کراہت کا بیان

3 hadiths in this chapter

10708

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10708

Sahih

(۱۰۷۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ التِّنِّیسِیُّ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مُسَافِرٍ حَدَّثَنَا أَبِی حَدَّثَنَا حَیْوَۃُ بْنُ شُرَیْحٍ عَنْ إِسْحَاقَ أَبِی عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَطَائً الْخُرَاسَانِیَّ حَدَّثَہُ أَنَّ نَافِعًا حَدَّثَہُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : إِذَا تَبَایَعْتُمْ بِالْعِینَۃِ وَأَخَذْتُمْ أَذْنَابَ الْبَقَرِ وَرَضِیتُمْ بِالزَّرْعِ وَتَرَکْتُمُ الْجِہَادَ سَلَّطَ اللَّہُ عَلَیْکُمْ ذُلاًّ لاَ یَنْزِعُہُ حَتَّی تَرْجِعُوا إِلَی دِینِکُمْ ۔ [حسن لغیرہ۔ اخرجہ ابوداود ۳۴۶۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٧٠٣) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ جب تم جنگی ساز و سامان فروخت کرنا شروع کر دو گے تو تم بیلوں کی دمیں پکڑ لو گے اور کھیتی باڑی پر راضی ہوجاؤ گے اور جہاد کو چھوڑ دو گے تو اللہ تم پر ذلت کو مسلط کر دے گا یہاں تک کہ تم اپنے دین کی طرف پلٹ آؤ۔

10709

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10709

Sahih

(۱۰۷۰۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَہْرِیُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی حَیْوَۃُ بْنُ شُرَیْحٍ عَنْ أَبِی عَبْد الرَّحْمَنِ الْخُرَاسَانِیِّ عَنْ عَطَائٍ فَذَکَرَہُ۔ وَرُوِیَ ذَلِکَ مِنْ وَجْہَیْنِ ضَعِیفَیْنِ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِی رَبَاحٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَرُوِیَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ مَوْقُوفًا أَنَّہُ کَرِہ ذَلِکَ وَنَہَی أَنْ یَأْتِیَ الرَّجُلُ فَیَقُولُ : اشْتَرِ کَذَا وَکَذَا وَأَنَا أَشْتَرِیہُ مِنْکَ بِرِبْحِ کَذَا وَکَذَا۔ [حسن بطرقہ۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٧٠٤) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) سے موقوف روایت ہے کہ وہ ناپسند کرتے اور منع فرماتے تھے کہ آدمی آکر کہہ دے : تو اتنے اتنے میں خرید اور میں تجھ سے اتنے منافع میں خریدتا ہوں۔

10710

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10710

Sahih

(۱۰۷۰۵) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ عَنْ أَبِی بِشْرٍ عَنْ یُوسُفَ بْنِ مَاہَکَ عَنْ حَکِیمِ بْنِ حِزَامٍ قَالَ قُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ یَأْتِینِی الرَّجُلُ یَسْأَلُنِی الْبَیْعَ لَیْسَ عِنْدِی أَبِیعُہُ مِنْہُ ثُمَّ أَتَکَلَّفُہُ لَہُ مِنَ السُّوقِ قَالَ : لاَ تَبِعْ مَا لَیْسَ عِنْدَکَ ۔ [صحیح لغیرہ۔ تقدم برقم: ۱۰۶۰۸۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٧٠٥) حضرت حکیم بن حزام فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا : اے اللہ کے رسول ! میرے پاس ایک شخص آتا ہے کہ مجھے یہ چیز فروخت کر دو ۔ پھر میں بازار سے تکلفاً اس کو لا کر دوں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو تیرے پاس نہیں اس کو فروخت نہ کر۔