Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16 · Chapter 2319

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

وصی کا یتیم کے مال کے ساتھ تجارت کرنے یا اس مال کو بطور قرض دینے کا بیان

6 hadiths in this chapter

10987

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10987

Zaeef

(۱۰۹۸۲) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ الْقُرَشِیُّ حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ رَجَائٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِی طَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ یَعْنِی أَبَا یُوسُفَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَلِیٍّ یَعْنِی أَبَا أَیُّوبَ الإِفْرِیقِیَّ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : مَنْ وَلِیَ لِیَتِیمٍ مَالاً فَلْیَتْجَرْ بِہِ وَلاَ یَدَعْہُ حَتَّی تَأْکُلَہُ الصَّدَقَۃُ ۔ وَقَدْ رُوِّینَاہُ فِی کِتَابِ الزَّکَاۃِ عَنِ الْمُثَنَّی بْنِ الصَّبَّاحِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ۔ وَرُوِیَ عَنْ مَنْدَلِ بْنِ عَلِیٍّ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ الشَّیْبَانِیِّ عَنْ عَمْرٍو وَالصَّحِیحُ رِوَایَۃُ حُسَیْنِ الْمُعَلِّمِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : ابْتَغُوا بِأَمْوَالِ الْیَتَامَی لاَ تَأْکُلُہَا الصَّدَقَۃُ۔ وَقَدْ رُوِّینَاہُ مِنْ أَوْجُہٍ عَنْ عُمَرَ۔ وَرُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ مُرْسَلاً عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٩٨٢) حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جو شخص یتیم کے مال کا سرپرست بنے وہ اس مال کے ساتھ تجارت کرے اور اس کو یونہی نہ چھوڑ دے کہ وہ زکوۃ کی ادائیگی سے ختم ہوجائے۔ “ اس بارے میں درست روایت حسین المعلم کی ہے۔ وہ عمرو بن شعب سے اور وہ سعید بن مسیب سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب (رض) نے فرمایا : یتیموں کے مالوں میں (تجارت کے ذریعہ ) روزی تلاش کرو۔ مبادا کہ صدقہ اسے ختم کردے۔

10988

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10988

Zaeef

(۱۰۹۸۳) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَجِیدِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ یُوسُفَ بْنِ مَاہَکَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ابْتَغُوا فِی مَالِ الْیَتِیمِ أَوْ فِی مَالِ الْیَتَامَی لاَ تُذْہِبُہَا أَوْ لاَ تَسْتَہْلِکُہَا الصَّدَقَۃُ ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٩٨٣) یوسف بن ماھک (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” یتیم کے مال میں یا فرمایا : یتیموں کے مال تجارت کرو تاکہ صدقہ یعنی زکوۃ ادا کرنے کی وجہ سے وہ مال ختم نہ ہوجائے ۔

10989

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10989

Zaeef

(۱۰۹۸۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ: ہِبَۃُ اللَّہِ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ مَنْصُورٍ الطَّبَرِیُّ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عِیسَی بْنُ عَلِیٍّ أَخْبَرَنَا عَبْدُاللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ الْبَغَوِیُّ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ عَمْرٍو وَہُوَ ابْنُ دِینَارٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ السَّائِبِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ: ابْتَغُوا فِی أَمْوَالِ الْیَتَامَی لاَ تَسْتَہْلِکُہَا الصَّدَقَۃُ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٩٨٤) عبدالرحمن بن سائب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : یتیموں کے مال سے تجارت کرو مبادا کہ صدقہ اسے ختم نہ کردے۔

10990

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10990

Zaeef

(۱۰۹۸۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو سَعِیدٍ : عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَدْلُ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ دَاوُدَ الضَّبِّیُّ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ الْفَضْلِ الْحُدَّانِیُّ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ قُرَّۃَ قَالَ حَدَّثَنِی الْحَکَمُ بْنُ أَبِی الْعَاصِ قَالَ قَالَ لِی عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : ہَلْ قِبَلَکُمْ مُتَّجَرٌ فَإِنْ عِنْدِی مَالُ یَتِیمٍ قَدْ کَادَتِ الزَّکَاۃُ أَنْ تَأْتِیَ عَلَیْہِ قَالَ قُلْتُ لَہُ : نَعَمْ قَالَ : فَدَفَعَ إِلَیَّ عَشْرَۃَ آلاَفٍ فَغِبْتُ عَنْہُ مَا شَائَ اللَّہُ ثُمَّ رَجَعْتُ إِلَیْہِ فَقَالَ لِی : مَا فَعَلَ الْمَالُ قَالَ قُلْتُ : ہُوَ ذَا قَدْ بَلَغَ مِائَۃَ أَلْفٍ قَالَ : رُدَّ عَلَیْنَا مَالَنَا لاَ حَاجَۃَ لَنَا بِہِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٩٨٥) حکم بن ابی العاص فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : تمہارے پاس کوئی تاج رہے، میرے پاس ایک یتیم کا مال ہے جو زکوۃ کی ادائیگی سے ختم ہوا چاہتا ہے ؟ میں نے کہا : جی ہاں ۔ فرماتے ہیں کہ انھوں نے مجھے دس ہزار دیے ، چنانچہ میں وہ مال لے کر کچھ عرصہ غائب رہا، پھر میں آپ کے پاس واپس آیا تو آپ نے مجھ سے اس کے بارے میں پوچھا : اس مال کا کیا بنا ؟ میں نے کہا : وہ ایک لاکھ بن چکے ہیں۔ آپ نے فرمایا : ہمیں ہمارا مال واپس کر دو ہمیں تجارت سے کوئی غرض نہیں۔

10991

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10991

Zaeef

(۱۰۹۸۶) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَیُّوبَ بْنِ مُوسَی وَیَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ وَعَبْدِ الْکَرِیمِ بْنِ أَبِی الْمُخَارِقِ کُلُّہُمْ یُخْبِرُہُ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ کَانَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا تُزَکِّی أَمْوَالَنَا وَإِنَّہَا لَیُتْجَرُ بِہَا فِی الْبَحْرَیْنِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٩٨٦) قاسم بن محمد فرماتے ہیں : حضرت عائشہ (رض) ہمارا مال پاک کرتی تھیں، وہ اس طرح کہ اس مال کے ذریعے بحرین میں تجارت کی جاتی تھی ۔

10992

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10992

Zaeef

(۱۰۹۸۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّہُ کَانَ یَسْتَسْلِفُ أَمْوَالَ یَتَامَی عِنْدَہُ لأَنَّہُ کَانَ یَرَی أَنَّہُ أَحْرَزَ لَہُ مِنَ الْوَضْعِ قَالَ : وَکَانَ یُؤَدِّی زَکَاتَہُ مِنْ أَمْوَالِہِمْ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٩٨٧) حضرت نافع (رح) فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : میرے پاس یتیموں کا مال تجارت کی غرض سے ہوتا تھا ، کیونکہ حفاظت کے لحاظ سے یہ یتیم کے مال کو ویسے رکھنے سے زیادہ بہتر تھا اور حضرت ابن عمر (رض) ان کے مال سے زکوۃ بھی ادا کرتے تھے۔