Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16 · Chapter 2292

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

جو سامان آپ کے پاس موجود نہ ہو اس کی بیع کی ممانعت اور جس سامان کے آپ مالک نہیں اس کی بھی ممانعت ہے

2 hadiths in this chapter

10860

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10860

Sahih

(۱۰۸۵۵) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ أَیُّوبَ (ح) وَأَخْبَرَنَا عَلِیٌّ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ حَدَّثَنَا تَمْتَامٌ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ أَبُو سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ یُوسُفَ بْنِ مَاہَکَ عَنْ حَکِیمِ بْنِ حِزَامٍ قَالَ : نَہَانِی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَنْ أَبِیعَ مَا لَیْسَ عِنْدِی۔ وَفِی رِوَایَۃِ حَمَّادٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ لَہُ : لاَ تَبِعْ مَا لَیْسَ عِنْدَکَ ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٨٥٥) حضرت حکیم بن حزام فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے وہ چیز فروخت کرنے سے منع فرمایا جو میرے پاس نہ ہو۔ (ب) حماد کی روایت میں ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو فرمایا : اس کو فروخت نہ کر جو تیرے پاس نہ ہو۔

10861

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10861

Sahih

(۱۰۸۵۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ السُّوسِیُّ وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِیدِ بْنِ مَزْیَدٍ أَخْبَرَنَا أَبِی حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ حَدَّثَنِی عَمْرُو بْنُ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أَرْسَلَ عَتَّابَ بْنَ أُسَیْدٍ إِلَی أَہْلِ مَکَّۃَ : أَنْ أَبْلِغْہُمْ عَنِّی أَرْبَعَ خِصَالٍ : إِنَّہُ لاَ یَصْلُحُ شَرْطَانِ فِی بَیْعٍ وَلاَ بَیْعٌ وَسَلَفٌ وَلاَ بَیْعُ مَا لَمْ یَمْلِکْ وَلاَ رِبْحُ مَا لَمْ یَضْمَنْ۔ [حسن۔ تقدم برقم ۱۰۸۲۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٨٥٦) عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عتاب بن اسید کو مکہ والوں کی طرف روانہ کیا اور فرمایا : میری طرف سے ان کو چار خصلتوں کے بارے میں بتانا : 1 ایک بیع میں دو شرطیں جائز نہیں 2 بیع اور قرض 3 جس کے مالک نہ ہوں اسے فروخت نہ کریں۔ 4 اس چیز کے نفع سے فائدہ اٹھا ناجائز نہیں جس کے نقصان کی ذمہ داری نہ ہو۔