Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16 · Chapter 2363

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

گھر کے سازو سامان کو بیچنے کا بیان

4 hadiths in this chapter

11179

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11179

Sahih

(۱۱۱۷۴) أَخْبَرَنَا أَبُوالْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُوجَعْفَرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِیرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی خَالِدٍ عَنْ أَبِی عُبَیْدَۃَ عَنْ حُذَیْفَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ: مَنْ بَاعَ دَارًا وَلَمْ یَشْتَرِ بِثَمَنِہَا دَارًا لَمْ یُبَارَکْ لَہُ فِیہَا أَوْ فِی شَیْئٍ مِنْ ثَمَنِہَا۔ [الصحیحہ ۲۳۲۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١١٧٤) حضرت حذیفہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے گھر بیچا اور اس قیمت سے کوئی اور گھر نہ خریدا تو اس قیمت میں کوئی برکت نہیں ہوگی ۔

11180

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11180

Sahih

(۱۱۱۷۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ : بَکْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّیْرَفِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی بْنِ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِیقٍ حَدَّثَنَا أَبُو حَمْزَۃَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَیْرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَیْثٍ عَنْ أَخِیہِ سَعِیدِ بْنِ حُرَیْثٍ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : مَنْ بَاعَ دَارًا أَوْ عَقَارًا فَلَمْ یَجْعَلْ ثَمَنَہُ فِی مِثْلِہَا لَمْ یُبَارَکْ لَہُ فِیہَا ۔ [الصحیحہ ۲۳۲۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١١٧٥) حضرت سعید بن حریث فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے گھر یا گھر کا سامان بیچا اور اس کے بدلے میں کوئی اس جیسا گھر نہ خریدا تو اس قیمت سے برکت اٹھ جاتی ہے۔

11181

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11181

Zaeef

(۱۱۱۷۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَاأَبُو طَاہِرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُحَمَّدَابَاذِیُّ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِیدِ الْحَنَفِیُّ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مُہَاجِرٍ حَدَّثَنِی عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عُمَیْرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَیْثٍ عَنْ أَخِیہِ سَعِیدِ بْنِ حُرَیْثٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنْ بَاعَ دَارًا أَوْ عَقَارًا فَلْیَعْلَمْ أَنَّہُ قَمِنٌ أَنْ لاَ یُبَارَکَ لَہُ فِیہِ إِلاَّ أَنْ یَجْعَلَہُ فِی مِثْلِہِ ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١١١٧٦) حضرت سعید بن حریث فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے گھر بیچا یا سازو سامان بیچا تو اسے جان لینا چاہیے کہ ہوسکتا ہے اس قیمت سے برکت اٹھ جائے الا یہ کہ وہ قیمت اسی طرح کے کام میں لگائی جائے۔

11182

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11182

Zaeef

(۱۱۱۷۷) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍعَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّکَّرِیُّ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الشَّافِعِیُّ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الأَزْہَرِ حَدَّثَنَا الْمُفَضَّلُ بْنُ غَسَّانَ الْغَلاَبِیُّ حَدَّثَنِی شَیْخٌ مِنْ بَنِی تَمِیمٍ أَنَّ ابْنَ عُیَیْنَۃَ قَالَ فِی تَفْسِیرِ ہَذَا الْحَدِیثِ : مَنْ بَاعَ دَارًا وَلَمْ یَشْتَرِ مِنْ ثَمَنِہَا دَارًا لَمْ یُبَارَکْ لَہُ فِی ثَمَنِہَا قَالَ سُفْیَانُ إِنَّ اللَّہَ یَقُولُ {وَبَارَکَ فِیہَا وَقَدَّرَ فِیہَا أَقْوَاتَہَا} یَقُولُ : فَلَمَّا خَرَجَ مِنَ الْبَرَکَۃِ ثُمَّ لَمْ یُعِدْہَا فِی مِثْلِہَا لَمْ یُبَارَکْ لَہُ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١١١٧٧) حضرت ابن عینہ (رض) فرماتے ہیں : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی حدیث کہ جو شخص گھر بیچے اور اس قیمت سے گھر نہ خریدے تو اس قیمت سے برکت اٹھ جاتی ہے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ سفیان اللہ کے فرمان { وَبَارَکَ فِیہَا وَقَدَّرَ فِیہَا أَقْوَاتَہَا } کے متعلق فرماتے تھے کہ پھر جب برکت سے نکل جائے اور اسے اسی طرح کے کام میں نہ لگائے تو اس میں برکت نہیں کی جاتی۔