Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16 · Chapter 2250

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

آفت کی وجہ سے قیمت کم کرنا

7 hadiths in this chapter

10633

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10633

Sahih

(۱۰۶۲۸) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا : یَحْیَی بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنْ حُمَیْدِ بْنِ قَیْسٍ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ عَتِیقٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَی عَنْ بَیْعِ السِّنِینَ وَأَمَرَ بِوَضْعِ الْجَوَائِحِ۔أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مُقَطَّعًا فَرَوَی حَدِیثَ النَّہْیِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ عَنْ سُفْیَانَ وَرَوَی حَدِیثَ الْجَوَائِحِ عَنْ بِشْرِ بْنِ الْحَکَمِ وَغَیْرِہِ عَنْ سُفْیَانَ وَلَمْ یُخْرِجْہُ الْبُخَارِیُّ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۵۵۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٦٢٨) حضرت جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو سالوں کی بیع کرنے سے منع کیا اور آفت کی وجہ سے قیمت کم کرنے کا حکم دیا۔

10634

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10634

Sahih

(۱۰۶۲۹) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ قَالَ قَالَ الشَّافِعِیُّ سَمِعْتُ سُفْیَانَ یُحَدِّثُ ہَذَا الْحَدِیثَ کَثِیرًا فِی طُولِ مُجَالَسَتِی لَہُ مَا لاَ أُحْصِی مَا سَمِعْتُہُ یُحَدِّثُہُ مِنْ کَثْرَتِہِ لاَ یَذْکُرُ فِیہِ أَمَرَ بِوَضْعِ الْجَوَائِحِ لاَ یَزِیدُ عَلَی : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- نَہَی عَنْ بَیْعِ السِّنِینَ ثُمَّ زَادَ بَعْدَ ذَلِکَ وَأَمَرَ بِوَضْعِ الْجَوَائِحِ۔ قَالَ سُفْیَانُ وَکَانَ حُمَیْدٌ یَذْکُرُ بَعْدَ بَیْعِ السِّنِینَ کَلاَمًا قَبْلَ وَضْعِ الْجَوَائِحِ لاَ أَحْفَظُہُ فَکُنْتُ أَکُفُّ عَنْ ذِکْرِ وَضْعِ الْجَوَائِحِ لأَنِّی لاَ أَدْرِی کَیْفَ کَانَ الْکَلاَمُ وَفِی الْحَدِیثِ أَمَرَ بِوَضْعِ الْجَوَائِحِ۔زَادَنِی أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو عَنْ أَبِی الْعَبَّاسِ عَنِ الرَّبِیعِ عَنِ الشَّافِعِیِّ قَالَ : فَقَدْ یَجُوزُ أَنْ یَکُونَ الْکَلاَمُ الَّذِی لَمْ یَحْفَظْہُ سُفْیَانُ مِنْ حَدِیثِ حُمَیْدٍ َدُلُّ عَلَی أَنَّ أَمْرَہُ بِوَضْعِہَا عَلَی مِثْلِ أَمْرِہِ بِالصُّلْحِ عَلَی النِّصْفِ وَعَلَی مِثْلِ أَمْرِہِ بِالصَّدَقَۃِ تَطَوُّعًا حَضًّا عَلَی الْخَیْرِ لاَ حَتْمًا وَمَا أَشْبَہَ ذَلِکَ وَیَجُوزُ غَیْرُہُ فَلَمَّا احْتَمَلَ الْحَدِیثُ الْمَعْنَیَیْنِ مَعًا وَلَمْ تَکُنْ فِیہِ دَلاَلَۃٌ عَلَی أَیُّہُمَا أَوْلَی بِہِ لَمْ یَجُزْ عِنْدَنَا وَاللَّہُ أَعْلَمْ أَنْ یَحْکُمَ عَلَی النَّاسِ فِی أَمْوَالِہِمْ بِوَضْعِ مَا وَجَبَ لَہُمْ بَلاَ خَبَرٍ ثَبَتَ بِوَضْعِہِ۔ قَالَ الشَّیْخُ وَقَدْ رُوِیَ فِی ذَلِکَ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٦٢٩) امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سفیان سے بہت زیادہ مرتبہ یہ حدیث سنی، میں اس کو شمار نہیں کرسکتا۔ وہ اس میں قیمت کی کمی کا ذکر نہیں کرتے اور نہ ہی وہ اضافہ کرتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پھلوں کے دو سالوں کی بیع سے منع فرمایا ہے، پھر اس کے بعد زائد کیا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خشک سالی کی وجہ سے قیمت کم کرنے کا حکم دیا۔ (ب) سفیان کہتے ہیں کہ حمید پھلوں کی دو سالوں کی بیع کے بعد کلام فرماتے لیکن آفت کی وجہ سے قیمت کم کرنے کے بارے میں۔۔۔ مجھے یاد نہ تھا اس لیے میں قیمت کی کمی کے الفاظ ذکر کرنے سے رک گیا۔ کیونکہ مجھے کلام کا علم نہ تھا کہ وہ کیسی ہے اور حدیث میں آفات کی وجہ سے قیمت کم کرنا موجود ہے۔ امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ حمید کی حدیث سیجو بات سفیان کو یاد نہیں یہ دلالت کرتی ہے کہ آپ نے اس کو قیمت کم کرنے کا حکم دیا جیسے نصف پر صلح کرلینا یا صدقہ کا حکم دینا بھلائی کی رغبت کی وجہ سے لازم نہیں۔ جو اس کے مشابہہ ہو اس کے غیر میں بھی جائز ہے۔ جب حدیث میں دونوں قسم کے احتمال موجود ہیں تو پھر دونوں میں سے بہتر کیا ہے اس پر دلالت نہیں ہوئی۔ لیکن لوگوں پر قیمت کو کم کرنا چاہیے جو ان کے لیے ضروری ہے۔

10635

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10635

Sahih

(۱۰۶۳۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنَزِیُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ حُمَیْدِ بْنِ قَیْسٍ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ عَتِیقٍ عَنْ جَابِرٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- وَضَعَ الْجَوَائِحَ۔قَالَ عَلِیٌّ وَقَدْ کَانَ سُفْیَانُ حَدَّثَنَا عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- : أَنَّہُ وَضَعَ الْجَوَائِحِ۔ کَذَا أَتَی بِہِ سُفْیَانُ۔ وَقَدْ رَوَاہُ ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ۔ [صحیح۔ انظر ما مضی]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٦٣٠) حضرت جابر (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قیمت کو کم کرنے کے بارے میں فرمایا۔

10636

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10636

Sahih

(۱۰۶۳۱) کَمَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ : بَکْرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَمْدَانَ الصَّیْرَفِیُّ بِمَرْوٍ حَدَّثَنَا أَبُو قِلاَبَۃَ الرَّقَاشِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَہْرِیُّ وَأَحْمَدُ بْنُ سَعِیدٍ الْہَمْدَانِیُّ قَالاَ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی ابْنُ جُرَیْجٍ (ح) قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ الْمَعْنَی أَنَّ أَبَا الزُّبَیْرِ الْمَکِّیَّ أَخْبَرَہُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : إِنْ بِعْتَ مِنْ أَخِیکَ ثَمَرًا فَأَصَابَتْہُ جَائِحَۃٌ فَلاَ یَحِلُّ لَکَ أَنْ تَأْخُذَ مِنْہُ شَیْئًا بِمَ تَأْخُذُ مَالَ أَخِیکَ بِغَیْرِ حَقٍّ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الطَّاہِرِ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ وَعَنْ حَسَنِ الْحُلْوَانِیِّ عَنْ أَبِی عَاصِمٍ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۵۵۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٦٣١) حضرت جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر تو نے اپنے بھائی کو پھل فروخت کیا اس میں آفت آگئی تو آپ کے لیے جائز نہیں ہے کہ آپ اس سے کچھ وصول کریں۔ آپ اپنے بھائی سے ناحق مال کیسے لیں گے۔

10637

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10637

Sahih

(۱۰۶۳۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو النَّضْرِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الْعَنْبَرِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الطَّاہِرِ : أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ فَذَکَرَہُ بِمِثْلِہِ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : فَلاَ یَحِلُّ لَکَ أَنْ تَأْخُذَ مِنْ ثَمَنِہِ شَیْئًا۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٦٣٢) عبداللہ بن وہب اس کی مثل ذکر کرتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تیرے لیے جائز نہیں ہے کہ آپ اس کی قیمت سے کچھ وصول کریں۔

10638

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10638

Sahih

(۱۰۶۳۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَبْدِ الْحَمِیدِ الصَّنْعَانِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْمُبَارَکِ الصَّنْعَانِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ الْمُبَارَکِ الصَّنْعَانِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ثَوْرٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : بِمَ یَسْتَحِلُّ أَحَدُکُمْ مَالَ أَخِیہِ إِنْ أَصَابَتْہُ جَائِحَۃٌ مِنَ السَّمَائِ ۔ حَدِیثُ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرِ إِنْ لَمْ یَکُنْ وَارِدًا فِی بَیْعِ الثِّمَارِ قَبْلَ بُدُوِّ صَلاَحِہَا کَحَدِیثِ مَالِکٍ عَنْ حُمَیْدٍ عَنْ أَنَسٍ فَہُوَ صَرِیحٌ فِی الْمَنَعِ مِنْ أَخْذِ ثَمَنِہَا إِنْ ذَہَبَتْ بِالْجَائِحَۃِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٦٣٣) حضرت جابر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیونکہ تم اپنے بھائی کے مال کو حاصل کرو گے جب آسمان سے اس پر آفت آگئی۔ (ب) ابوزبیر کی حدیث حضرت جابر (رض) سے اگرچہ پھلوں کے پکنے کی بیع کے بارے میں وارد نہیں ہوئی۔ جیسے مالک کی حدیث حمید عن انس۔ یہ صریح ہے کہ جب آفت آئے تو اس کی قیمت لینا ممنوع ہے۔

10639

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10639

Zaeef

(۱۰۶۳۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَہْرِیُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی عُثْمَانُ بْنُ الْحَکَمِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ قَالَ : الْجَوَائِحُ کُلُّ ظَاہِرٍ مُفْسِدٍ مِنْ مَطَرٍ أَوْ بَرْدٍ أَوْ جَرَادٍ أَوْ رِیحٍ أَوْ حَرِیقٍ۔ [جید۔ اخرجہ ابوداود ۳۴۷۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٦٣٤) حضرت عطا فرماتے ہیں کہ جوائع، ہر ظاہر خراب کردینے والی چیز بارش، سردی، ٹڈی، ہوا، جلانا یہ سب مراد ہیں۔