Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16 · Chapter 2231

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

کھانے، پینے اور سونے چاندی کے علاوہ دوسری چیزوں میں سود نہیں ہے

6 hadiths in this chapter

10527

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10527

Sahih

(۱۰۵۲۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ : جَائَ عَبْدٌ فَبَایَعَ النَّبِیَّ -ﷺ- عَلَی الْہِجْرَۃِ وَلَمْ یَشْعُرْ أَنَّہُ عَبْدٌ فَجَائَ سَیِّدُہُ یُرِیدُہُ فَقَالَ لَہُ النَّبِیُّ -ﷺ- : بِعْنِیہِ ۔ فَاشْتَرَاہُ بِعَبْدَیْنِ أَسْوَدَیْنِ ثُمَّ لَمْ یُبَایِعْ أَحَدًا بَعْدُ حَتَّی یَسْأَلَہُ أَعَبْدٌ ہُوَ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَغَیْرِہِ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۶۰۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٥٢٢) سیدنا جابر (رض) فرماتے ہیں کہ ایک غلام آیا ، اس نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ہجرت پر بیعت کرلی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو معلوم نہ تھا کہ وہ غلام ہے۔ اس کا سردار آیا اس کا ارادہ رکھتا تھا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مجھے فروخت کر دو ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو دو سیاہ غلاموں کے عوض خریدا۔ اس کے بعد آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کسی سے بیعت نہیں لی جب تک پوچھا نہیں کہ کیا وہ غلام ہے ؟

10528

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10528

Sahih

(۱۰۵۲۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ دَاوُدَ الضَّبِّیُّ وَعَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ الْجَوْہَرِیُّ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ دَاوُدَ قَالاَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- اشْتَرَی صَفِیَّۃَ مِنْ دِحْیَۃَ الْکَلْبِیِّ بِسَبْعَۃِ أَرْؤُسٍ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ عَنْ عَفَّانَ فِی حَدِیثٍ طَوِیلٍ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۳۶۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٥٢٣) حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت صفیہ (رض) کو دحیۃ کلبی سے سات غلاموں کے عوض خریدا۔

10529

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10529

Sahih

(۱۰۵۲۴) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ فِی آخَرِینَ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِیہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّہُ سُئِلَ عَنْ بَعِیرٍ بِبَعِیرَیْنِ فَقَالَ : قَدْ یَکُونُ الْبَعِیرُ خَیْرًا مِنَ الْبَعِیرَیْنِ۔ وَرُوِّینَا عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِیجٍ : أَنَّہُ اشْتَرَی بَعِیرًا بِبَعِیرَیْنِ فَأَعْطَاہُ أَحَدُہُمَا وَقَالَ : آتِیکَ بِالآخَرِ غَدًا رَہْوًا إِنَّ شَائَ اللَّہُ تَعَالَی۔ [صحیح۔ اخرجہ عبدالرزاق ۱۴۱۴۰۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٥٢٤) ابن عباس (رض) سے ایک اونٹ کو دو کے عوض خریدنے کے بارے میں سوال کیا گیا ۔ فرماتے ہیں کہ کبھی ایک اونٹ دو اونٹوں سے بہتر ہوتا ہے۔ (ب) رافع بن خدیج فرماتے ہیں کہ اس نے ایک اونٹ دو کے عوضخریدا ۔ اس نے ایک تودے دیا اور کہا : دوسرا کل صبح آرام سکون سے لا کر دوں گا۔

10530

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10530

Sahih

(۱۰۵۲۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنِ ابْنِ الْمُسَیَّبِ أَنَّہُ قَالَ : لاَ رِبَا فِی الْحَیَوَانِ وَإِنَّمَا نَہَی مِنَ الْحَیَوَانِ عَنِ الْمَضَامِینِ وَالْمَلاَقِیحِ وَحَبَلِ الْحَبَلَۃِ۔ [صحیح۔ اخرجہ مالک ۱۳۳۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٥٢٥) سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حیوانوں میں سود نہیں ہے لیکن حیوانوں سے ممانعت ہے : 1 مادہ کے پیٹ کے بچے 2 اونٹ کی ملائی 3 مادہ بچے کو جنم دے پھر یہ حاملہ ہو کر جنم دے۔

10531

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10531

Sahih

(۱۰۵۲۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ إِنْ شَائَ اللَّہُ شَکَّ الرَّبِیعُ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ عَلْقَمَۃَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ أَنَّہُ سُئِلَ عَنِ الْحَدِیدِ بِالْحَدِیدِ فَقَالَ : اللَّہُ أَعْلَمُ أَمَّا ہُمْ فَکَانُوا یَتَبَایَعُونَ الدِّرْعَ بِالأَدْرُعِ۔ [صحیح۔ اخرجہ الشافعی فی الام ۳/۴۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٥٢٦) سلمہ بن علقمہ محمد بن سیرین سے نقل فرماتے ہیں کہ ان سے پوچھا گیا کہ لوہے کو لوہے کے بدلے خریدنا کیسا ہے ؟ فرماتے ہیں کہ اللہ بہتر جانتے ہیں، لیکن وہ زرع کے بدلے زرع خرید لیا کرتے تھے۔

10532

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10532

Zaeef

(۱۰۵۲۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا الْقَدَّاحُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبَانَ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ أَنَّہُ قَالَ: لاَ بَأْسَ بِالسَّلَفِ فِی الْفُلُوسِ قَالَ سَعِیدٌ الْقَدَّاحُ: لاَ بَأْسَ بِالسَّلَفِ فِی الْفُلُوسِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٥٢٧) ابراہیم فرماتے ہیں کہ سعید قداح کہتے ہیں کہ دیہاتی سکوں کے قرض میں حرج نہیں ہے۔