Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 16 · Chapter 2261

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

قبضہ سے پہلے ان غلوں کو فروخت کرنا جو بادشاہ نکالتا ہے

2 hadiths in this chapter

10698

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10698

Zaeef

(۱۰۶۹۳) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الأَصْفَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ الْعِرَاقِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَوْہَرِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْوَلِیدِ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَزَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّہُمَا کَانَا لاَ یَرَیَانِ بِبَیْعِ الرِّزْقِ بَأْسًا۔ وَعَنْ سُفْیَانَ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی خَالِدٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ أَنَّہُ لَمْ یَکُنْ یَرَی بَأْسًا بِبَیْعِ الرِّزْقِ وَیَقُولُ : لاَ یَبِیعُہُ الَّذِی اشْتَرَاہُ حَتَّی یَقْبِضَہُ۔ قَالَ الشَّیْخُ وَہَذَا ہُوَ الْمُرَادُ إِنْ شَائَ اللَّہُ بِمَا رُوِیَ فِی ذَلِکَ عَنْ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٦٩٣) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) اور زید بن ثابت (رض) دونوں فرماتے ہیں کہ رزق کو فروخت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ (ب) شعبی فرماتے ہیں کہ رزق کی فروخت میں کوئی حرج نہیں۔ لیکن قبضہ میں لینے سے پہلے اس کو فروخت نہ کر جو آپ نے خریدا ہے۔

10699

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10699

Sahih

(۱۰۶۹۴) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ مَوْلَی عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ : أَنَّ حَکِیمَ بْنَ حِزَامٍ ابْتَاعَ طَعَامًا أَمَرَ بِہِ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ لِلنَّاسِ فَبَاعَ حَکِیمٌ الطَّعَامَ قَبْلَ أَنْ یَسْتَوْفِیَہُ فَسَمِعَ بِذَلِکَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَرَدَّہُ عَلَیْہِ وَقَالَ : لاَ تَبِعْ طَعَامًا ابْتَعْتَہُ حَتَّی تَسْتَوْفِیَہُ۔ فَحَکِیمٌ کَانَ قَدِ اشْتَرَاہُ مِنْ صَاحِبِہِ فَنَہَاہُ عَنْ بَیْعِہِ حَتَّی یَسْتَوْفِیَہُ۔ [صحیح۔ اخرجہ مالک ۱۳۱۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٦٩٤) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ حکیم بن حزام نے اناج خریدا۔ حضرت عمر (رض) نے اس کا حکم لوگوں کو دیا۔ حضرت حکیم بن حزام نے اناج قبضہ میں لینے سے پہلے فروخت کردیا۔ یہ بات حضرت عمر بن خطاب (رض) نے سن لی تو اس پر واپس کردیا اور فرمایا : اناج فروخت نہ کر جو آپ نے خریدا ہے جب تک قبضہ میں نہ لے لو۔ حکیم بن حزام نے اپنے ساتھی سے خریدا تو قبضہ میں لینے سے پہلے اس کو فروخت کرنے سے منع کردیا۔