Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 20

حج کے مسائل کی کتاب

76

Chapters

255

Hadiths

Chapters

201

اِحرام کے لیے غسل کرنے کا بیان

3 hadiths

202

محرم ( حالت احرام والے شخص ) کے غسل کا بیان

4 hadiths

203

اُن کپڑوں کا بیان جنھیں حالت احرام میں پہننا ممنوع ہے

1 hadith

204

حالت احرام میں رنگے ہوئے کپڑے پہننے کا بیان

3 hadiths

205

محرم شخص کے پیٹی ( باندھنے اور ) پہننے کا بیان

2 hadiths

206

محرم شخص کا اپنا چہرہ ڈھانپنے کا بیان

5 hadiths

207

حج میں خوشبو استعمال کرنے کا بیان

5 hadiths

208

احرام باندھنے کی جگہوں کا بیان

5 hadiths

209

تلبیہ پڑھنے اور احرام باندھنے کے طریقے کا بیان

6 hadiths

210

بلند آواز سے تلبیہ کہنے کا بیان

1 hadith

211

حج مُفْرد کا بیان

3 hadiths

212

حج قران کا بیان

2 hadiths

213

تلبیہ منقطع کرنے کا بیان

7 hadiths

214

اہلِ مکہ اور مکّہ میں موجود غیر اہلِ مکہ کے احرام باندھنے کا بیان

2 hadiths

215

اس بات کا بیان کہ ہدی ( کے جانوروں ) کے گلے میں کچھ لٹکانے سے احرام واجب نہیں ہوتا

3 hadiths

216

اس عمل کا بیان جو حیض والی عورت حج میں کرے گی

1 hadith

217

حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کا بیان

4 hadiths

218

عمرہ میں تلبیہ کہنے کے اختتام کا بیان

1 hadith

219

حج تمتع کا بیان

4 hadiths

220

عمرہ کے متعلق آنے والی متفرق روایات کا بیان

4 hadiths

221

احرام والے شخص کے نکاح کا بیان

5 hadiths

222

محرم کو پچھنے لگانے کا بیان

2 hadiths

223

اس شکار کا بیان جسے کھانا محرم کے لیے جائز ہے

7 hadiths

224

اس شکار کا بیان جسے کھانا محرم کے لیے جائز نہیں

3 hadiths

225

ان جانوروں کا بیان جنھیں محرم قتل کر سکتا ہے

4 hadiths

226

اس کام کا بیان جسے کرنا محرم کے لیے جائز ہے

5 hadiths

227

اس حج کا بیان جو کسی کی طرف سے کیا جا رہا ہو

1 hadith

228

اس شخص کا بیان جو دشمن کی وجہ سے ( حج یا عمرے سے ) روک دیا جائے

2 hadiths

229

اس شخص کا بیان جو دشمن کے علاوہ کسی اور سبب سے روک دیا جائے

5 hadiths

230

خانہ کعبہ کی تعمیر کا بیان

3 hadiths

231

طواف میں رمل کرنے کا بیان

5 hadiths

232

طواف میں استلام کرنے کا بیان

3 hadiths

233

استلام کرتے وقت حجر اسود کو بوسہ دینے کا بیان

1 hadith

234

طواف کی دو رکعتوں کا بیان

1 hadith

235

نماز فجر و عصر کے بعد طواف کی نماز پڑھنے کا بیان

3 hadiths

236

بیت اللہ سے الوداع ہونے ( اور طواف الوداع کرنے ) کا بیان

3 hadiths

237

طواف کے متفرق مسائل کا بیان

3 hadiths

238

سعی کرتے وقت صفا پہاڑی سے آغاز کا بیان

3 hadiths

239

سعی کے بارے میں متفرق احادیث کا بیان

3 hadiths

240

یوم عَرَفہ ( 9 ذوالحج ) کے روزے کا بیان

2 hadiths

241

منیٰ کے دنوں ( ایام تشریق ) کے روزوں کا بیان

4 hadiths

242

اس ہدی کے جانور کا بیان جو ( قربانی کے لیے ) جائز ہے

7 hadiths

243

جب ہدی کے جانور کو ہانکنا مقصود ہو تو اس کے طریقہ کار کا بیان

8 hadiths

244

جب ہدی کا جانور تھک ( کر چلنے سے عاجز آ ) جائے یا گم ہو جائے تو اس وقت میں کیے جانے والے عمل کا بیان

5 hadiths

245

حالت احرام میں اپنی بیوی سے صحبت کرنے والے کی ہدی کا بیان

2 hadiths

246

اس شخص کی ہدی کا بیان جس سے حج رہ جائے

2 hadiths

247

طواف افاضہ سے پہلے ہی اپنی بیوی سے مباشرت کرنے والے ( کی ہدی ) کا بیان

3 hadiths

248

اس ہدی کا بیان جو میسر ہو

4 hadiths

249

ہدی کے متعلق متفرق روایات کا بیان

3 hadiths

250

عرفات اور مزدلفہ میں وقوف ( ٹھہرنے )کا بیان

2 hadiths

251

اس شخص کے عرفہ میں وقوف کا بیان جس سے ( وقوف کے باوجود ) حج فوت ہو جائے

2 hadiths

252

عورتوں اور بچوں کو پہلے روانہ کر دینے کا بیان

4 hadiths

253

(عرفات و مزدلفہ سے ) روانگی کے وقت چلنے ( کے انداز ) کا بیان

2 hadiths

254

حج میں نحر ( جانور قربان ) کرنے کا بیان

3 hadiths

255

نحر کرنے کے طریقے کا بیان

3 hadiths

256

سر منڈوانے کا بیان

2 hadiths

257

بال کتروانے کا بیان

5 hadiths

258

بالوں کو چپکانے کا بیان

2 hadiths

259

بیت اللہ میں نماز ادا کرنے ، عرفات میں نماز قصر کرنے ( دوگانہ پڑھنے ) اور خطبہ جلدی دینے کا بیان

2 hadiths

260

یوم ترویہ ( 8 ذوالحج ) کو منیٰ میں نمازیں ادا کرنے اور منیٰ وعرفہ میں جمعہ پڑھنے کا بیان

1 hadith

261

مزدلفہ میں نماز کا بیان

4 hadiths

262

منیٰ میں نماز کا بیان

3 hadiths

263

ایام تشریق ( 11 ، 12 ، 13 ذوالحج ) کی تکبیرات کا بیان

1 hadith

264

مُعَرَّس اور مُحَصَّب جگہوں میں نماز کا بیان

2 hadiths

265

منیٰ کی راتیں مکہ میں گزارنے کا بیان

3 hadiths

266

کنکریاں مارنے کا بیان

7 hadiths

267

جمروں کو رمی کرنے میں ایک رخصت کا بیان

3 hadiths

268

طواف افاضہ کا بیان

2 hadiths

269

حیض میں مبتلا عورت کے مکہ میں داخل ہونے کا بیان

3 hadiths

270

حیض والی عورت کے طواف افاضہ کا بیان

6 hadiths

271

اُن پرندوں اور جنگلی جانوروں کے فدیے کا بیان جو ( شکار میں ) مارے جائیں

4 hadiths

272

اس شخص کے فدیے کا بیان جو حالت احرام میں ٹڈی دل میں سے کسی کو مارے

2 hadiths

273

اس شخص کے فدیے کا بیان جو نحر ( جانور قربان ) کرنے سے پہلے سر مونڈ لے

3 hadiths

274

اس عمل کا بیان جسے اپنے اعمال حج میں سے کچھ بھول جانے والا شخص کرے گا

1 hadith

275

حج کے متعلق متفرق احادیث کا بیان

13 hadiths

276

حج تمتع کرنے والے کے روزوں کا بیان

2 hadiths