Muwatta Imam Malik #775
[775] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ احْتَجَمَ وَہُوَ مُحْرِمٌ فَوْقَ رَأْسِہِ، وَہُوَ یَوْمَئِذٍ بِلَحْیَیْ جَمَلٍ مَکَانٌ بِطَرِیقِ مَکَّۃَ۔
اردو ترجمہ · Urdu
سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ( حجۃ الوداع میں ) اپنے سر پر ( سر کے درمیان میں ) پچھنے لگوائے ، اس حال میں کہ آپ احرام باندھے ہوئے تھے اور اس وقت آپ ’’ لَحْیَیْ جَمَل ‘‘ جگہ پر تھے جو مکہ کے راستے پر ہے ۔