Muwatta Imam Malik #770
[770] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ رَبِیعَۃَ بْنِ أبِی عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ بَعَثَ أَبَا رَافِعٍ وَرَجُلاً مِنَ الْأَنْصَارِ، فَزَوَّجَاہُ مَیْمُونَۃَ بِنْتَ الْحَارِثِ، وَرَسُولُ اللّٰہِ ﷺ بِالْمَدِینَۃِ قَبْلَ أَنْ یَخْرُجَ۔
اردو ترجمہ · Urdu
سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ( اپنے آزاد کردہ غلام ) حضرت ابو رافع رضی اللہ عنہ اور ایک انصاری شخص کو بھیجا چنانچہ اُن دونوں نے سیدہ میمونہ بنت حارث رضی اللہ عنہا سے آپ ﷺ کی شادی کر دی ، اس حال میں کہ رسول اللہ ﷺ ( عمرۃ القضاء 7 ھ کے لیے ) نکلنے سے پہلے ابھی مدینہ منورہ ہی میں تھے ۔