Muwatta Imam Malik #722
[722] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِیہِ، عَنْ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ ﷺ ، أَنَّہَا قَالَتْ : کُنْتُ أُطَیِّبُ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ لإِحْرَامِہِ قَبْلَ أَنْ یُحْرِمَ، وَلِحِلِّہِ قَبْلَ أَنْ یَطُوفَ بِالْبَیْتِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا زوجہ رسول ﷺ سے روایت ہے ، کہتی ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کو آپ کے احرام باندھنے سے پہلے ( غسل کے موقع پر ) احرام کے لیے خوشبو لگایا کرتی تھی اور ( دس ذوالحج کو ) احرام کھولنے کے وقت بھی ( خوشبو لگاتی تھی ) ، پہلے اس سے کہ آپ بیت اللہ کا طواف فرمائیں ۔