Muwatta Imam Malik #787
[787] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ : خَمْسٌ مِنَ الدَّوَابِّ لَیْسَ عَلَی الْمُحْرِمِ فِی قَتْلِہِنَّ جُنَاحٌ : الْغُرَابُ، وَالْحِدَأَۃُ، وَالْعَقْرَبُ، وَالْفَأْرَۃُ، وَالْکَلْبُ الْعَقُورُ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جانوروں میں سے پانچ ایسے ہیں کہ ان کے قتل میں محرم شخص پر کوئی گناہ نہیں ہے ، ( اور وہ یہ ہیں : ) کوّا ، چیل ، بچھو ، چوہا اور کاٹنے والا کتا ۔‘‘