Muwatta Imam Malik #957
[957] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ، عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ, عَنْ عَائِشَۃَ أُمِّ الْمُؤْمِنِینَ، أَ نَّہَا کَانَتْ تَقُولُ : الصِّیَامُ لِمَنْ تَمَتَّعَ بِالْعُمْرَۃِ إِلَی الْحَجِّ، لِمَنْ لَمْ یَجِدْ ہَدْیاً، مَا بَیْنَ أَنْ یُہِلَّ بِالْحَجِّ إِلَی یَوْمِ عَرَفَۃَ، فَإِنْ لَمْ یَصُمْ، صَامَ أَ یَّامَ مِنًی۔
اردو ترجمہ · Urdu
اُمّ المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے ، وہ کہا کرتی تھیں کہ جو شخص حج کے ساتھ عمرہ کو ملائے اور قربانی نہ کر سکے تو اس کے روزے حج کا احرام باندھنے سے لے کر یوم عرفہ ( 9 ذوالحج ) تک کے درمیان ہوں گے ، پھر اگر وہ ان میں روزے نہ رکھ سکے تو منیٰ کے ایام یعنی ایام تشریق ( 11 ، 12 ، 13 ذوالحج ) میں روزے رکھ لے ۔