Muwatta Imam Malik #895
[895] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ :مَنْ ضَفَرَ رَأْسَہُ فَلْیَحْلِقْ، وَلَا تَشَبَّہُوا بِالتَّلْبِیدِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا : جو شخص مینڈھیاں بنائے تو وہ حلق ہی کروائے اور تم تلبید کے ساتھ مشابہت اختیار نہ کرو ۔