899
Muwatta Imam Malik #899
Sahih
[899] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عُمَرَ کَانَ یُصَلِّی الظُّہْرَ وَالْعَصْرَ وَالْمَغْرِبَ وَالْعِشَائَ وَالصُّبْحَ بِمِنًی، ثُمَّ یَغْدُو إِذَا طَلَعَتِ الشَّمْسُ إِلَی عَرَفَۃَ۔
اردو ترجمہ · Urdu
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ بے شک حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ منیٰ میں ظہر ، عصر ، مغرب ، عشاء اور فجر کی نمازیں پڑھتے تھے ، پھر جب سورج طلوع ہو جاتا تو عرفات کی طرف صبح ہی کو نکل پڑتے ۔