Muwatta Imam Malik #934
[934] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ أبِی الزُّبَیْرِ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَضَی فِی الضَّبُعِ بِکَبْشٍ، وَفِی الْغَزَالِ بِعَنْزٍ، وَفِی الأَرْنَبِ بِعَنَاقٍ، وَفِی الْیَرْبُوعِ بِجَفْرَۃٍ۔
اردو ترجمہ · Urdu
ابوزبیر مکی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ بے شک حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے بجو ( کے شکار کے فدیے ) میں ایک مینڈھے کا ، ہرن میں ایک بکری کا ، خرگوش میں تقریباً ایک سالہ بھیڑیا بکری کے مادہ بچے کا اور جنگلی چوہے میں چار ماہ کے بکری کے مادہ بچے کا فیصلہ کیا ۔