Muwatta Imam Malik #908
[908] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ : أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ أَنَاخَ بِالْبَطْحَائِ الَّتِی بِذِی الْحُلَیْفَۃِ، فَصَلَّی بِہَا قَالَ نَافِعٌ : وَکَانَ عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ عُمَرَ یَفْعَلُ ذَلِکَ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ ﷺ نے اس بطحاء ( نشیبی نالے ) میں اپنی اونٹنی کو بٹھایا جو ذوالحلیفہ میں ہے ، پھر وہاں نماز پڑھی ، نافع رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بھی ایسے ہی کیا کرتے تھے ۔