Muwatta Imam Malik #715
[715] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عُمَرَ کَانَ یَکْرَہُ لُبْسَ الْمِنْطَقَۃِ لِلْمُحْرِمِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ بے شک حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ پیٹی پہننے کو ناپسند جانتے تھے ۔