Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 20 · Chapter 274

حج کے مسائل کی کتاب

اس عمل کا بیان جسے اپنے اعمال حج میں سے کچھ بھول جانے والا شخص کرے گا

1 hadith in this chapter

943

Muwatta Imam Malik #943

Sahih

[943] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ أَیُّوبَ بْنِ أبِی تَمِیمَۃَ السَّخْتِیَانِیِّ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : مَنْ نَسِیَ مِنْ نُسُکِہِ شَیْئاً، أَوْ تَرَکَہُ، فَلْیُہْرِقْ دَماً۔ قَالَ أَیُّوبُ : لاَ أَدْرِی قَالَ : تَرَکَ، أَوْ نَسِیَ۔

اردو ترجمہ · Urdu

سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ بے شک حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا : جو شخص اپنے اعمال حج میں سے کچھ بھول جائے یا چھوڑ بیٹھے تو وہ ایک ( جانور کا ) خون ( فدیے میں ) بہائے ۔ ( امام مالک رحمہ اللہ کے شیخ ) ایوب سختیانی فرماتے ہیں کہ مجھے یاد نہیں رہا کہ سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے تَرَکَ ’’ چھوڑ بیٹھے ‘‘ کہا تھا یا کہ نَسِیَ ’’ بھول جائے ‘‘۔