761
Muwatta Imam Malik #761
Sahih
[761] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ : عَنْ أَبِیہِ أَ نَّہُ کَانَ یَقْطَعُ التَّلْبِیَۃَ فِی الْعُمْرَۃِ إِذَا دَخَلَ الْحَرَمَ۔
اردو ترجمہ · Urdu
ہشام بن عروہ رحمہ اللہ اپنے والد ( عروہ رحمہ اللہ ) سے روایت کرتے ہیں کہ یقیناً وہ عمرے میں اس وقت لبیک پڑھنا موقوف کرتے جب وہ حرم میں داخل ہوتے ۔