Muwatta Imam Malik #872
[872] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، أَ نَّہُ بَلَغَہُ أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ : عَرَفَۃُ کُلُّہَا مَوْقِفٌ وَارْتَفِعُوا عَنْ بَطْنِ عُرَنَۃَ، وَالْمُزْدَلِفَۃُ کُلُّہَا مَوْقِفٌ وَارْتَفِعُوا عَنْ بَطْنِ مُحَسِّرٍ۔
اردو ترجمہ · Urdu
امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ بے شک رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ عرفہ ( کا میدان ) سارے کا سارا ٹھہرنے کی جگہ ہے اور ( میدان عرفات کے آغاز سے متصل پہلے ) عرنہ کے نشیب سے آگے بڑھ جاؤ ( کیونکہ وادیٔ عرنہ میدان عرفات کا حصہ نہیں ہے ) اور مزدلفہ ( بھی ) سارے کا سارا ٹھہرنے کی جگہ ہے اور محسر کے نشیب سے آگے بڑھ جاؤ ( کیونکہ وادیٔ محسر میدان مزدلفہ کا حصہ نہیں ہے ) ۔‘‘