Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 14

روزوں کا بیان

151

Chapters

724

Hadiths

Chapters

1669

ماہِ رمضان کے روزے کی فرضیت کا بیان

3 hadiths

1670

روزے کا ابتدائی حکم اور ماہ رمضان کے روزے سے اس کی فرضیت کا بیان

2 hadiths

1671

ابتداء ًروزہ رکھنے نہ رکھنے میں اختیار تھا پھر طاقت والے پر روزہ فرض کردیا گیا جسے کوئی عذر نہ ہو اور پہلا حکم منسوخ ہوگیا

4 hadiths

1672

روزے کی حالت میں کھانا پینا اور صحبت کرنا سونے اور عشاء پڑھنے کے بعد حرام تھا۔ پھر اسے فجر تک جائز کردیا گیا اور پہلا حکم منسوخ ہوگیا

3 hadiths

1673

رمضان کے روزوں کے بغیر شرعاًکوئی روزہ فرض نہیں

1 hadith

1674

یہ کہنے کی کراہت کا بیان کہ رمضان آیا اور رمضان چلا گیا

3 hadiths

1675

روزے میں نیت کرنے کا بیان

6 hadiths

1676

نفلی روزہ رکھنے والا دن میں زوال سے پہلے نیت کر کے روزے میں شامل ہوسکتا ہے

7 hadiths

1677

زوال کے بعد نفلی روزے میں داخل ہونے کا بیان

2 hadiths

1678

روزہ چاند دیکھنے کے بعد رکھے یا مہینے کے کے بعدتیس دن پورے ہونے کے بعد

20 hadiths

1679

ماہِ رمضان کے استقبال میں ایک یا دو دن کا روزہ رکھنا یا شک کے دن کا روزہ رکھنا جائز نہیں

19 hadiths

1680

نصف شعبان گزرنے پر روزے سے ممانعت والی حدیث کا بیان

2 hadiths

1681

اس کی رخصت کا بیان اس حدیث کے مطابق جو علماء کی حدیث سے زیادہ صحیح ہے

4 hadiths

1682

اس خبرکا بیان جس میں شعبان کے آخر میں روزہ رکھنے کا بیان ہے

4 hadiths

1683

بعض صحابہ نے شک کے روزے کی اجازت دی

2 hadiths

1684

رمضان کا چاند دیکھنے کی گواہی کا بیان

9 hadiths

1685

دن میں چاند نظر آنے کا بیان

6 hadiths

1686

ہر رات کل کے روزے کی نیت کرنا واجب ہے

1 hadith

1687

اس شخص کا حکم جس نے ناپاکی کی حالت میں رمضان میں صبح کی

10 hadiths

1688

اس وقت کا بیان جس میں روزے دار پر کھانا حرام ہوجاتا ہے

5 hadiths

1689

اس وقت کا بیان جس میں روزے دار کو افطار کرنا جائز ہوجاتا ہے

2 hadiths

1690

غروبِ شمس سے پہلے افطار کرنے پر وعید کا بیان

1 hadith

1691

اس شخص کا حکم جو کھاتا رہا اور سمجھا کہ فجر طلوع نہیں ہوئی ، پھر اسے معلوم ہوا کہ فجر طلوع ہوچکی تھی

4 hadiths

1692

اس کا حکم جس نے کھایا اور سمجھا کہ سورج غروب ہوچکا ہے ، پھر اسے علم ہوا کہ ابھی سورج غروب نہیں ہوا

7 hadiths

1693

اس شخص کا حکم جس پر فجر طلوع ہوگئی اور اس کے منہ میں کچھ تھا اس نے اسے پھینک دیا اور روزہ مکمل کیا

6 hadiths

1694

اس شخص کا بیان جو جماع کی حالت میں ہو اور فجر طلوع ہوجائے اور وہ روزہ پورا کرے

1 hadith

1695

جسے قے آئے تو اس کا روزہ نہیں ٹوٹا اور جس نے خود قے کی اس کا روزہ ٹوٹ گیا

10 hadiths

1696

اس کا حکم جس نے شک کے دن صبح کی اور روزے کی نیت نہ کی پھر اس نے جانا کہ رمضان کا مہینہ ہے تو وہ باقی دن میں کھانے پینے سے رُک گیا

2 hadiths

1697

جس نے روزہ لوٹانے کا کہا، اگرچہ اس نے کھایا پیانہ ہو

1 hadith

1698

اس شخص کا بیان جو کھاتے ہوئے طلوعِ فجر میں شک کررہا ہو

2 hadiths

1699

رمضان میں روزے کی حالت میں دن کے وقت بیوی سے جماع کرنے کے کفارے کا بیان

7 hadiths

1700

اس شخص کا بیان جس نے کہا کہ اس کا اطلاق صرف اس پر ہے جو رمضان میں صحبت کر بیٹھے

5 hadiths

1701

اس شخص کا بیان جس نے کہا : یہ حدیث مطلق افطار کے بارے میں جماع کی قید کے بغی رہے اور الفاظ سے اختیار ظاہر ہوتا ہے نہ کہ ترتیب

3 hadiths

1702

اس روایت کا بیان جس میں ہے کہ اس صورت میں ایک دن کے روزے کی قضا ہے

8 hadiths

1703

اس شخص کا بیان جس نے اس حدیث میں ایسے الفاظ بیان کیے جو اصحاب الحدیث کو پسند نہیں

2 hadiths

1704

اس پر سختی کا بیان جس نے رمضان کے مہینے میں جان بوجھ کر بلا عذر روزہ نہ رکھا

6 hadiths

1705

جس نے بھول کر کھایا یا پیا تو وہ روزہ پورا کرے اور اس پر کوئی قضا نہیں

4 hadiths

1706

جس نے بیوی سے لذت حاصل کی حتیٰ کہ اسے انزال ہوگیا اس نے اپنا روزہ فاسد کرلیا اور اگر انزال نہ ہوا تو فاسد نہیں ہوا

2 hadiths

1707

حاملہ اور دودھ پلانے والی اگر بچے کے بارے میں ڈرتی ہوں تو افطار کرلیں اور ہر دن گندم سے ایک صدقہ کریں پھر قضا کریں

3 hadiths

1708

اگر حاملہ اور دودھ پلانے والی روزے کی قدرت نہیں رکھتی تو مریض کی طرح افطار کرلیں اور قضا کریں ان پر کفار نہیں

3 hadiths

1709

اس کے لیے بوسہ حرام ہے جس کی شہوت کو بوسہ بھڑکا دے

10 hadiths

1710

بوسے کی اجازت اس کے لیے ہے جس کی شہوت نہیں بھڑکتی یا وہ اپنی شہوت پر قابو رکھ سکتا ہے

13 hadiths

1711

جس نے بوسہ لیا اور انزال ہوگیا تو اس پر قضا واجب ہے

2 hadiths

1712

جس پر روزے میں غشی طاری ہوگئی تو اس کا روزہ درست نہیں اگرچہ وہ کچھ نہ بھی کھائے

3 hadiths

1713

حائضہ رمضان کے مہینے میں روزہ نہ رکھے

1 hadith

1714

حائضہ جب پاک ہوگی تو روزے کی قضا کرے گی مگر نماز کی نہیں

1 hadith

1715

سحری کے مستحب ہونے کا بیان

4 hadiths

1716

سحری میں کیا مستحب ہے

1 hadith

1717

افطار میں جلدی کرنا اور سحری میں تاخیر کرنا مستحب ہے

10 hadiths

1718

روزہ کس چیز کے ساتھ افطار کیا جائے

5 hadiths

1719

افطار کی دعا

2 hadiths

1720

روزہ دار جس کے پاس افطار کرے اسے کیا دعا دے

2 hadiths

1721

روزہ افطار کروانے کا ثواب

4 hadiths

1722

سفر میں روزہ چھوڑنے کے جواز کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا ارشاد :{ فَمَنْ کَانَ مِنْکُمْ مَرِیضًا أَوْ عَلَی سَفَرٍ فَعِدَّۃٌ مِنْ أَیَّامٍ أُخَرَ }

5 hadiths

1723

سفر میں افطار ضروری ہے جب دشمن سے لڑائی مقصود ہو

5 hadiths

1724

سفر میں افطار کی تاکید کا بیان جب روزہ مشکل میں ڈالے

5 hadiths

1725

سفر میں روزے کی رخصت کا بیان

11 hadiths

1726

جس نے سفر میں روزہ کو پسند کیا جب وہ روزوں پر قوت رکھتا ہو لیکن وہ رخصت کے قبول کرنے سے بےرغبتی کرنے والا نہ ہو

6 hadiths

1727

مسافر مہینے کے کچھ روزے رکھتا ہو اور کچھ افطار کرتا ہو اور صبح سفر میں روزے کے ساتھ کرتا ہے، پھر افطار کردیتا ہے

5 hadiths

1728

مسافر روزہ افطار ر سکتا ہے اگرچہ طلوع فجر کے بعدنکلے

4 hadiths

1729

اس کا حکم جس نے اکیلے چاند دیکھا اور اپنی رؤیت پر عمل کیا

3 hadiths

1730

اس کا بیان جس نے چاند کی رؤیت میں صرف دو عادل لوگوں کی گواہی قبول کی

11 hadiths

1731

فطر کے چاند کی رؤیت کی گواہی زوال کے بعد ثابت ہوجانے کا حکم

4 hadiths

1732

مہینہ انتیس دن کا بھی ہوتا ہے سو ان کے روزے پورے کیے جائیں

4 hadiths

1733

اگر مہینہ اٹھائیس دن کا ہو تو ایک دن کی قضا کریں ابن عمر (رض) کی حدیث سے استدلال کرتے ہوئے جو گزر چکی ہے

1 hadith

1734

چاند ایک علاقے (ملک) میں نظر آیا مگر دوسرے میں نہیں تو پھر کیا حکم ہے

1 hadith

1735

لوگ اگر چاند دیکھنے میں غلطی کر بیٹھیں

4 hadiths

1736

رمضان میں روزہ چھوڑنے والا دوسرے رمضان تک قضا کو مؤخر کرسکتا ہے

1 hadith

1737

مفطر کے لیے ممکن ہے کہ روزہ کی قضا کرے پھر دوسرا رمضان آجائے

3 hadiths

1738

مریض روزہ افطار کرتا ہے پھر وہ تندرست نہیں ہوتا حتیٰ کہ وہ فوت ہوجاتا ہے تو اس پر کچھ بھی نہیں رُوِیَ ذَلِکَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبَّاسٍ ۔ وَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : ( (إِذَا أَمَرْتُکُمْ بِأَمْرٍ فَأْتُوا مِنْہُ مَا اسْتَطَعْتُمْ ) ) ۔

1 hadith

1739

جس سے ادائیگی میں تقصیر ہوئی حتیٰ کہ وہ فوت ہوگیا تو اس کی طرف سے ہر دن کے عوض ایک مسکین کو ایک مد کھانا کھلایا جائے

6 hadiths

1740

جس نے کہا اس کا ولی اس کی طرف سے روزہ رکھے

12 hadiths

1741

جو فوت ہوا اس پر دو رمضان کے روزے تھے

1 hadith

1742

رمضان کے مہینے کی قضا اگر چاہے تو اکٹھی کرلے اور چاہے تو جدا جدا کرلے

14 hadiths

1743

یوم فطر، یوم نحر اور ایامِ منیٰ کا روزہ نہ فرض ہے اور نہ نفل

5 hadiths

1744

روزہ کسی چیز کے کھانے، نہ کھانے ، نگلنے اور حقنہ لگوانے وغیرہ سے ٹوٹ جاتا ہے، جب ایسا جان بوجھ کر کرے اور اپنے پیٹ میں اختیار کے ساتھ کوئی چیز داخل کرے

1 hadith

1745

روزے دار کے کسی چیز کو چکھنے کا حکم

1 hadith

1746

روزے دار کلی کرنے اور ناک میں پانی چڑھانے میں مبالغہ نہ کرے مبالغہ میں پانی سریاپیٹ تک پہنچ گیا تو روزہ افطار ہوگیا

2 hadiths

1747

روزے دار سرمہ لگائے

4 hadiths

1748

روزے دار اپنے سر پر پانی بہائے

2 hadiths

1749

اگر صائم سنگی لگوائے تو روزہ باطل نہیں ہوتا

12 hadiths

1750

اس حدیث کا بیان جس میں ہے کہ سنگی سے روزہ افطار ہوجاتا ہے (امام بخاری نے عیاش کے حوالے سے وغیرہ ہم سے مرفوع روایت نقل کی ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : حاجم محجوم نے افطار کرلیا۔ ان سے کہا گیا : یہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بیان کیا گیا ہے ؟ تو انھوں نے کہا : جی ہاں ۔ پھر کہا : اللہ علم

16 hadiths

1751

جو روایت حفاظ الحدیث سے پہنچی اس کی وضاحت کا بیان

8 hadiths

1752

جس سے حدیث کے منسوخ ہونے کا استعمال کیا گیا

7 hadiths

1753

جس نے روزے دار کے لیے کسی چیز کا چبانا ناپسند کیا

1 hadith

1754

بچے پر روزہ لازم نہیں حتیٰ کہ وہ بالغ ہوجائے اور نہ ہی دیوانے پر جب تک وہ درست نہ ہوجائے

1 hadith

1755

اس شخص کا بیان جو رمضان کے درمیان میں اسلام لایا

1 hadith

1756

اس صائم کا بیان جو اپنے روزے کو بیہودگی اور گالی گلوچ سے بچاتا ہے

6 hadiths

1757

بوڑھے بزرگ کے بارے میں جو روزے کی قدرت نہیں رکھتا اور کفارے کی قدرت رکھتا ہے تو وہ افطار کرے گا اور فدیہ دے گا

10 hadiths

1758

روزے دار کی مسواک کے متعلق

6 hadiths

1759

جس نے شام کو مسواک کرنا ناپسند کیا روزے کی حالت میں اس وجہ سے جو مستحب جانا گیا روزے دار کی بوکو

8 hadiths

1760

نفلی روزوں کے متعلق اور مکمل ہونے پہلے نکلنے کا بیان

21 hadiths

1761

قضاء میں اختیار کے متعلق اگرچہ وہ نفلی روزے ہوں

3 hadiths

1762

جس نے خیال کیا مجھ پر قضاء ہے

10 hadiths

1763

وصال کے روزے سے منع کرنے کے متعلق

7 hadiths

1764

یوم عرفہ کا روزہ غیر حاجیوں کے لیے ہے

4 hadiths

1765

حاجی کے لیے عرفہ کا روزہ چھوڑنے میں اختیار ہے

8 hadiths

1766

عشرہ ذالحجہ میں اعمال صالحہ کے متعلق

3 hadiths

1767

رمضان کے روزے کی قضا عشرہ ذوالحجہ میں جائز ہے

2 hadiths

1768

یوم عاشور کی فضیلت

4 hadiths

1769

نویں دن کا روزہ رکھنا

6 hadiths

1770

جس نے سمجھا کہ صوم عاشورہ واجب تھے، پھر اس کا وجوب منسوخ ہوگیا

9 hadiths

1771

جس سے استدلال کیا جاسکتا ہے کہ یہ روزہ کبھی بھی واجب نہیں ہوا

5 hadiths

1772

اشہر حرم میں روزے کی فضیلت کا بیان

6 hadiths

1773

شعبان کے روزے کی فضیلت

4 hadiths

1774

شوال کے چھ روزوں کی فضیلت

3 hadiths

1775

جمعرات اور پیر کے روزے کا بیان

2 hadiths

1776

ہر مہینے میں تین روزے رکھنے کا بیان

3 hadiths

1777

مہینے کے کسی حصے میں یہ تین روزے رکھے جائیں

9 hadiths

1778

جس نے کہا کوئی حرج نہیں مہینے کے جن ایام میں چاہوروزہ رکھو

1 hadith

1779

بدھ ، جمعرات اور جمعے کے روزے کا بیان

1 hadith

1780

داؤد (علیہ السلام) کے روزے کی فضیلت

2 hadiths

1781

فی سبیل اللہ روزہ رکھنے کی فضیلت

1 hadith

1782

اس شخص کے روزے کی فضیلت جس نے اپنے نفس کو گناہ سے بچانے کے لیے روزہ رکھا

1 hadith

1783

سردیوں کے روزے کا بیان

3 hadiths

1784

ان ایام کا بیان جن میں روزے سے منع کیا گیا

8 hadiths

1785

جس نے رخصت دی تمتع کرنے والے کو ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی تمتع کے روزے

6 hadiths

1786

جس نے ناپسندید جانا ہے کہ آدمی نیت کرے ایک ماہ کے روزے کی اسے کئی مہینوں میں پورا کرے

2 hadiths

1787

جس نے سال بھر کے روزے رکھنا ناپسند کیا مگر عبادت میں میانہ روی کو پسند کیا جو اپنے پر کمزوری سے ڈرتا ہے

4 hadiths

1788

جس نے مہینے کے اخیر میں روزے رکھنے میں کوئی حرج تصور نہیں کیا جب اسے کمزوری کا اندیشہ ہو اور وہ روزے چھوڑ دیے جن سے منع کیا گیا

10 hadiths

1789

یوم جمعہ کو رو زے کے ساتھ خاص کرنے کی ممانعت

6 hadiths

1790

ہفتے کے دن کے روزے کی ممانعت کا بیان

5 hadiths

1791

عورت نفلی روزہ نہ رکھے بغیر اجازت جب اس کا خاوند موجود ہو

2 hadiths

1792

رمضان کی فضیلت اور اختصار کے ساتھ روزے رکھنے کے فضیلت

15 hadiths

1793

رمضان کے مہینے میں جو دو سخاوت

3 hadiths

1794

کھا کر شکر کرنے والا فرض ایام کے علاوہ میں روزہ رکھ کر صبر کرنے والے کی مانند ہے

3 hadiths

1795

لیلۃ القدر کی فضیلت اللہ کا فرمان ہے : { بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ إِنَّا أَنْزَلْنَاہُ فِی لَیْلَۃِ الْقَدْرِ وَمَا أَدْرَاکَ مَا لَیْلَۃُ الْقَدْرِ لَیْلَۃُ الْقَدْرِ خَیْرٌ مِنْ أَلْفِ شَہْرٍ تَنَزَّلُ الْمَلاَئِکَۃُ وَالرُّوحُ فِیہَا بِإِ

4 hadiths

1796

اس کی دلیل کہ یہ ہر رمضان میں ہوتی ہے

2 hadiths

1797

رمضان کے آخری عشرے میں تلاش کرنے کی ترغیب کے بارے

2 hadiths

1798

اس رات کو آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرنے کا بیان

3 hadiths

1799

اس کے تلاش کرنے کا بیان آخری عشرے کی جفت راتوں میں (جب مہینے کو اخیر سے شمار کیا جائے تو اس کا جوڑا وتر ہوجائے گا)

3 hadiths

1800

اس رات کو اکیسویں رات میں تلاش کرنے کا بیان

1 hadith

1801

اس رات کے اکیسویں رات کو تلاش کرنے کا بیان

8 hadiths

1802

ترغیب دلانے کا بیان کہ اسے رمضان کے آخری سات دنوں میں تلاش کرو

7 hadiths

1803

اس رات کا ستائیسویں میں تلاش کرنا

9 hadiths

1804

رمضان کے آخری عشرے میں کرنے کے کام

3 hadiths

1805

اعتکاف کا بیان

3 hadiths

1806

رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کی تاکید مگر پہلے اور درمیانے عشرے اور شوال میں اعتکاف کے جائز ہونے کا بیان

3 hadiths

1807

مسجد میں اعتکاف کا بیان

6 hadiths

1808

اگر معتکف اپنا سر نکالے مسجد سے اپنی کسی بیوی کی طرف کہ وہ اسے دھو ڈالے

1 hadith

1809

معتکف روزہ بھی رکھے

10 hadiths

1810

جو کہتا ہے کہ روزے کے علاوہ بھی اعتکاف ہے

3 hadiths

1811

ہر آدمی اپنے پر ایک دن یا مہینے کا اعتکاف واجب کرے تو اپنے معتکف میں داخل ہو

9 hadiths

1812

معتکف مسجد کے دروازے کی طرف نکلے مگر وہاں سے قدم نہ نکالے کہ اس کی بیوی دیکھے اور جو پسند کرے بات کرے جب تک وہ گناہ نہ ہو

1 hadith

1813

جس نے مسجد میں وضو کیا یا ہاتھوں کو صفائی کے لیے دھویا

1 hadith

1814

عورت اعتکاف اپنے خاوند کی اجازت سے کرے اور اس کے متعلق جو اسے مکمل کرنے سے پہلے نکل آئے جبکہ اعتکاف واجب بھی نہ ہو

1 hadith

1815

جس نے عورت کے اعتکاف کو ناپسند کیا

1 hadith

1816

اپنے خاوند کی اجازت سے مستحاضہ کا اعتکاف کرنے کا بیان

2 hadiths

1817

عدت والی اعتکاف نہ کرنے جب تک عدت گزار نہ لے

1 hadith

1818

عورت اعتکاف میں اپنے خاوند کی زیارت کرسکتی ہے اور جو اس واقعے میں ہے وہم کی جگہ کھڑے ہونے کو ترک کرنا سنت ہے

1 hadith

1819

صاحبِ استطاعت عاقل، بالغ، آزاد مسلمان پر حج کی فرضیت کا بیان اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : ” اور جو لوگ راستے کی طاقت رکھتے ہوں ان لوگوں پر اللہ کی خاطر بیت اللہ کا حج کرنا فرض ہے اور جو کفر کرے تو اللہ تعالیٰ جہانوں سے بےنیاز ہے۔ “

9 hadiths