Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 14 · Chapter 1811

روزوں کا بیان

ہر آدمی اپنے پر ایک دن یا مہینے کا اعتکاف واجب کرے تو اپنے معتکف میں داخل ہو

9 hadiths in this chapter

8592

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8592

Sahih

(۸۵۸۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا بَکْرٌ وَہُوَ ابْنُ مُضَرَ عَنِ ابْنِ الْہَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یُجَاوِرُ فِی الْعَشْرِ الَّتِی وَسْطَ الشَّہْرِ فَإِذَا کَانَ مِنْ حِینَ یَمْضِی عِشْرِینَ لَیْلَۃً وَیَسْتَقْبِلُ إِحْدَی وَعِشْرِینَ رَجَعَ إِلَی مَسْکَنِہِ ، وَرَجَعَ مَنْ کَانَ یُجَاوِرُ مَعَہُ ، ثُمَّ إِنَّہُ أَقَامَ فِی شَہْرٍ جَاوَرَ فِیہِ تِلْکَ اللَّیْلَۃَ الَّتِی کَانَ یَرْجِعُ فِیہَا فَخَطَبَ النَّاسَ فَأَمَرَہُمْ بِمَا شَائَ اللَّہُ ، ثُمَّ قَالَ : ((إِنِّی کُنْتُ أُجَاوِرُ ہَذِہِ الْعَشْرَ ، ثُمَّ بَدَا لِی أَنْ أُجَاوِرَ ہَذِہِ الْعَشْرَ الأَوَاخِرَ۔ فَمَنِ اعْتَکَفَ مَعِی فَلْیَثْبُتْ فِی مُعْتَکَفِہِ))۔ وَقَالَ : ((رَأَیْتُ ہَذِہِ اللَّیْلَۃَ ثُمَّ أُنْسِیتُہَا فَالْتَمِسُوہَا فِی الْعَشْرِ الأَوَاخِرِ فِی وِتْرٍ ، وَقَدْ رَأَیْتُنِی أَسْجُدُ فِی مَائٍ وَطِینٍ)) قَالَ أَبُو سَعِیدٍ الْخُدْرِیُّ : مُطِرْنَا لَیْلَۃَ إِحْدَی وَعِشْرِینَ فَوَکَفَ الْمَسْجِدُ فِی مُصَلَّی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَنَظَرْتُ إِلَیْہِ وَقَدِ انْصَرَفَ مِنْ صَلاَۃِ الصُّبْحِ وَوَجْہُہُ مُبْتَلٌّ طِینًا وَمَائً۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٥٧٩) ابو سعید خدری (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جس مہینے کے وسط عشرے میں اعتکاف کرنا چاہتے تو جب بیس راتیں گزرجاتی اور اکیسویں آرہی ہوتی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے گھر جاتے اور ہمسائیوں سے ملتے اور اس رات کا قصہ کرتے جس میں اعتکاف کرنا ہوتا ۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خطبہ ارشاد فرماتے اور لوگوں سے جو کچھ کہنا ہوتا وہ کہتے ۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے : میں اس عشرے کا اعتکاف کرنا چاہتا تھا۔ پھر مجھ پر وواضح ہوا کہ آئندہ عشرے میں اعتکاف کروں۔ سو جس نے میرے ساتھ اعتکاف کیا تھا وہ ثابت رہیں اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مجھے یہ رات دکھائی گئی تھی ۔ پھر میں بھلادیا گیا ۔ سو تم اسے آخری عشرے میں تلاش کرو طاق راتوں میں اور مجھے دکھایا گیا کہ میں پانی ومٹی میں سجدہ کررہاہوں۔ ابو سعید خدری (رض) بیان کرتے ہیں کہ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اکیس کی صبح کو نماز کے بعد پھرے تو آپ کی پیشانی اور ناک پر مٹی تھی۔

8593

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8593

Sahih

(۸۵۹۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ نَصْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی عُمَرَ حَدَّثَنَا الدَّرَاوَرْدِیُّ عَنْ یَزِیدَ بْنِ الْہَادِ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ بِمَعْنَاہُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنِ ابْنِ أَبِی عُمَرَ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٥٩٠) دراوزی یزید بن ھاد سے بیان کرتے ہیں کہ انھوں نے اس حدیث کو انہی الفاظ میں بیان کیا ہے۔

8594

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8594

Sahih

(۸۵۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدِّثْنِی أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ السُّوسِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِیرَۃِ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ : تَذَاکَرْنَا لَیْلَۃَ الْقَدْرِ فِی نَفَرٍ مِنْ قُرَیْشٍ فَقُمْتُ حَتَّی أَتَیْتُ أَبَا سَعِیدٍ الْخُدْرِیَّ فَقُلْتُ : یَا أَبَا سَعِیدٍ أَلاَ تَخْرُجُ بِنَا إِلَی النَّخْلِ۔ قَالَ : نَعَمْ۔ فَدَعَا بِخَمِیصَۃَ فَأَدْخَلَہَا عَلَیْہِ فَخَرَجْنَا۔ فَقُلْتُ : ہَلْ سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَذْکُرُ لَیْلَۃَ الْقَدْرِ؟ قَالَ : نَعَمِ اعْتَکَفْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- الْعَشْرَ الأَوْسَطَ مِنْ رَمَضَانَ فَلَمَّا کَانَ صَبِیحَۃُ عِشْرِینَ مِنْ رَمَضَانَ قَامَ فِینَا فَقَالَ : ((مَنْ کَانَ خَرَجَ فَلْیَرْجِعْ فَإِنِّی أُرِیتُ لَیْلَۃَ الْقَدْرِ فَنُسِّیتُہَا فَالْتَمِسُوہَا فِی الْعَشْرِ الأَوَاخِرِ فِی وِتْرٍ ، وَإِنِّی أُرِیتُ أَنِّی أَسْجُدُ فِی مَائٍ وَطِینٍ))۔ وَمَا نَرَی فِی السَّمَائِ قَزْعَۃً فَأُقِیمَتِ الصَّلاَۃِ وَثَارَتْ سَحَابَۃٌ فَمُطِرْنَا حَتَّی سَالَ سَقْفُ الْمَسْجِدِ ، وَسَقْفُہُمْ یَوْمَئِذٍ مِنْ جَرِیدِ النَّخْلِ فَرَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَسْجُدُ فِی الطِّینِ وَالْمَائِ حَتَّی نَظَرْتُ إِلَی أَثَرِ الطِّینِ فِی أَرْنَبَتِہِ وَجَبْہَتِہِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِی الْمُغِیرَۃِ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٤) باب الْمُعْتَکِفِ یَخْرُجُ مِنَ الْمَسْجِدِ لِبَوْلٍ أَوْ غَائِطٍ ثُمَّ لاَ یَسْأَلُ عَنِ الْمَرِیضِ إِلاَّ مَارًّا وَلاَ یَخْرُجُ لِعِیَادَۃِ مَرِیضِ وَلاَ لِشِہُودِ جَنَازَۃٍ وَلاَ یُبَاشِرُ امْرَأَۃً وَلاَ یَمَسُّہَا معتکف مسجد سے نکلے بول وبراز کے لیے اور مریض سے چلتے چلتے تیمارداری کرلے، ویسے مریض کی عیادت کے لیے نہ نکلے اور نہ جنازے میں شرکت کے لیے اور نہ ہی عورت سے مباشرت کرے اور نہ اسے چھوئے

8595

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8595

Sahih

(۸۵۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ شَرِیکٍ وَابْنُ مِلْحَانَ قَالاَ حَدَّثَنَا یَحْیَی ہُوَ ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُوعَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ حَدَّثَنَا الْفِرْیَابِیُّ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ وَعَمْرَۃَ بِنْتِ عَبْدِالرَّحْمَنِ أَنَّ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا زَوْجَ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَتْ : إِنْ کُنْتُ لأَدْخُلُ الْبَیْتَ لِلْحَاجَۃِ وَالْمَرِیضُ فِیہِ فَمَا أَسْأَلُ عَنْہُ إِلاَّ وَأَنَا مَارَّۃٌ ، وَإِنْ کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- لَیُدْخِلُ عَلَیَّ رَأْسَہُ وَہُوَ فِی الْمَسْجِدِ فَأُرَجِّلُہُ ، وَکَانَ لاَ یَدْخُلُ الْبَیْتَ إِلاَّ لِحَاجَۃٍ إِذَا کَانَ مُعْتَکِفًا۔ وَفِی رِوَایَۃِ ابْنِ بُکَیْرٍ : إِذَا کَانُوا مُعْتَکِفِینَ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ جَمِیعًا فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ بْنِ سَعِیدٍ إِلاَّ أَنَّ الْبُخَارِیَّ لَمْ یُذْکَرْ قَوْلَہَا فِی الْمَرِیضِ۔ [صحیح۔ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٥٩٢) زوج النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سیدہ عائشہ (رض) بیان کرتی ہیں کہ میں نہیں داخل ہوتی تھی مگر حاجت کے لیے اور اگر چلتے مریض مل جاتا تو اسے پوچھ لیتی اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میری طرف اپنا سر داخل کرتے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسجد میں ہوتے تو میں اس کی کنگھی وغیرہ کرتی اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) گھر میں داخل نہیں ہوتے سوائے حاجت کے جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) معتکف ہوتے۔

8596

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8596

Sahih

(۸۵۹۳) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عُبَیْدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ عُقَیْلٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ- : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- کَانَ یَعْتَکِفُ الْعَشْرَ الأَوَاخِرَ مِنْ رَمَضَانَ حَتَّی تَوَفَّاہُ اللَّہُ۔ ثُمَّ اعْتَکَفَ أَزْوَاجُہُ مِنْ بَعْدِہِ وَالسُّنَّۃُ فِی الْمُعْتَکِفِ : أَنْ لاَ یَخْرُجَ إِلاَّ لِحَاجَتِہِ الَّتِی لاَ بُدَّ مِنْہَا وَلاَ یَعُودَ مَرِیضًا ، وَلاَ یَمَسَّ امْرَأَتَہُ ، وَلاَ یُبَاشِرَہَا ، وَلاَ اعْتِکافَ إِلاَّ فِی مَسْجِدِ جَمَاعَۃٍ ، وَالسُّنَّۃُ فِیمَنِ اعْتَکَفَ أَنْ یَصُومَ۔ [صحیح۔ معنی سابقاً]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٥٩٣) سیدہ عائشہ (رض) بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کرتے یہاں تک کہ اللہ نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فوت کرلیا۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعد ازواج النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اعتکاف کیا۔ سنت اعتکاف یہ ہے کہ معتکف نہ نکلے مگر حاجت ضروریہ کے لیے نہ ہی مریض کی تیمارداری کرے اور نہ ہی عورت کو چھوئے اور نہ ہی مباشرت کرے اور نہ ہی جامع مسجد کے بغیر اعتکاف کرے اور معتکف کے لیے یہ بھی ہے کہ وہ روزہ رکھے۔

8597

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8597

Sahih

(۸۵۹۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ بَقِیَّۃَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ یَعْنِی ابْنَ إِسْحَاقَ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ أَنَّہَا قَالَتِ : السُّنَّۃُ عَلَی الْمُعْتَکِفِ أَنْ لاَ یَعُودَ مَرِیضًا ، وَلاَ یَشْہَدَ جَنَازَۃً ، وَلاَ یَمَسَّ امْرَأَۃً ، وَلاَ یُبَاشِرَہَا ، وَلاَ یَخْرُجَ لِحَاجَۃٍ إِلاَّ لِمَا لاَ بُدَّ لَہُ مِنْہُ ، وَلاَ اعْتِکَافَ إِلاَّ بِصَوْمٍ ، وَلاَ اعْتِکَافَ إِلاَّ فِی مَسْجِدٍ جَامِعٍ۔ قَالَ الشَّیْخُ : قَدْ ذَہَبَ کَثِیرٌ مِنَ الْحُفَّاظِ إِلَی أَنَّ ہَذَا الْکَلاَمَ مِنْ قَوْلِ مَنْ دُونَ عَائِشَۃَ ، وَأَنَّ مَنْ أَدْرَجَہُ فِی الْحَدِیثِ وَہِمَ فِیہِ۔ فَقَدْ رَوَاہُ سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ عُرْوَۃَ قَالَ : الْمُعْتَکِفُ لاَ یَشْہَدُ جَنَازَۃً، وَلاَ یَعُودُ مَرِیضًا ، وَلاَ یُجِیبُ دَعْوَۃً ، وَلاَ اعْتِکَافَ إِلاَّ بِصِیَامٍ وَلاَ اعْتِکَافَ إِلاَّ فِی مَسْجِدِ جَمَاعَۃٍ۔ وَعَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ أَنَّہُ قَالَ : الْمُعْتَکِفُ لاَ یَعُودُ مَرِیضًا وَلاَ یَشْہَدُ جَنَازَۃً۔ [صحیح لغیرہ۔ ابو داؤد]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٥٩٤) عروہ (رض) سیدہ عائشہ (رض) سے بیان کرتے ہیں کہ معتکف جنازے میں حاضر نہ ہو اور نہ مریض کی عیادت کرے اور نہ دعوت قبول کرے روزوں کے بغیر اعتکاف نہیں اور نہ جامع مسجد کے بغیر اعتکاف ہے۔ (ہشام بن عروہ بیان کرتے ہیں کہ معتکف جنازے میں شریک نہ ہو اور نہ بیمار کی تیمارداری کرے نہ دعوت قبول کرے اور نہ ہی روزوں کے بغیر اعتکاف کرے اور نہ ہی جامع مسجد کے بغیر اعتکاف ہے۔ سعید بن مسیب کہتے ہیں : معتکف تیمارداری نہ کرے اور جنازے میں شریک بھی نہ ہو۔ )

8598

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8598

Zaeef

(۸۵۹۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَیْلِیُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ عِیسَی قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ بْنُ حَرْبٍ أَخْبَرَنَا اللَّیْثُ بْنُ أَبِی سُلَیْمٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَ النُّفَیْلِیُّ قَالَتْ : کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- یَمُرُّ بِالْمَرِیضِ وَہُوَ مُعْتَکِفٌ فَیَمُرُّ کَمَا ہُوَ وَلاَ یُعَرِّجُ یَسْأَلُ عَنْہُ۔ وَقَالَ ابْنُ عِیسَی قَالَتْ : إِنْ کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- یَعُودُ الْمَرِیضَ وَہُوَ مُعْتَکِفٌ۔ [ضعیف۔ ابوداؤد]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٥٩٥) سیدہ عائشہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مریض کے پاس گزرے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) معتکف ہوتے اور ویسے ہی گزر جاتے اس کے سامنے آکر اسے نہ پوچھتے۔ ابن عیسیٰ بیان کرتے ہیں کہ سیدہ نے کہا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مریض کی تیمارداری کرتے اس حال میں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) معتکف ہوتے۔

8599

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8599

Zaeef

(۸۵۹۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا عَبْدُالرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا وَرْقَائُ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: إِذَا اعْتَکَفَ فَلاَ یُجَامِعُ النِّسَائَ۔[ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٥٩٦) مجاہد ابن عباس (رض) سے بیان کرتے ہیں کہ انھوں نے کہا : جب آدمی اعتکاف کرے تو عورت سے مباشرت نہ کرے۔

8600

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8600

Zaeef

(۸۵۹۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْفُضَیْلِ الصَّائِغُ حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ عَنْ حَصِینٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ إِیَاسٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِی قَوْلِہِ {وَلاَ تُبَاشِرُوہُنَّ وَأَنْتُمْ عَاکِفُونَ فِی الْمَسَاجِدِ} قَالَ : الْمُبَاشَرَۃُ وَالْمُلاَمَسَۃُ وَالْمَسُّ جِمَاعٌ کُلُّہُ۔ وَلَکِنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ یُکْنِی مَا شَائَ بِمَا شَائَ ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٥٩٧) سعید بن جبیر ابن عباس (رض) سے بیان کرتے ہیں اسی آیت کے حوالے سے { وَلاَ تُبَاشِرُوہُنَّ وَأَنْتُمْ عَاکِفُونَ فِی الْمَسَاجِدِ } مباشرت و ملاسمت سے مراد مباشرت مجامعت ہے لیکن اللہ تعالیٰ جو چاہے کرسکتے ہیں۔