Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 14 · Chapter 1817

روزوں کا بیان

عدت والی اعتکاف نہ کرنے جب تک عدت گزار نہ لے

1 hadith in this chapter

8607

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8607

Zaeef

(۸۶۰۴) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ أَیُّوبَ الصِّبْغِیُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ زِیَادٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی أُوَیْسٍ حَدَّثَنِی ابْنُ أَبِی الزِّنَادِ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَۃَ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ قَالَ : سَأَلْتُ جَابِرًا عَنِ الْمُطَلَّقَۃِ تَعْتَکِفُ قَالَ : لاَ ، وَلاَ الْمُتَوَفَّی عَنْہَا زَوْجُہَا حَتَّی تَحِلاَّ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٦٠٤) ابو زبیر (رض) بیان کرتے ہیں کہ میں نے جابر (رض) سے پوچھا مطلقہ کے بارے میں کہ وہ اعتکاف کرے ؟ انھوں نے کہا : نہیں اور نہ ہی وہ جس کا خاوند فوت ہوجائے حتیٰ کہ عدت گزار نہ لیں۔