Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 14 · Chapter 1717

روزوں کا بیان

افطار میں جلدی کرنا اور سحری میں تاخیر کرنا مستحب ہے

10 hadiths in this chapter

8121

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8121

Sahih

(۸۱۱۸) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ أَبِی حَازِمِ بْنِ دِینَارٍ (ح) وَحَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الشَّیْبَانِیُّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ أَبِی حَازِمٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((لاَ یَزَالُ النَّاسُ بِخَیْرٍ مَا عَجَّلُوا الفِطْرَ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُوسُفَ عَنْ مَالِکٍ ، وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ وَرَوَاہُ سَعِیدُ بْنُ الْمُسَیَّبِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَزَادَ فِیہِ: وَلَمْ یُؤَخِّرُوا تَأْخِیرَ أَہْلِ الْمَشْرِقِ۔[صحیح۔ اخرجہ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨١١٨) سہل بن سعد (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہمیشہ لوگ خیر میں رہیں گے جب تک افطار میں جلدی کریں گے۔ سعید بن مسیب نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرمایا اور اس میں یہ اضافہ ہے کہ اہل مشرق کی تاخیر کی طرح تم تاخیر نہ کرو۔

8122

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8122

Sahih

(۸۱۱۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلاَلٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الأَحْمُسِیُّ حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِیُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو صَادِقِ بْنُ أَبِی الْفَوَارِسِ الْعَطَّارُ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ الْمُنَادِی حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((لاَ یَزَالُ الدِّینُ ظَاہِرًا مَا عَجَّلَ النَّاسُ الْفِطْرَ۔ إِنَّ الْیَہُودَ وَالنَّصَارَی یُؤَخِّرُونَ ))۔ [حسن۔ اخرجہ ابوداؤد]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨١١٩) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہمیشہ دین غالب رہے گا جب تک لوگ افطار میں جلدی کریں گے ۔ بیشک یہودی اور عیسائی تاخیر کرتے ہیں۔

8123

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8123

Zaeef

(۸۱۲۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ السُّوسِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِیرَۃِ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ حَدَّثَنِی قُرَّۃُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : ((إِنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ قَالَ : إِنَّ أَحَبَّ عِبَادِی إِلَیَّ أَعْجَلُہُمْ فِطْرًا))۔ [ضعیف۔ اخرجہ الترمذی]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨١٢٠) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میرے محبوب بندے وہ ہیں جو افطار میں جلدی کریں۔

8124

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8124

Sahih

(۸۱۲۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو النَّضْرِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَی : ہَارُونُ بْنُ مُوسَی الزَّاہِدُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ عَنْ عُمَارَۃَ بْنِ عُمَیْرٍ عَنْ أَبِی عَطِیَّۃَ قَالَ : دَخَلْتُ أَنَا وَمَسْرُوقٌ عَلَی عَائِشَۃَ فَقُلْنَا لَہَا: یَا أُمَّ الْمُؤْمِنِینَ رَجُلاَنِ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ -ﷺ- أَحَدُہُمَا یُعَجِّلُ الصَّلاَۃَ وَیُعَجِّلُ الإِفْطَارَ، وَالآخَرُ یُؤَخِّرُ الصَّلاَۃَ وَیُؤَخِّرُ الإِفْطَارَ قَالَتْ: أَیُّہُمَا الَّذِی یُعَجِّلُ الصَّلاَۃَ وَیُعَجِّلُ الإِفْطَارَ؟ قَالَ: عَبْدُ اللَّہِ قَالَتْ: ہَکَذَا کَانَ یَصْنَعُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَالآخَرُ أَبُومُوسَی رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ یَحْیَی بْنُ زَکَرِیَّا بْنِ أَبِی زَائِدَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ۔ وَخَالَفَہُمَا شُعْبَۃُ فَرَوَاہُ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨١٢١) ابو عطیہ فرماتے ہیں : میں اور مسروق عائشہ (رض) کے پاس داخل ہوئے، اس نے کہا : اے ام المومنین ! اصحاب محمد میں سے دو آدمی ہیں، ایک ان میں سے نماز جلدی پڑھتا ہے اور روزہ بھی جلدی افطار کرتا ہے اور دوسرا نماز وافطار میں کرتا ہے، انھوں نے پوچھا : جلدی کون کرتا ہے ؟ اس نے کہا : عبداللہ تو سیدہ (رض) نے فرمایا : کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی ایسے ہی کیا کرتے تھے اور دوسرے ابوموسیٰ تھے۔

8125

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8125

Sahih

(۸۱۲۲) کَمَا أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُاللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الأَعْمَشِ قَالَ سَمِعْتُ خَیْثَمَۃَ یُحَدِّثُ عَنْ أَبِی عَطِیَّۃَ الْوَادِعِیِّ قَالَ : دَخَلْتُ أَنَا وَمَسْرُوقٌ عَلَی عَائِشَۃَ أَوْ قَالَ دَخَلْنَا عَلَی عَائِشَۃَ فَقُلْنَا : یَا أَمَّ الْمُؤْمِنِینَ إِنَّ فِینَا رَجُلَیْنِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَمَّا أَحَدُہُمَا فَیُعَجِّلُ الإِفْطَارَ وَیُؤَخِّرُ السُّحُورَ، وَأَمَّا الآخَرُ فَیُؤَخِّرُ الإِفْطَارُ وَیُعَجِّلُ السُّحُورَ فَقَالَتْ: مَنْ ہَذَا الَّذِی یُعَجِّلُ الإِفْطَارَ وَیُؤَخِّرُ السُّحُورَ قُلْنَا: ابْنُ مَسْعُودٍ قَالَتْ: کَذاَکَ کَانَ یَفْعَلُ رَسُولُ اللَّہِ-ﷺ-۔ وَہَکَذَا رَوَاہُ سَعِیدُ ابْنُ أَبِی عَرُوبَۃَ وَجَرِیرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ خَیْثَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨١٢٢) ابو عطیہ و داعی فرماتے ہیں کہ میں اور مسروق سیدہ عائشہ (رض) کے پاس گئے۔ ہم نے کہا : اے اُم المومنین ! اصحاب محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں سے دو افراد ہیں کہ ایک ان میں سے افطار جلدی کرتا ہے مگر سحری میں تاخیر کرتا ہے لیکن جو دوسرا ہے وہ افطار میں تاخیر کرتا ہے اور سحری میں جلدی کرتا ہے تو انھوں نے کہا : وہ کون ہے جو افطار میں جلدی اور سحری میں تاخیر کرتا ہے ؟ ہم نے کہا : وہ ابن مسعود (رض) ہے تو انھوں نے کہا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یوں ہی کیا کرتے تھے۔

8126

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8126

Sahih

(۸۱۲۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَدِیبُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْیَابِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْمَدِینِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِیہِ عُمَرَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِذَا أَقْبَلَ اللَّیْلُ وَأَدْبَرَ النَّہَارُ وَغَرَبَتِ الشَّمْسُ فَقَدْ أَفْطَرَ الصَّائِمُ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْحُمَیْدِیِّ عَنْ سُفْیَانَ ، وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ أَوْجُہٍ عَنْ ہِشَامٍ ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨١٢٣) عاصم بن عمر (رض) اپنے والد عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب رات آجائے اور دن چلا جائے اور سورج غروب ہوجائے تو روزے دار افطار کرلے ۔

8127

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8127

Sahih

(۸۱۲۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الْفَقِیہُ بِالطَّابَرَانِ أَخْبَرَنَا أَبُو النَّضْرِ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ الدَّسْتَوَائِیُّ حَدَّثَنَا قَتَادَۃُ عَنْ أَنَسٍ عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ : تَسَحَّرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- ، ثُمَّ قَامَ إِلَی الصَّلاَۃِ قُلْتُ : کَمْ کَانَ بَیْنَ الأَذَانِ وَبَیْنَ السُّحُورِ؟ قَالَ : قَدْرُ خَمْسِینَ آیَۃً۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ ، وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ وَکِیعٍ عَنْ ہِشَامٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨١٢٤) زید بن ثابت (رض) فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ سحری کرتے ، پھر نماز کے لیے کھڑے ہوجاتے۔ میں نے کہا : اذان اور سحری میں کتنا وقفہ ہوتا ؟ انھوں نے کہا : پچاس آیات پڑھنے کے برابر۔

8128

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8128

Zaeef

(۸۱۲۵) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا طَلْحَۃُ عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِنَّا مَعَاشِرَ الأَنْبِیَائِ أُمِرْنَا أَنْ نُعَجِّلَ إِفْطَارَنَا وَنُؤَخِّرَ سُحُورَنَا وَنَضَعَ أَیْمَانَنَا عَلَی شَمَائِلِنَا فِی الصَّلاَۃِ))۔ ہَذَا حَدِیثُ یُعْرَفُ بِطَلَحَۃَ بْنِ عَمْرٍو الْمَکِّیِّ وَہُوَ ضَعِیفٌ وَاخْتُلِفَ عَلَیْہِ فَقِیلَ عَنْہُ ہَکَذَا وَقِیلَ عَنْہُ عَنْ عَطَائٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ وَرُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ ضَعِیفٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ وَمِنْ وَجْہٍ ضَعِیفٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ۔ وَرُوِیَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا مِنْ قَوْلِہَا : ثَلاَثَۃٌ مِنَ النُّبُوَّۃِ فَذَکَرَہُنَّ وَہُوَ أَصَحُّ مَا وَرَدَ فِیہِ قَدْ مَضَی فِی کِتَابِ الصَّلاَۃِ۔ [صحیح۔ اخرجہ عبدبن حمید]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨١٢٥) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہم انبیاء کی جماعت کو حکم دیا گیا ہے کہ ہم افطار میں جلدی کریں اور سحری میں تاخیر کریں اور یہ کہ ہم نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں پر رکھیں۔ یہ حدیث طلحہ بن عمرم کی کے حوالے سے جانی جاتی ہے اور وہ ضعیف ہیں، ان میں اختلاف کیا گیا ہے۔ سیدہ عائشہ (رض) سے بھی منقول ہے جس میں ہے کہ تین چیزیں نبوت میں سے ہیں : پھر ان کا تذکرہ کیا۔

8129

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8129

Sahih

(۸۱۲۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی یُونُسُ وَعَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ وَمَالِکُ بْنُ أَنَسٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ حُمَیْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ : أَنَّ عُمَرَ وَعُثْمَانُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا کَانَا یُصَلَّیَانِ الْمَغْرِبَ حِینَ یَنْظُرَانِ إِلَی اللَّیْلِ الأَسْوَدِ ، ثُمَّ یُفْطِرَانِ بَعْدَ الصَّلاَۃِ وَذَلِکَ فِی رَمَضَانَ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ فِی الْمَبْسُوطِ : کَأَنَّہُمَا یَرَیَانِ تَأْخِیرَ ذَلِکَ وَاسِعًا لاَ أَنَّہُمَا یَعْمَدَانِ الْفَضْلَ لِتَرْکِہِ بَعْدَ أَنْ أُبِیحَ لَہُمَا وَصَارَا مُفْطِرَیْنِ بِغَیْرِ أَکْلٍ وَشُرْبٍ لأَنَّ الصَّوْمَ لاَ یَصْلُحُ فِی اللَّیْلِ۔ [صحیح۔ اخرجہ مالک]

اردو ترجمہ · Urdu

( (٨١٢٦) حمید بن عبدالرحمن (رض) فرماتے ہیں کہ عمر (رض) اور عثمان (رض) مغرب کی نماز ادا کیا کرتے تھے، جب وہ دیکھتے کہ رات سیاہ ہوتی ہے۔ پھر وہ نماز کے بعد افطار کیا کرتے اور یہ رمضان میں ہوتا ۔ امام شافعی نے مبسوط میں فرمایا ہے کہ تاخیر میں وسعت دیکھ کر ایسا کرتے تھے نہ کہ ان کا مقصد فضیلت کو چھوڑنا تھا جو ان کے لیے مباح تھی اور وہ بغیر کھائے پیے ہی روزہ افطار کرلیتے اس لیے کہ رات کو روزہ باقی نہیں رہتا۔

8130

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8130

Zaeef

(۸۱۲۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو عُثْمَانَ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَیْمُونٍ قَالَ : کَانَ أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ -ﷺ- أَعْجَلَ النَّاسِ إِفْطَارًا وَأَبْطَأَہُمْ سُحُورًا۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨١٢٧) عمرو بن میمون (رض) فرماتے ہیں کہ اصحاب محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) افطار کرنے میں سب سے جلدی کرنے والے تھے اور سب سے سحری میں تاخیر کرنے والے تھے۔