Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 14 · Chapter 1801

روزوں کا بیان

اس رات کے اکیسویں رات کو تلاش کرنے کا بیان

8 hadiths in this chapter

8539

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8539

Sahih

(۸۵۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو نَصْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ عَلِیٍّ الْفَامِیُّ قَالاَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الشَّیْبَانِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ اْلَبْنَدَقَرْکِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ خَشْرَمٍ حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَۃَ عَنِ الضَّحَّاکِ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ أَبِی النَّضْرِ مَوْلَی عُمَرَ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِیدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أُنَیْسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((أُرِیتُ لَیْلَۃَ الْقَدْرِ ثُمَّ أُنْسِیتُہَا وَأَرَانِی صَبِیحَتَہَا أَسْجُدُ فِی مَائٍ وَطِینٍ))۔ قَالَ فَمُطِرْنَا لَیْلَۃَ ثَلاَثٍ وَعِشْرِینَ فَصَلَّی بِنَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- ثُمَّ انْصَرَفَ وَإِنَّ أَثَرَ الْمَائِ وَالطِّینِ لَعَلَی أَنْفِہِ وَجَبْہَتِہِ قَالَ وَکَانَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أُنَیْسٍ یَقُولُ : ثَلاَثٍ وَعِشْرِینَ۔ لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی عَبْدِ اللَّہِ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ خَشْرَمٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٥٣٦) عبداللہ بن انیس (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں لیلۃ القدر دکھایا گیا۔ پھر بھلادیا گیا اور مجھے دکھایا گیا کہ اس رات کی صبح میں پانی ومٹی میں سجدہ کر رہاہوں۔ راوی کہتے ہیں کہ ہم تیئسویں رات کو بارش دیے گئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں نماز پڑھی ۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پھرے تو پانی ومٹی کے نشانات آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ناک اور پیشانی پر تھے تو عبداللہ بن انیس کہا کرتے تھے کہ وہ تئیسویں رات ہے۔

8540

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8540

Sahih

(۸۵۳۷) أَخْبَرَنَا الْفَقِیہُ أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الطَّابَرَانِیُّ بِہَا أَخْبَرَنَا أَبُو النَّضْرِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی مَرْیَمَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَیُّوبَ حَدَّثَنَی یَزِیدُ بْنُ الْہَادِ : أَنَّ أَبَا بَکْرِ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ أَخْبَرَہُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أُنَیْسٍ قَالَ : کُنَّا بِالْبَادِیَۃِ فَقُلْنَا إِنْ قَدِمْنَا بِأَہْلِینَا شَقَّ عَلَیْنَا وَإِنْ خَلَّفْنَاہُمْ أَصَابَتْہُمْ ضِیِّقَۃٌ قَالَ فَبَعَثُونِی وَکُنْتُ أَصْغَرَہُمْ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَذَکَرْتَ لَہُ قَوْلَہُمْ۔ فَأَمَرْنَا بِلَیْلَۃِ ثَلاَثٍ وَعِشْرِینَ۔ قَالَ ابْنُ الْہَادٍ : فَکَانَ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ یَجْتَہِدُ تِلْکَ اللَّیْلَۃَ۔ [صحیح۔ اخرجہ ابوداؤد]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٥٣٧) عبداللہ بن انیس (رض) بیان کرتے ہیں کہ ہم گاؤں میں تھے ۔ ہم نے کہا : اگر ہم بیوی بچوں کو ساتھ لے کر جاتے ہیں تو ہم پر مشکل ہے۔ اگر انھیں پیچھے چھوڑتے ہیں تو انھیں کوئی پریشانی آسکتی ہے تو انھوں نے مجھے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف بھیجا اور میں سب سے چھوٹا تھا تو میں نے ان کی بات آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بتائی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں تیئس رات کو قیام کا حکم دیا۔

8541

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8541

Sahih

(۸۵۳۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ عَنِ ابْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أُنَیْسٍ الْجُہَنِیِّ عَنْ أَبِیہِ قَالَ قُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّ لِی بَادِیَۃً أَکُونُ فِیہَا وَأَنَا أُصَلِّی فِیہَا بِحَمْدِ اللَّہِ۔ فَمُرْنِی بِلَیْلَۃٍ أَنْزِلْہَا إِلَی ہَذَا الْمَسْجِدِ فَقَالَ : ((انْزِلْ لَیْلَۃَ ثَلاَثٍ وَعِشْرِینَ))۔ فَقُلْتُ لاِبْنِہِ فَکَیْفَ کَانَ أَبُوکَ یَصْنَعُ؟ قَالَ : کَانَ یَدْخُلُ الْمَسْجِدَ إِذَا صَلَّی الْعَصْرَ فَلاَ یَخْرُجُ مِنْہُ لِحَاجَۃٍ حَتَّی یُصَلِّیَ الصُّبْحَ ، فَإِذَا صَلَّی الصُّبْحَ وَجَدَ دَابَّتَہُ عَلَی بَابِ الْمَسْجِدِ فَجَلَسَ عَلَیْہَا فَلَحِقَ بِبَادِیَتِہِ۔ [صحیح لغیرہ۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٥٣٨) عبداللہ بن انیس جھنی اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں کہ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! میں دیہات میں رہتا ہوں اور الحمداللہ میں نماز پڑھتا ہوں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مجھے ایک رات کا حکم دیں تاکہ میں اس مسجد میں آؤں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو تیئسویں رات کو آؤ۔ میں نے اپنے بیٹے سے کہا : تیرے والد کیا کرتے تھے۔ اس نے کہا : وہ مسجد میں داخل ہوتے جب عصر کی نماز پڑھ لیتے ۔ پھر وہ سوائے حاجت کے نہ نکلتے حتیٰ کہ فجر کی نماز پڑھ لیتے اور جب صبح کی نماز پڑھ لیتے تو اپنی سواری کو دروازے پر پاتے اور اس پر بیٹھ کر اپنے گاؤں کو آجاتے۔

8542

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8542

Sahih

(۸۵۳۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزْازُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((کَمْ مَضَی مِنَ الشَّہْرِ؟))۔ قَالُوا: مَضَی ثِنْتَانِ وَعِشْرُونَ وَبَقِیَ ثَمَانٌ۔ فَقَالَ : ((بَلْ مَضَی ثِنْتَانِ وَعِشْرُونَ وَبَقِیَ سَبْعٌ اطْلُبُوہَا اللَّیْلَۃَ))۔ [صحیح۔ ابن ماجہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٥٣٩) ابوہریرہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مہینہ کس قدر گزر گیا ہے ؟ تو انھوں نے کہا : بائیس گزر گئے اور آٹھ باقی ہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بلکہ بائیس گزر چکے اور سات باقی ہیں لھذا سات راتوں میں تلاش کرو۔

8543

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8543

Sahih

(۸۵۴۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ السِّجِسْتَانِیُّ بِمَدِینَۃِ السَّلاَمِ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ ہَارُونَ قَالَ قُلْتُ لأَبِی نُعَیْمٍ : أَحَدَّثَکُمْ أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِیُّ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ وَأُرَاہُ قَدْ ذَکَرَ ابْنَ عُمَرَ قَالَ : کُنَّا عِنْدَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَذَکَرُوا لَیْلَۃَ الْقَدْرِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: ((کَمْ مَضَی مِنَ الشَّہْرِ؟))۔ قَالُوا: اثْنَانِ وَعِشْرُونَ وَبَقِیَ ثَمَانٌ۔ قَالَ: ((مَضَی اثْنَانِ وَعِشْرُونَ وَبَقِیَ سَبْعٌ۔ الشَّہْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ فَالْتَمِسُوہَا اللَّیْلَۃَ؟))۔ فَقَالَ أَبُو نُعَیْمٍ : نَعَمْ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٥٤٠) ابوہریرہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس تھے تو لوگوں نے لیلۃ القدر کا تذکرہ کیا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مہینہ کس قدر گزر چکا ہے ؟ انھوں نے کہا : بائیس اور آٹھ باقی ہیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بائیس گزر چکے اور سات باقی ہیں۔ مہینہ انتیس کا ہوتا ہے۔ سو تم رات میں تلاش کرو تو ابو نعیم نے کہا : جی ۔

8544

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8544

Zaeef

(۸۵۴۱) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ نُمَیْرٍ حَدَّثَنَا خَلاَّدٌ الْجُعْفِیُّ حَدَّثَنِی أَبُو مُسْلِمٍ : عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ سَعِیدٍ قَائِدُ الأَعْمَشِ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ سُہَیْلِ بْنِ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ : ذَکَرْنَا لَیْلَۃَ الْقَدْرِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : کَمْ مَضَی مِنَ الشَّہْرِ ۔ قُلْنَا : ثِنْتَانِ وَعِشْرُونَ وَبَقِیَ ثَمَانٍ۔ فَقَالَ : ((مَضَی ثِنْتَانِ وَعِشْرُونَ وَبَقِیَ سَبْعٌ اطْلُبُوہَا اللَّیْلَۃَ الشَّہْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ))۔ [منکر الاسناد]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٥٤١) ابوہریرہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ ہم نے لیلۃ القدر کا تذکرہ کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مہینہ کس قدر گزرچکا ؟ ہم نے کہا : بائیس دن اور آٹھ باقی ہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بائیس گزر چکے اور سات باقی ہیں۔ لہٰذا اسے تلاش کرو انتیس کی رات کو۔

8545

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8545

Sahih

(۸۵۴۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا أَسِیدُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ حَفْصٍ عَنْ سُفْیَانَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنِ الأَسْوَدِ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ : تَحَرَّوْا لَیْلَۃَ الْقَدْرِ لَیْلَۃَ سَبْعَۃَ عَشَرَ صَبِیحَۃَ بَدْرٍ أَوْ إِحْدَی وَعِشْرِینَ أَوْ ثَلاَثًا وَعِشْرِینَ۔ [صحیح۔ اخرجہ الطبرانی]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٥٤٢) ابراہیم اسود (رض) سے بیان کرتے ہیں کہ عبداللہ نے کہا : لیلۃ القدر کو تلاش کرو مسترہ کی صبح گویا پھر اکیس بائیس کی۔

8546

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8546

Zaeef

(۸۵۴۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا حَکِیمُ بْنُ سَیْفٍ الرَّقِّیُّ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ یَعْنِی ابْنَ عَمْرٍو عَنْ زَیْدٍ یَعْنِی ابْنَ أَبِی أُنَیْسَۃَ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ عَنْ أَبِیہِ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((اطْلُبُوہَا لَیْلَۃَ سَبْعَ عَشْرَۃَ مِنْ رَمَضَانَ ، وَلَیْلَۃَ إِحْدَی وَعِشْرِینَ وَلَیْلَۃَ ثَلاَثٍ وَعِشْرِینَ))۔ ثُمَّ سَکَتَ۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابوداؤد]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٥٤٣) عبداللہ بن مسعود (رض) بیان کرتے ہیں : ہمیں رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اسے تلاش کرو رمضان کی سترہ کو اور اکیس کو اور تئیس کو۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خاموش ہوگئے۔