Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 14 · Chapter 1799

روزوں کا بیان

اس کے تلاش کرنے کا بیان آخری عشرے کی جفت راتوں میں (جب مہینے کو اخیر سے شمار کیا جائے تو اس کا جوڑا وتر ہوجائے گا)

3 hadiths in this chapter

8535

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8535

Sahih

(۸۵۳۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ أَخْبَرَنَا أَبُو مَسْعُودٍ یَعْنِی الْجُرَیْرِیَّ عَنْ أَبِی نَضْرَۃَ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ قَالَ : اعْتَکَفَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- الْعَشْرَ الأَوْسَطَ مِنْ شَہْرِ رَمَضَانَ یَلْتَمِسُ لَیْلَۃَ الْقَدْرِ قَبْلَ أَنْ تُبَانَ لَہُ فَلَمَّا انْقَضَیْنَ أَمَرَ بِالْبِنَائِ فَنُقِضَ وَرُفِعَ ، ثُمَّ أُبِینَتْ لَہُ فِی الْعَشْرِ الأَوَاخِرِ فَأَمَرَ بِالْبِنَائِ فَأُعِیدَ مَکَانَہُ وَاعْتَکَفَ فِی الْعَشْرِ الأَوَاخِرِ وَخَرَجَ عَلَیْنَا فَقَالَ : ((یَا أَیُّہَا النَّاسُ إِنِّی أُنْبِئْتُ بِلَیْلَۃِ الْقَدْرِ فَخَرَجْتُ کَیْمَا أُحَدِّثَکُمْ بِہَا أَوْ أُخْبِرَکُمْ بِہَا۔ فَتَلاَحَی رَجُلاَنِ یَحْتَقَّانِ مَعَہُمَا الشَّیْطَانُ فَأُنْسِیتُہَا فَالْتَمِسُوہَا فِی التَّاسِعَۃِ وَالسَّابِعَۃِ وَالْخَامِسَۃِ))۔ قَالَ أَبُو نَضْرَۃَ فَقُلْتُ لأَبِی سَعِیدٍ : إِنَّکُمْ أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَعْلَمُ بِالْعَدَدِ مِنَّا۔ فَکَیْفَ نَعُدُّہُنَّ؟ قَالَ : أَجَلْ نَحْنُ أَحَقُّ بِذَلِکَ مِنْکُمْ۔ إِذَا مَضَتْ إِحْدَی وَعِشْرُونَ فَالَّتِی تَلِیہَا التَّاسِعَۃُ ، فَإِذَا مَضَتِ الَّتِی تَلِیہَا فَالَّتِی تَلِیہَا السَّابِعَۃُ ، فَإِذَا مَضَتِ الَّتِی تَلِیہَا فَالَّتِی تَلِیہَا الْخَامِسَۃُ۔ قَالَ أَبُو مَسْعُودٍ وَأَخْبَرَنِی أَبُو الْعَلاَئِ عَنْ مُطْرِّفٍ عَنْ مُعَاوِیَۃَ أَنَّہُ قَالَ : وَفِی الثَّالِثَۃِ۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُثَنَّی وَغَیْرِہِ عَنْ عَبْدِ الأَعْلَی عَنْ سَعِیدٍ الْجُرَیْرِیِّ بِمَعْنَاہُ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : إِذَا مَضَتْ وَاحِدَۃٌ وَعِشْرُونَ فَالَّتِی تَلِیہَا ثِنْتَیْنِ وَعِشْرِینَ وَہِیَ التَّاسِعَۃُ وَلَمْ یَذْکُرْ حَدِیثَ مُعَاوِیَۃَ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٥٣٢) ابو سعید (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اعتکاف کیا رمضان کے درمیان والے عشرے میں لیلۃ القدر کو تلاش کرنے کے لیے تاکہ واضح ہوجائے ۔ جب پورا ہوگیا عشرہ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خیمہ ختم کرنے کا حکم دیا تو اسے اٹھالیا گیا ۔ پھر آخری عشرے کے لیے خیمہ نصب کیا گیا اسی جگہ اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے آخری عشرے کا اعتکاف کیا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہماری طرف نکلے اور فرمایا : اے لوگو ! مجھے لیلۃ القدر کی خبر دی گئی۔ میں نکلا تاکہ تمہیں آگاہ کروں مگر دو آدمی جھگڑا کررہے تھے اور ان کے ساتھ شیطان تھا۔ سو میں بھلادیا گیا۔ تم اسے تلاش کرو تو سات، پانچ کی راتوں کو۔ (ابومعاویہ کہتے ہیں کہ معاویہ (رض) نے کہا : تیسری رات میں امام مسلم نے صحیح میں سعید جریدی سے اسی معنی میں حدیث بیان کی مگر یہ کہ جب اکیس گزر جائیں جو اس کے ساتھ ہے وہ بائیس ہے)

8536

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8536

Sahih

(۸۵۳۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا وُہَیْبٌ حَدَّثَنَا أَیُّوبُ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((الْتَمِسُوہَا فِی الْعَشْرِ الأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ لَیْلَۃَ الْقَدْرِ فِی تَاسِعَۃٍ تَبْقَی وَفِی سَابِعَۃٍ تَبْقَی ، وَفِی خَامِسَۃٍ تَبْقَی))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ قَالَ الْبُخَارِیُّ: تَابَعَہُ عَبْدُالْوَہَّابِ عَنْ أَیُّوبَ۔ وَعَنْ خَالِدٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ الْتَمِسُوا : فِی أَرْبَعٍ وَعِشْرِینَ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٥٣٣) عبداللہ بن عباس (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم اسے تلاش کرو رمضان کے آخری عشرے میں لیلۃ القدر ہوتی ہے۔ جب نو باقی ہوں یا سات باقی ہوں یا پانچ باقی ہوں۔ اور خالد نے عکرمہ کے حوالے سے بیان کیا ہے کہ ابن عباس (رض) بیان کرتے ہیں : اسے جو بیس میں تلاش کرو۔

8537

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8537

Sahih

(۸۵۳۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُقْبَۃَ السَّدُوسِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِیَادٍ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الأَحْوَلُ عَنْ لاَحِقِ بْنِ حُمَیْدٍ وَعِکْرِمَۃَ قَالاَ قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : مَنْ یَعْلَمُ مَتَی لَیْلَۃُ الْقَدْرِ؟ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((ہِیَ فِی الْعَشْرِ ، وَہِیَ فِی تِسْعٍ یَمْضِینَ أَوْ فِی سَبْعٍ یَبْقَیْنَ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی الأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٥٣٤) عمر بن خطاب (رض) نے کہا کہ لیلۃ القدر مرکب ہے تو ابن عباس (رض) نے کہا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ دس میں ہے اور یہ نو گزر جائیں تو تب سے یا سات باقی رہ جائیں تو۔