Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 14 · Chapter 1731

روزوں کا بیان

فطر کے چاند کی رؤیت کی گواہی زوال کے بعد ثابت ہوجانے کا حکم

4 hadiths in this chapter

8199

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8199

Sahih

(۸۱۹۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ أَبِی بِشْرٍ عَنْ أَبِی عُمَیْرِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ عُمُومَۃٍ لَہُ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : أَصْبَحَ أَہْلُ الْمَدِینَۃِ صِیَامًا فِی آخِرِ یَوْمٍ مِنْ رَمَضَانَ عَلَی عَہْدِ النَّبِیِّ -ﷺ- فَقَدِمَ رَکْبٌ مِنْ آخِرِ النَّہَارِ فَشَہِدُوا عِنْدَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- : أَنَّہُمْ رَأَوُا الْہِلاَلَ بَالأَمْسِ فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- النَّاسَ أَنْ یُفْطِرُوا وَیَغْدُوا إِلَی مُصَلاَّہُمْ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ بِمَعْنَاہُ شُعْبَۃُ وَہُشَیْمُ بْنُ بَشِیرٍ عَنْ أَبِی بِشْرٍ : جَعْفَرِ بْنِ أَبِی وَحْشِیَّۃَ وَہُوَ إِسْنَادٌ حَسَنٌ وَأَبُو عُمَیْرٍ رَوَاہُ عَنْ عُمُومَۃٍ لَہُ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَأَصْحَابُ النَّبِیِّ -ﷺ- کُلُّہُمْ ثِقَاتٌ فَسَوَاء ٌ سُمُّوا أَوْ لَمْ یُسَمَّوْا۔ [حسن۔ اخرجہ ابوداؤد]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨١٩٦) عمیر بن انس نقل فرماتے ہیں جو صحابی تھے کہ اہل مدینہ نے ایک صبح روزے کی حالت میں کی رمضان کے آخری دنوں میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور میں۔ دن کے اخیر میں ایک قافلہ آیا اور انھوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس گواہی دی کہ انھوں نے کل چاند دیکھا ہے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لوگوں کو افطار کا حکم دیا اور وہ صبح عیدگاہ پہنچیں۔

8200

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8200

Zaeef

(۸۱۹۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ شُعْبَۃَ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَنَسٍ : أَنَّ عُمُومَۃً لَہُ مِنَ الأَنْصَارِ شَہِدُوا عِنْدَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- عَلَی رُؤْیَۃِ الْہِلاَلِ فَأَمَرَہُمْ أَنْ یَخْرُجُوا لِعِیدِہِمْ مِنَ الْغَدِ۔ تَفَرَّدَ بِہِ سَعِیدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ شُعْبَۃَ وَغَلِطَ فِیہِ إِنَّمَا رَوَاہُ شُعْبَۃُ عَنْ أَبِی بِشْرٍ ۔ [منکر الاسناد۔ اخرجہ احمد]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨١٩٧) انس (رض) اپنے انصار چچاؤں سے نقل فرماتے ہیں کہا کہ انھوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس چاند دیکھنے کی گواہی دی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں حکم دیا کہ کل عید کے لیے نکلیں۔

8201

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8201

Sahih

(۸۱۹۸) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِسْمَاعِیلَ الطَّابَرَانِیُّ بِہَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَنْصُورٍ الطُّوسِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الصَّائِغُ حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ أَبِی بِشْرٍ عَنْ أَبِی عُمَیْرِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ عُمُومَتِہِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ: جَائَ رَکْبٌ إِلَی نَبِیِّ اللَّہِ -ﷺ- فَشَہِدُوا أَنَّہُمْ رَأَوْہُ بَالأَمْسِ یَعْنِی الْہِلاَلَ فَأَمَرَہُمْ أَنْ یُفْطِرُوا ، وَأَنْ یَخْرُجُوا مِنَ الْغَدِ۔ قَالَ شُعْبَۃُ : أُرَاہُ مِنْ آخِرِ النَّہَارِ۔ [حسن۔ معنیٰ آنفاً]

اردو ترجمہ · Urdu

٨١٩٨۔ عمیر بن انس اپنے چچاؤں سے نقل فرماتے ہیں جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابی تھے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ایک قافلہ آیا اور انھوں نے چاند کے دیکھنے کی گواہی دی کہ ہم نے کل چاند دیکھا ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں افطارکاحکم دیا اور یہ کہ کل عید گاہ کی طرف نکلیں ۔ شعبہ کہتے ہیں : یہ دن کا آخر تھا۔

8202

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8202

Sahih

(۸۱۹۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ ہِشَامٍ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِیِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : اخْتَلَفَ النَّاسُ فِی آخِرِ یَوْمٍ مِنْ رَمَضَانَ فَقَدِمَ أَعْرَابِیَّانِ فَشَہِدَا عِنْدَ النَّبِیِّ -ﷺ- بِاللَّہِ لأَہَلاَّ الْہِلاَلَ أَمْسِ عَشِیَّۃً فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- النَّاسَ أَنْ یُفْطِرُوا وَأَنْ یَغْدُوا إِلَی مُصَلاَّہُمْ۔ [صحیح۔ معنیٰ قریباً]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨١٩٩) ربعی بن حراش ایک صحابی (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ رمضان کے آخری دن میں لوگوں نے اختلاف کیا تو دودیہاتی آئے، انھوں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس گواہی دی کہ انھوں نے کل چاند دیکھا ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لوگوں کو افطار کا حکم دے دیا اور یہ کہ کل عیدگاہ آئیں۔