Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 14 · Chapter 1763

روزوں کا بیان

وصال کے روزے سے منع کرنے کے متعلق

7 hadiths in this chapter

8376

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8376

Sahih

(۸۳۷۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الْفَقِیہُ بِالطَّابَرَانِ أَخْبَرَنَا أَبُو النَّضْرِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا القَعْنَبِیُّ فِیمَا قَرَأَ عَلَی مَالِکٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ السَّلاَمِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- نَہَی عَنِ الْوِصَالِ قَالُوا : إِنَّکَ تُوَاصِلُ ۔ قَالَ : ((إِنِّی لَسْتُ کَہَیْئَتِکُمْ إِنِّی أُطْعَمُ وَأُسْقَی))۔ لَفْظُ حَدِیثِ یَحْیَی بْنُ یَحْیَی۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُوسُفَ عَنْ مَالِکٍ ، وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٣٧٣) نافع ابن عمر (رض) سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وصال سے منع کیا۔ انھوں نے کہا ـ: آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی تو وصال کرتے ہیں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں تمہاری مانند نہیں ہوں ۔ بیشک میں تو کھلایا پلایا جاتا ہوں۔

8377

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8377

Sahih

(۸۳۷۴) أَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُومُحَمَّدٍ: عَبْدُالرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی حَامِدٍ الْمُقْرِئُ وَأَبُوعُثْمَانَ: سَعِیدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدَانَ النَّیْسَابُورِیُّ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیٍّ الْعَامِرِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدٍ الطَّنَافِسِیُّ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- وَاصَلَ فِی رَمَضَانَ وَنَہَاہُمْ فَقِیلَ لَہُ: إِنَّکَ تُوَاصِلُ قَالَ: ((إِنِّی لَسْتُ مِثْلَکُمْ إِنِّی أُطْعَمُ وَأُسْقَی))۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ عُبَیْدِ اللَّہِ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٣٧٤) عبداللہ بن عمر (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے رمضان میں وصال کیا اور انھیں منع کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا گیا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی تو وصال کرتے ہیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں تمہاری طرح نہیں ہوں میں تو کھلایا پلایا جاتا ہوں۔

8378

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8378

Sahih

(۸۳۷۵) حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ بَالَوَیْہِ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ہَمَّامِ بْنِ مُنَبِّہٍ قَالَ: ہَذَا مَا حَدَّثَنِی أَبُو ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِیَّاکُمْ وَالْوِصَالَ))۔ قَالُوا : فَإِنَّکَ تُوَاصِلُ یَا رَسُولَ اللَّہِ قَالَ : ((إِنِّی لَسْتُ فِی ذَاکُمْ مِثْلَکُم۔ إِنِّی أَبِیتُ یُطْعِمُنِی رَبِّی وَیَسْقِینِی فَاکْلَفُوا مِنَ الْعَمَلِ مَا لَکُمْ بِہِ طَاقَۃٌ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ ، وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ أَبِی زُرْعَۃَ والأَعْرَجِ وَأَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٣٧٥) ابوہریرہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ تم وصال سے بچو ۔ انھوں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی تو وصال کرتے ہیں ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس میں تمہاری مانند نہیں ہوں ۔ اگر میں رات گذارتا ہوں تو میرا رب مجھ کھلاتا پلاتا ہے اس عمل کے لیے اپنے کو مکلف نہ بناؤ جس کی تمہیں طاقت نہیں۔

8379

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8379

Sahih

(۸۳۷۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو مُحَمَّدٍ : أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْمُزَنِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیٌّ یَعْنِی ابْنَ مُحَمَّدِ بْنِ عِیسَی حَدَّثَنَا أَبُو الْیَمَانِ أَخْبَرَنِی شُعَیْبٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ حَدَّثَنِی أَبُو سَلَمَۃَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا ہُرَیْرَۃَ قَالَ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنِ الْوِصَالِ۔ فَقَالَ لَہُ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِینَ : فَإِنَّکَ یَا رَسُولَ اللَّہِ تُوَاصِلُ۔ قَالَ : ((وَأَیُّکُمْ مِثْلِی إِنِّی أَبِیتُ یُطْعِمُنِی رَبِّی وَیَسْقِینِی))۔ فَلَمَّا أَبَوْا أَنْ یَنْتَہُوا عَنِ الْوِصَالِ وَاصَلَ بِہِمْ یَوْمًا ، ثُمَّ یَوْمًا ، ثُمَّ رَأَوُا الْہِلاَلَ فَقَالَ : ((لَوْ تَأَخَّرَ لَزِدْتُکُمْ))۔کَالتَّنْکِیلِ بِہِمْ حِینَ أَبَوْا أَنْ یَنْتَہُوا۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الْیَمَانِ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ یُونُسَ بْنِ یَزِیدَ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ الزُّہْرِیِّ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٣٧٦) ابوہریرہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وصال سے منع کیا تو مسلمانوں میں سے ایک آدمی نے کہا اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی تو وصال کرتے ہیں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم میں سے کون میری طرح ہے۔ میں رات گذارتا ہوں تو میرا رب مجھے کھلاتا پلاتا ہے۔ جب وہ وصال سے باز نہ آئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک دن وصال کیا ۔ پھر دوسرے دن میں بھی۔ پھر چاند نظر آگیا ٍ ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر لیٹ ہوجاتا تو میں اور وصال کرتا۔ گویا انکار پر انھیں نصیحت دی۔

8380

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8380

Sahih

(۸۳۷۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ النَّرْسِیُّ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا حُمَیْدٌ الطَّوِیلُ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِیِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- وَاصَلَ فِی آخِرِ الشَّہْرِ فَوَاصَلَ النَّاسُ فَبَلَغَ ذَلِکَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ : ((لَوْ مُدَّ لَنَا الشَّہْرُ لَوَاصَلْتُ وِصَالاً یَدَعُ الْمُتَعَمِّقُونَ تَعَمُّقَہُمْ۔ إِنَّکُمْ لَسْتُمْ کَہَیْئَتِی إِنِّی أَبِیتُ یُطْعِمُنِی رَبِّی وَیَسْقِینِی))۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ خَالِدِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ حُمَیْدٍ وَقَالَ : فِی آخِرِ شَہْرِ رَمَضَانَ ۔ وَقَالَ : ((إِنِّی أَظَلُّ یُطْعِمُنِی رَبِّی وَیَسْقِینِی))۔ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ حَدِیثِ قَتَادَۃَ عَنْ أَنَسٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٣٧٧) انس بن مالک (رض) بیان کرتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مہینے کے آخر میں وصال کیا تو لوگوں نے بھی وصال کیا تو یہ بات رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تک پہنچی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر مہینہ لمبا ہوتا تو میں لمبا وصال کرتا اور اس میں کہنے والے باز آجائیں تم میری طرح نہیں ہو میرا رب مجھے کھلاتا پلاتا ہے۔

8381

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8381

Sahih

(۸۳۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ وَحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَبَّانِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : نَہَاہُمُ النَّبِیُّ -ﷺ- عَنِ الْوِصَالِ رَحْمَۃً لَہُمْ قَالُوا : إِنَّکَ تُوَاصِلُ قَالَ : ((إِنِّی لَسْتُ کَہَیْئَتِکُمْ إِنَّہُ یُطْعِمُنِی رَبِّی وَیَسْقِینِی))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ عَنْ عَبْدَۃَ ، وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ وَعُثْمَانَ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٣٧٨) سیدہ عائشہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں وصال سے منع کیا ان پر شفقت کرتے ہوئے مگر انھوں نے کہا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی وصال کرتے ہیں میں تمہاری طرح نہیں کہ وہ مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے۔ (امام مسلم نے خالدبن حارث سے بیان کیا حمید کے حوالے سے اور فرمایا : شھر رمضان کے اخیر میں کہا : مجھے تو ہمیشہ میرا رب کھلاتا پلاتا ہے۔ )

8382

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8382

Zaeef

(۸۳۷۹) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا ابْنُ مِلْحَانَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنِ ابْنِ الْہَادِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ خَبَّابٍ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّہُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : ((لاَ تُوَاصِلُوا فَأَیُّکُمْ أَرَادَ أَنْ یُوَاصِلَ فَلْیُوَاصِلْ حَتَّی السَّحَرِ))۔ قَالُوا : فَإِنَّکَ تُوَاصِلُ یَا رَسُولَ اللَّہِ قَالَ : ((إِنِّی لَسْتُ کَہَیْئَتِکُمْ إِنَّ لِی مُطْعِمًا یُطْعِمُنِی وَسَاقٍ یَسْقِینِی))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُوسُفَ عَنِ اللَّیْثِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٣٧٩) ابو سعید خدری (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم وصال نہ کرو جو تم میں سے وصال کرنا چاہے وہ سحری تک وصال کرے ۔ انھوں نے کہا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی تو وصال کرتے ہیں۔ اے اللہ کے رسول ! تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں تمہاری طرح نہیں ہوں بیشک مجھے کھلانے والا ہے جو کھلاتا ہے اور پلانے والا مجھے پلاتا ہے۔