Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 14 · Chapter 1744

روزوں کا بیان

روزہ کسی چیز کے کھانے، نہ کھانے ، نگلنے اور حقنہ لگوانے وغیرہ سے ٹوٹ جاتا ہے، جب ایسا جان بوجھ کر کرے اور اپنے پیٹ میں اختیار کے ساتھ کوئی چیز داخل کرے

1 hadith in this chapter

8256

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8256

Sahih

(۸۲۵۳) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ الزَّاہِدُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا وَکِیعٌ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی ظَبْیَانَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّہُ ذُکِرَ عِنْدَہُ الْوُضُوئُ مِنَ الطَّعَامِ قَالَ الأَعْمَشُ مَرَّۃً وَالْحِجَامَۃُ لِلصَّائِمِ فَقَالَ : إِنَّمَا الْوُضُوئُ مِمَّا یَخْرُجُ وَلَیْسَ مِمَّا یَدْخُلُ ، وَإِنَّمَا الْفِطْرُ مِمَّا دَخَلَ وَلَیْسَ مِمَّا خَرَجَ۔ وَرُوِّینَا عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ قَالَ لِلَقِیطِ بْنِ صَبِرَۃَ: ((وَبَالِغْ فِی الاِسْتِنَشْاقِ إِلاَّ أَنْ تَکُونَ صَائِمًا))۔ [صحیح۔ اخرجہ سعید بن منصور]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٢٥٣) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ ان کے پاس کھانے سے وضو اور روزے دار کے پچھنے لگوانے کے بارے میں تذکرہ کیا گیا تو انھوں نے فرمایا : بیشک وضو اس سے ہے جو چیز نکلتی ہے نہ کہ اس سے جو داخل ہوتی ہے اور اس سے ٹوٹتا ہے جو چیز داخل ہوتے ہے نہ کہ خارج ہوتی ہو۔ اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اور ناک میں پانی چڑھانے میں مبالغہ کرو مگر روزے کی حالت میں نہیں۔