Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 14 · Chapter 1733

روزوں کا بیان

اگر مہینہ اٹھائیس دن کا ہو تو ایک دن کی قضا کریں ابن عمر (رض) کی حدیث سے استدلال کرتے ہوئے جو گزر چکی ہے

1 hadith in this chapter

8207

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8207

Sahih

(۸۲۰۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْفَارِسِیُّ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَیْمَانَ بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الْبُخَارِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا حُمَیْدٌ یَعْنِی ابْنَ عَبْدِ اللَّہِ الأَصَمَّ الْکُوفِیَّ سَمِعَ الْوَلِیدَ قَالَ : صُمْنَا عَلَی عَہْدِ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ ثَمَانِیَۃً وَعِشْرِینَ یَوْمًا فَأَمَرَنَا بِقَضَائِ یَوْمٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٢٠٤) حمید فرماتے ہیں کہ انھوں نے ولید سے سنا کہ ہم نے علی (رض) کے دور میں اٹھائیس روزے رکھے تو انھوں نے ہمیں ایک دن کی قضاکا حکم دیا۔