Sunan Al Kubra Bayhaqi #8521
(۸۵۱۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ حَدَّثَنِی رَجُلٌ مِنْ بَنِی غِفَارٍ : أَنَّہُ سَمِعَ سَعِیدَ الْمَقْبُرِیَّ یُحَدِّثُ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((الطَّاعِمُ الشَّاکِرُ کَالصَّائِمِ الصَّابِرِ))۔ [صحیح لغیرہ۔ اخرجہ الترمذی]
اردو ترجمہ · Urdu
(٨٥١٨) حضرت ابوہریرہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کھا کر شکر کرنے والا روزہ رکھ کر صبر کرنے والے کی مانند ہے۔