Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 14 · Chapter 1697

روزوں کا بیان

جس نے روزہ لوٹانے کا کہا، اگرچہ اس نے کھایا پیانہ ہو

1 hadith in this chapter

8040

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8040

Sahih

(۸۰۳۷) وَقَدْ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ وَأَبُو الْقَاسِمِ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ السَّرَّاجُ قَالاَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبْدُوسٍ الطَّرَائِفِیُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی مَرْیَمَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَیُّوبَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ حَفْصَۃَ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((مَنْ لَمْ یُجْمِعِ الصِّیَامَ مِنَ اللَّیْلِ فَلاَ صِیَامَ لَہُ))۔[صحیح۔ مضی تخریجہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٠٣٧) سیدہ حفصہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے رات سے روزے کی نیت نہ کی اس کا روزہ نہیں۔