Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 14 · Chapter 1696

روزوں کا بیان

اس کا حکم جس نے شک کے دن صبح کی اور روزے کی نیت نہ کی پھر اس نے جانا کہ رمضان کا مہینہ ہے تو وہ باقی دن میں کھانے پینے سے رُک گیا

2 hadiths in this chapter

8038

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8038

Sahih

(۸۰۳۵) اسْتِدْلاَلاً بِمَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّقَاشِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ أَبِی عُبَیْدٍ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ الأَکْوَعِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- بَعَثَ رَجُلاً مِنْ أَسْلَمَ إِلَی قَوْمِہِ یَوْمَ عَاشُورَائَ فَقَالَ : ((مُرْہُمْ فَلْیَصُومُوا ہَذَا الْیَوْمَ))۔ فَقَالَ : یا رَسُولَ اللَّہِ مَا أَرَانِی آتِیَہُمْ حَتَّی یَطْعَمُوا قَالَ : ((مَنْ طَعِمَ مِنْہُمْ فَلْیَصُمْ بَقِیَّۃَ یَوْمِہِ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی عَاصِمٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ یَزِیدَ۔ وَقَدْ رُوِیَ فِی الْحَدِیثِ : أَنَّہُ أَمَرَ بِالْقَضَائِ وَذَلِکَ فِیمَا۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٠٣٥) سلمہ بن اکوع (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسلم قبیلے میں سے ایک آدمی کو بھیجا ان کی قوم کی طرف یوم عاشور میں بھیجا اور فرمایا : انھیں حکم دو کہ وہ اس دن کا روزہ رکھیں تو اس نے کہا : اے اللہ کے رسول ! مجھے بتائیں اگر وہ کھانا کھا رہے ہوں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے ان میں سے کھالیا تو وہ باقی دن میں روزہ رکھیں۔ امام بخاری نے اپنی صحیح میں نقل کیا ہے کہ اس صورت میں اسے قضا کا حکم دیا۔

8039

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8039

Zaeef

(۸۰۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْہَالِ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ زُرَیْعٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَسْلَمَۃَ عَنْ عَمِّہِ : أَنَّ أَسْلَمَ أَتَتِ النَّبِیَّ -ﷺ- یَوْمَ عَاشُورَائَ فَقَالَ : ((صُمْتُمْ یَوْمَکُمْ ہَذَا؟))۔ قَالُوا : لاَ قَالَ : ((فَأَتِمُّوا بَقِیَّۃَ یَوْمِکُمْ وَاقْضُوہُ))۔ رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ فِی السُّنَنِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمِنْہَالِ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ أَبُو قِلاَبَۃَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمِنْہَالِ عَنْ یَزِیدَ عَنْ شُعْبَۃَ۔ وَوَقَعَ ذَلِکَ فِی بَعْضِ النُّسَخِ سَعِیدٌ۔ وَقَدْ رَوَاہُ أَیْضًا سَعِیدٌ فَخَالَفَ شُعْبَۃَ فِی الإِسْنَادِ وَالْمَتْنِ۔ [منکر۔ اخرجہ ابوداؤد]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٠٣٦) عبدالرحمن بن مسلمہ (رض) اپنے چچا سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ یوم عاشور میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم نے آج کے دن کا روزہ رکھا ہے ؟ انھوں نے کہا : نہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بقیہ دن کا روزہ مکمل کرو اور اس کی قضا کرو۔