Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 14 · Chapter 1780

روزوں کا بیان

داؤد (علیہ السلام) کے روزے کی فضیلت

2 hadiths in this chapter

8453

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8453

Sahih

(۸۴۵۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((أَحَبُّ الصَّلاَۃِ إِلَی اللَّہِ تَعَالَی صَلاَۃُ دَاوُدَ کَانَ یَرْقُدُ شَطْرَ اللَّیْلِ ، ثُمَّ یَقُومُ ثُلُثَہُ بَعْدَ شَطْرِہِ ، ثُمَّ یَرْقُدُ آخِرَہُ وَأَحَبُّ الصِّیَامِ إِلَی اللَّہِ تَعَالَی صِیَامُ دَاوُدَ کَانَ یَصُومُ یَوْمًا وَیُفْطِرُ یَوْمًا))۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ عَبْدِ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، وَأَخْرَجَاہُ مِنْ حَدِیثِ ابْنِ عُیَیْنَۃَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٤٥٠) عبداللہ بن عمر (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : محبوب نماز اللہ کے ہاں داؤد (علیہ السلام) کی نماز ہے کہ وہ رات کا ایک حصہ سوتے ۔ پھر اس کا ثلث حصہ قیام کرتے آدھے کے بعد پھر سو جاتے آخر میں اور سب سے زیادہ پسندیدہ روزے داؤد (علیہ السلام) کے ہیں اللہ تعالیٰ کو کہ وہ ایک دن روزہ رکھتے اور ایک دن افطار کرتے۔

8454

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8454

Sahih

(۸۴۵۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ عَنْ شُعْبَۃَ قَالَ وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَبَّانِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُثَنَّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ زِیَادِ بْنِ فَیَّاضٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عِیَاضٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((صُمْ یَوْمًا وَلَکَ أَجْرُ مَا بَقِیَ))۔ قَالَ : إِنِّی أُطِیقُ أَکْثَرَ مِنْ ذَلِکَ۔ قَالَ : ((صُمْ یَوْمَیْنِ وَلَکَ أَجْرُ مَا بَقِیَ))۔ قَالَ : إِنِّی أُطِیقُ أَکْثَرَ مِنْ ذَلِکَ۔ قَالَ : ((صُمْ ثَلاَثَۃَ أَیَّامٍ وَلَکَ أَجْرُ مَا بَقِیَ))۔ قَالَ : إِنِّی أُطِیقُ أَکْثَرَ مِنْ ذَلِکَ۔ قَالَ : ((صُمْ أَرْبَعَۃَ أَیَّامٍ وَلَکَ أَجْرُ مَا بَقِیَ))۔ قَالَ : إِنِّی أُطِیقُ أَکْثَرَ مِنْ ذَلِکَ۔ قَالَ : ((صُمْ أَفْضَلَ الصِّیَامِ عِنْدَ اللَّہِ صَوْمَ دَاوُدَ۔ کَانَ یَصُومُ یَوْمًا وَیُفْطِرُ یَوْمًا))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُثَنَّی۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٤٥١) عبداللہ بن عمر (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ایک دن کا روزہ رکھ اور باقی کا اجر تیرے لیے ہے۔ اس نے کہا : میں اس سے زیادہ طاقت رکھتا ہوں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تو پھر تین دن روزہ رکھ اور باقی کا اجر تیرے لیے ہے۔ انھوں نے کہا : میں اس سے زیادہ کی طاقت رکھتا ہوں ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو چار دن روزہ رکھ اور باقی اجر تیرے لیے اس نے کہا : میں اس سے زیادہ طاقت رکھتاہوں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : پھر جو اللہ کے نزدیک افضل روزے ہیں داؤد (علیہ السلام) کے وہ رکھ کہ وہ ایک دن روزہ رکھتے اور ایک دن افطار کرتے تھے۔