Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 14 · Chapter 1691

روزوں کا بیان

اس شخص کا حکم جو کھاتا رہا اور سمجھا کہ فجر طلوع نہیں ہوئی ، پھر اسے معلوم ہوا کہ فجر طلوع ہوچکی تھی

4 hadiths in this chapter

8010

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8010

Sahih

(۸۰۰۷) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ : الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ النَّضْرَوِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ وَمَنْصُورٌ عَنِ ابْنِ سِیرِینَ عَنْ یَحْیَی بْنِ الْجَزَّارِ قَالَ : سُئِلَ ابْنُ مَسْعُودٍ عَنْ رَجُلٍ تَسَحَّرَ وَہُوَ یَرَی أَنَّ عَلَیْہِ لَیْلاً وَقَدْ طَلَعَ الْفَجْرُ؟ فَقَالَ : مَنْ أَکَلَ مِنْ أَوَّلِ النَّہَارِ فَلْیَأْکُلْ مِنْ آخِرِہِ۔ [صحیح۔ رجالہ ثقات]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٠٠٧) یحییٰ بن جزار فرماتے ہیں کہ ابن مسعود (رض) سے ایسے شخص کے بارے میں پوچھا گیا جس نے سحری کی اور سمجھا کہ ابھی رات ہے۔ جب کہ فجر طلوع ہوچکی ہو تو انھوں نے کہا : جس نے دن کے شروع میں کھایا وہ اس کے آخر میں بھی کھائے۔

8011

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8011

Sahih

(۸۰۰۸) قَالَ وَحَدَّثَنَا سَعِیدٌ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ أَخْبَرَنَا مَنْصُورٌ عَنِ ابْنِ سِیرِینَ أَنَّہُ قَالَ مِثْلَ ذَلِکَ۔ [صحیح۔ رجالہ ثقات]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٠٠٨) ہشیم منصور سے روایت فرماتے ہیں کہ ابن سرین نے ایسے ہی بیان کیا۔

8012

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8012

Sahih

(۸۰۰۹) قَالَ وَقَالَ الْحَسَنُ : یُتِمُّ صَوْمَہُ وَلاَ شَیْئَ عَلَیْہِ ۔ [صحیح۔ تقدم سندہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٠٠٩) یحییٰ بن جزار بیان کرتے ہیں کہ حسن نے کہا : وہ روزہ پورا کرے اور اس پر کوئی حرج نہیں۔

8013

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8013

Zaeef

(۸۰۱۰) قَالَ وَحَدَّثَنَا سَعِیدٌ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ مِنْ أَہْلِ دِمَشْقَ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ الْمُنْذِرِ الْغَسَّانِیِّ عَنْ مَکْحُولٍ قَالَ : سُئِلَ أَبُو سَعِیدٍ الْخُدْرِیُّ عَنْ رَجُلٍ تَسَحَّرَ وَہُوَ یَرَی أَنَّ عَلَیْہِ لَیْلاً وَقَدْ طَلَعَ الْفَجْرُ قَالَ : إِنْ کَانَ شَہْرَ رَمَضَانَ صَامَہُ وَقَضَی یَوْمًا مَکَانَہُ ، وَإِنْ کَانَ مِنْ غَیْرِ شَہْرِ رَمَضَانَ فَلْیَأْکُلْ مِنْ آخِرِہِ فَقَدْ أَکَلَ مِنْ أَوَّلِہِ۔ وَرُوِّینَا عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ مِثْلَ قَوْلِ ابْنِ سِیرِینَ وَعَنْ مُجَاہِدٍ مِثْلَ قَوْلِ الْحَسَنِ ، وَقَوْلُ مَنْ قَالَ یَقْضِی أَصَحُّ لِمَا مَضَی مِنَ الدِّلاَلَۃِ عَلَی وُجُوبِ الصَّوْمِ مِنْ وَقْتِ طُلُوعِ الْفَجْرِ مَعَ مَا رُوِّینَا فِی ہَذَا الْبَابِ مِنَ الأَثَرِ وَبِاللَّہِ التَّوْفِیقُ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٠١٠) مکحول فرماتے ہیں : ابو سعید خدری (رض) سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جس نے سحری کی اور وہ سمجھا کہ رات ہے حالانکہ فجر طلوع ہوچکی ہو تو انھوں نے فرمایا : اگر رمضان کا مہینہ تھا تو وہ روزہ پورا کرے گا اور قضا بھی دے گا۔ اگر رمضان کے علاوہ کی بات ہے تو وہ اس کے آخر میں بھی کھائے جس نے شروع میں کھایا۔ سعید بن جبیر (رض) سے ابن سرین کی سی بات بیان کی گئی ہے کہ اس کا قضا دینا زیادہ صحیح ہے اس اعتبار سے جو دلائل گزر چکے ہیں طلوع فجر کے وقت روزہ واجب ہونیکے۔