Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 14 · Chapter 1708

روزوں کا بیان

اگر حاملہ اور دودھ پلانے والی روزے کی قدرت نہیں رکھتی تو مریض کی طرح افطار کرلیں اور قضا کریں ان پر کفار نہیں

3 hadiths in this chapter

8083

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8083

Sahih

(۸۰۸۰) أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ نُوحٍ النَّخَعِیُّ بِالْکُوفَۃِ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ دُحَیْمٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمِ بْنِ أَبِی غَرَزَۃَ أَخْبَرَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُوسَی وَأَبُو نُعَیْمٍ عَنْ أَبِی ہِلاَلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ سَوَادَۃَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَجُلٍ مِنْ بَنِی عَبْدِ الأَشْہَلِ إِخْوَۃِ قُشَیْرٍ قَالَ : أَغَارَتْ عَلَیْنَا خَیْلُ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَأَتَیْتُہُ فَوَجَدْتُہُ یَأْکُلُ فَقَالَ : ((ادْنُ فَکُلْ))۔ قُلْتُ : إِنِّی صَائِمٌ قَالَ : ((اجْلِسْ أُحَدِّثْکَ عَنِ الصَّوْمِ أَوْ عَنِ الصِّیَامِ-)) قَالَ: ((إِنَّ اللَّہَ وَضَعَ عَنِ الْمُسَافِرِ شَطْرَ الصَّلاَۃِ ، وَعَنِ الْمُسَافِرِ وَالْحَامِلِ وَالْمُرْضِعِ الصَّوْمَ أَوِ الصِّیَامَ))۔ وَاللَّہِ لَقَدْ قَالَہُمَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- کِلاَہُمَا أَوْ أَحَدَہُمَا فَیَا لَہْفَ نَفْسِی أَلاَّ کُنْتُ طَعِمْتُ مِنْ طَعَامِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَقَالَ غَیْرُہُ رَجُلٌ مِنْ بَنِی عَبْدِ اللَّہِ بْنِ کَعْبٍ إِخْوَۃِ بَنِی قُشَیْرٍ کَذَا رَوَاہُ أَبُو ہِلاَلٍ الرَّاسِبِیُّ دُونَ ذِکْرِ أَبِیہِ فِیہِ۔ وَرَوَاہُ وُہَیْبٌ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ سَوَادَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ۔ [حسن۔ اخرجہ ابوداؤد]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٠٨٠) انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ قشیر کے بھائی بنو عبدالاشہل کے ایک شخص نے کہا : ہم پر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لشکر نے حملہ کردیا تو میں ان کے پاس گیا ، میں نے پایا کہ وہ کھانا کھا رہے تھے تو انھوں نے کہا : قریب ہو اور کھا۔ میں نے کہا : میں روزے سے ہوں تو انھوں نے کہا : بیٹھ میں تمہارے ساتھ روزے کے متعلق گفتگو کرتا ہوں یا انھوں نے کہا : روزوں کے بارے میں۔ پھر انھوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے مسافر سے کچھ نماز معاف کردی ہے اور مسافر ، حاملہ اور مریضہ سے روزے کو۔ اللہ کی قسم ! انھیں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا، دونوں سے یا ایک سے، پھر انھوں نے کہا : مجھے اپنے پر افسوس ہے، کاش ! میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا کھانا کھالیتا۔

8084

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8084

Sahih

(۸۰۸۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبْغَدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا الْمُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا وُہَیْبٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ سَوَادَۃَ الْقُشَیْرِیُّ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ رَجُلٌ مِنْہُمْ قَالَ : أُصِیبَتْ إِبِلٌ لَہُ فَأَتَی الْمَدِینَۃَ فِی طَلَبِ إِبِلِہِ فَدَخَلَ عَلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فَوَافَقَہُ وَہُوَ یَتَغَدَّی فَقَالَ : ((ہَلُمَّ إِلَی الْغَدَائِ))۔ فَقَالَ : إِنِّی صَائِمٌ فَقَالَ : ((إِنَّ الصِّیَامَ وُضِعَ عَنِ الْمُسَافِرِ وَشَطْرَ الصَّلاَۃِ وَعَنِ الْحُبْلَی وَالْمُرْضِعِ))۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٠٨١) عبداللہ بن سوادہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ انس بن مالک جو انھیں میں سے ایک تھے، فرماتے ہیں کہ ان کے اونٹ گم گئے اور وہ ان کی تلاش میں مدینہ آئے اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھانا کھا رہے تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : آؤ کھانا کھاؤ تو اس نے کہا : میں روزے دار ہوں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک روزہ مسافر ، حاملہ اور مریضہ پر معاف ہے اور نماز کی مسافر سے تخفیف کردی گئی ہے۔

8085

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8085

Sahih

(۸۰۸۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا الْمُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا وُہَیْبٌ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِی عَامِرٍ قَالَ أَیُّوبُ فَلَقِیتُہُ فَسَأَلْتُہُ فَحَدَّثَنِیہِ عَنْ رَجُلٍ مِنْہُمْ : أَنَّہُ أَتَی الْمَدِینَۃَ فِی طَلَبِ إِبِلٍ لَہُ فَدَخَلَ عَلَی النَّبِیِّ -ﷺ- وَذَکَرَ الْحَدِیثَ بِمِثْلِہِ۔ وَرَوَاہُ الثَّوْرِیُّ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ عَنْ أَنَسِ بْن مَالِکٍ الْکَعْبِیِّ۔ وَرَوَاہُ مَعْمَرٌ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِی عَامِرٍ أَنَّ رَجُلاً یُقَالُ لَہُ أَنَسٌ حَدَّثَہُ۔ وَرَوَاہُ خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ وَیَزِیدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الشِّخِّیرِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِی عَامِرٍ أَنَّ رَجُلاً مِنْہُمْ أَتَی رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-۔ وَرَوَاہُ یَحْیَی بْنُ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ عَنْ أَبِی أُمَیَّۃَ أَوْ أَبِی الْمُہاجِرِ عَنْ أَبِی أُمَیَّۃَ قَالَ : قَدِمْتُ عَلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَہُوَ أَبُو أُمَیَّۃَ أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ الْکَعْبِیُّ۔ [حسن۔ اخرجہ نسائی]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٠٨٢) ابو قلابہ بنو عامر کے ایک شخص سے نقل فرماتے ہیں کہ ایوب کہتے ہیں : میں ان سے ملا اور پوچھا کہ ان سے ایک آدمی نے حدیث بیان کی ہے کہ وہ اونٹ کی تلاش میں مدینے آئے تھے۔ پھر وہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس گئے ۔۔۔آگے اسی طرح حدیث بیان کی۔