Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 14 · Chapter 1752

روزوں کا بیان

جس سے حدیث کے منسوخ ہونے کا استعمال کیا گیا

7 hadiths in this chapter

8302

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8302

Sahih

(۸۲۹۹) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِیسَی بْنِ أَبِی قُمَاشٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ عَنْ ہُشَیْمٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ عَنْ أَبِی الأَشْعَثِ عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ قَالَ : کُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- عَامَ الْفَتْحِ فَمَرَّ عَلَی رَجُلٍ لِثَمَانَ عَشْرَۃَ أَوْ لِسَبْعَ عَشْرَۃَ مِنْ رَمَضَانَ یَحْتَجِمُ فَقَالَ : ((أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ))۔ [صحیح۔ معنیٰ تخریجۃ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٢٩٩) شداد بن اوس بیان کرتے ہیں کہ فتح مکہ کے سال میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اٹھارہ رمضان یا سترہ رمضان کو ایک آدمی کے پاس سے گذرے جو سنگی لگوارہا تھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : حاجم ومحجوم نے افطار کیا۔

8303

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8303

Sahih

(۸۳۰۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ الثَّقَفِیُّ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ عَنْ أَبِی الأَشْعَثِ عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ قَالَ : کُنَّا مَعَ النَّبِیِّ -ﷺ- زَمَانَ الْفَتْحِ فَرَأَی رَجُلاً یَحْتَجِمُ لِثَمَانَ عَشْرَۃَ خَلَتْ مِنْ رَمَضَانَ فَقَالَ وَہُوَ آخِذٌ بِیَدِی : ((أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ))۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٣٠٠) شداد بن اوس (رض) بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھے فتح مکہ کے سال جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ سنگی لگوارہا ہے تب رمضان کے اٹھارہ دن گذر چکے تھے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میرا ہاتھ پکڑا ہوا تھا اور فرمایا کہ حاجم ومحجوم نے افطار کرلیا۔

8304

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8304

Sahih

(۸۳۰۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی زِیَادٍ عَنْ مِقْسَمٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- احْتَجَمَ مُحْرِمًا صَائِمًا۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ وَسَمَاعُ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- عَامَ الْفَتْحِ وَلَمْ یَکُنْ یَوْمَئِذٍ مُحْرِمًا وَلَمْ یَصْحَبْہُ مُحْرِمًا قَبْلَ حَجَّۃِ الإِسْلاَمِ فَذَکَرَ ابْنُ عَبَّاسٍ حِجَامَۃَ النَّبِیِّ -ﷺ- عَامَ حَجَّۃِ الإِسْلاَمِ سَنَۃَ عَشْرٍ وَحَدِیثُ : ((أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ))۔ سَنَۃَ ثَمَانٍ قَبْلَ حَجَّۃِ الإِسْلاَمِ بِسَنَتَیْنِ۔ فَإِنْ کَانَا ثَابِتَیْنِ فَحَدِیثُ ابْنِ عَبَّاسٍ نَاسِخٌ وَحَدِیثُ ((أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ)) مَنْسُوخٌ قَالَ الشَّافِعِیُّ : وَإِسْنَادُ الْحَدِیثَیْنِ مَعًا مُشْتَبِہٌ وَحَدِیثُ ابْنِ عَبَّاسٍ أَمْثَلُہُمَا إِسْنَادًا۔ فَإِنْ تَوَقَّی رَجُلٌ الْحِجَامَۃَ کَانَ أَحَبَّ إِلَیَّ احْتِیَاطًا وَلَئِلاَّ یُعَرِّضَ صَوْمَہُ أَنْ یَضْعَفَ فَیُفْطِرَ فَإِنِ احْتَجَمَ فَلاَ تُفَطِّرُہُ الْحِجَامَۃُ وَمَعَ حَدِیثِ ابْنِ عَبَّاسٍ الْقِیَاسُ الَّذِی أَحْفَظُ عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَالتَّابِعِینَ وَعَامَّۃِ الْمَدَنِیِّینِ أَنَّہُ لاَ یُفْطِرُ أَحَدٌ بِالْحِجَامَۃِ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٣٠١) مقسم بن عباس (رض) سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے احرام اور رمضان میں سنگی لگوائی۔ سو ابن عباس (رض) کی حدیث ناسخ اور شداد کی حدیث منسوخ ہے۔ امام شافعی بیان کرتے ہیں کہ عام الفتح کو ابن عباس (رض) کا سماع نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ثابت نہیں کیونکہ اس دن وہ محرم نہیں تھے اسلام کے حج سے پہلے محرم کی حالت میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی صحبت نہیں ہے اور ابن عباس (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنگی کا تذکرہ سن ١٠ ہجری حجۃ الاسلام کے سال کا کیا ہے جو حدیث ہے یہ آٹھ یعنی حجۃ الاسلام سے دو سال پہلے۔ اگر یہ ثابت ہے تو پھر یہ ناسخ ہے۔ سو اگر کوئی سنگی سے بچتا ہے تو میرے نزدیک احتیاط بہت رہے شاید یہ روزہ کو کمزور کردے اور اسے افطار کرنا پڑے ویسے اگر سنگی لگوائی تو وہ روزے کو افطار نہیں کریگی ابن عباس (رض) کی حدیث ہونے پر وہ افطار نہیں کریگا۔

8305

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8305

Zaeef

(۸۳۰۲) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : عَبْدُاللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِالْعَزِیزِ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّہِ بْنُ الْمُثَنَّی عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِیِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : أَوَّلُ مَا کُرِہَتِ الْحِجَامَۃُ لِلصَّائِمِ أَنَّ جَعْفَرَ بْنَ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ احْتَجَمَ وَہُوَ صَائِمٌ فَمَرَّ بِہِ النَّبِیُّ -ﷺ- فَقَالَ : أَفْطَرَ ہَذَانِ۔ ثُمَّ رَخَّصَ النَّبِیُّ -ﷺ- بَعْدُ فِی الْحِجَامَۃِ لِلصَّائِمِ وَکَانَ أَنَسٌ یَحْتَجِمُ وَہُوَ صَائِمٌ۔ قَالَ عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الدَّارَقُطْنِیُّ: کُلُّہُمْ ثِقَاتٌ وَلاَ أَعْلَمْ لَہُ عِلَّۃً۔ قَالَ الشَّیْخُ : وَحَدِیثُ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ بِلَفْظِ التَّرْخِیصِ یَدُلُّ عَلَی ہَذَا فَإِنَّ الأَغْلَبَ أَنَّ التَّرْخِیصَ یَکُونُ بَعْدَ النَّہْیِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف۔ اخرجہ دارقطنی]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٣٠٢) انس بن مالک (رض) بیان کرتے ہیں کہ سب سے پہلا شخص جس سے تنگی کو ناپسند کیا گیا وہ جعفر بن ابی طالب (رض) ہیں کہ انھوں نے روزے کی حالت میں سنگی لگوائی تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا پاس سے گزرہوا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ان دونوں نے افطار کرلیا۔ پھر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے رخصت دے دی روزے دار کو سنگی لگوانے کی اور انس (رض) روزے کی حالت میں سنگی لگواتے تھے۔

8306

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8306

Zaeef

(۸۳۰۳) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبْدُوسٍ الطَّرَائِفِیُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ رَبِیعَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو الأَشْعَثِ عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ : مَرَّ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِرَجُلٍ وَہُوَ یَحْتَجِمُ عِنْدَ الْحَجَّامِ وَہُوَ یَقْرِضُ رَجُلاً فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: ((أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ))۔ قَوْلُہُ وَہُوَ یَقْرِضُ رَجُلاً لَمْ أَکْتُبْہُ إِلاَّ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ وَغَیْرُ یَزِیدَ رَوَاہُ عَنْ أَبِی الأَشْعَثِ عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ دُونَ ہَذِہِ اللَّفْظَۃِ وَأَبُو أَسْمَائَ الرَّحَبِیُّ رَوَاہُ عَنْ ثَوْبَانَ دُونَ ہَذِہِ اللَّفْظَۃِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف جداً۔ اخرجہ الطبرانی فی الکبیر]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٣٠٣) حضرت ثوبان (رض) کہتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایسے شخص کے پاس سے گزرے جو سنگی لگوارہا تھا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : حاجم ومحجوم نے افطار کرلیا۔

8307

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8307

Sahih

(۸۳۰۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبْغَدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْکَرِیمِ بْنُ الْہَیْثَمِ حَدَّثَنَا أَبُو الْیَمَانِ أَخْبَرَنِی شُعَیْبٌ قَالَ قَالَ نَافِعٌ : کَانَ ابْنُ عُمَرَ یَحْتَجِمُ وَہُوَ صَائِمٌ ، ثُمَّ تَرَکَہُ بَعْدُ فَکَانَ یَحْتَجِمُ بِاللَّیْلِ فَلاَ أَدْرِی عَنْ شَیْئٍ ذَکَرَہُ أَوْ شَیْئٍ سَمِعَہُ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٣٠٤) نافع (رض) کہتے ہیں کہ ابن عمر (رض) روزے کی حالت میں سنگی لگوایا کرتے تھے بعد میں ترک کردیا۔ پھر رات کے وقت سنگی لگوایا کرتے تھے۔ میں نہیں جانتا انھوں نے کوئی بات بیان کی یا سنی۔

8308

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8308

Sahih

(۸۳۰۵) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْعَلَوِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدٍ ابْنُ الشَّرْقِیِّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ بْنُ سَوَّارٍ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ الْغَازِ وَأَبُو عَمْرُو بْنُ الْعَلاَئِ جَمِیعًا عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّہُ کَانَ یَحْتَجِمُ فِی شَہْرِ رَمَضَانَ عِنْدَ وَقْتِ الْفِطْرِ۔ [صحیح۔ رجالہ ثقات]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٣٠٥) نافع (رض) ابن عمر (رض) سے بیان کرتے ہیں کہ وہ رمضان میں افطار کے وقت سنگی لگواتے تھے۔