Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 14 · Chapter 1724

روزوں کا بیان

سفر میں افطار کی تاکید کا بیان جب روزہ مشکل میں ڈالے

5 hadiths in this chapter

8154

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8154

Sahih

(۸۱۵۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ ابْنِ الشَّرْقِیِّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی الذُّہْلِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَائِ عَنْ کَعْبِ بْنِ عَاصِمٍ الأَشْعَرِیِّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : ((لَیْسَ مِنَ امْبِرِّ صِیَامٌ فِی السَّفَرِ))۔ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی وَسَمِعْتُ عَبْدَ الرَّزَّاقِ مَرَّۃً یَقُولُ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَائِ عَنْ کَعْبِ بْنِ عَاصِمٍ الأَشْعَرِیِّ وَکَانَ مِنْ أَصْحَابِ السَّفِینَۃِ قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ : قَوْمٌ قَدِمُوا عَلَی النَّبِیِّ -ﷺ- مِنْ وَفْدِ الْیَمَنِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : ((لَیْسَ مِنَ الْبِرِّ الصِّیَامُ فِی السَّفَرِ))۔ [صحیح۔ اخرجہ النسائی]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨١٥١) کعب بن عاصم اشعری (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ، کہ سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے۔ عبدالرزاق فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس یمن کا وفد آیا، فرماتے ہیں : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے۔

8155

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8155

Sahih

(۸۱۵۲) وَحَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ إِمْلاَئً أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ الْبَصْرِیُّ بِمَکَّۃَ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَائِ عَنْ کَعْبِ بْنِ عَاصِمٍ الأَشْعَرِیِّ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : ((لَیْسَ مِنَ الْبِرِّ الصِّیَامُ فِی السَّفَرِ))۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨١٥٢) کعب بن عاصم اشعری (رض) فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے۔

8156

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8156

Sahih

(۸۱۵۳) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ یَعْنِی ابْنَ سَعْدِ بْنِ زُرَارَۃَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْحَسَنِ عَنْ جَابِرٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- کَانَ فِی سَفَرٍ فَرَأَی رَجُلاً یُظَلَّلُ عَلَیْہِ فَسَأَلَ فَقَالُوا : ہُوَ صَائِمٌ فَقَالَ : ((لَیْسَ مِنَ الْبِرِّ الصَّوْمُ فِی السَّفَرِ))۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨١٥٣) حضرت جابر (رض) فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سفر میں تھے تو ایک آدمی کو دیکھا کہ اس پر سایہ کیا ہوا تھا تو پوچھا اس کے بارے میں پوچھا، انھوں نے کہا : وہ روزے دار ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سفر میں روزہ نیکی نہیں ہے۔

8157

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8157

Sahih

(۸۱۵۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی عَبْدُالرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِالرَّحْمَنِ الأَنْصَارِیُّ قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِیٍّ یُحَدِّثُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللَّہِ الأَنْصَارِیِّ: أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- کَانَ فِی سَفَرٍ فَرَأَی زِحَامًا وَرَأَی رَجُلاً قَدْ ظُلِّلَ عَلَیْہِ فَقَالَ: ((مَا ہَذَا؟))۔ فَقَالُوا: ہَذَا صَائِمٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- ((لَیْسَ مِنَ الْبِرِّ الصَّوْمُ فِی السَّفَرِ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ آدَمَ ، وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ عُثْمَانَ النَّوْفَلِیِّ عَنْ أَبِی دَاوُدَ الطَّیَالِسِیِّ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨١٥٤) جابر بن عبداللہ انصاری (رض) فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک سفر میں تھے کہ ایک جگہ رش دیکھا اور ایک آدمی کو دیکھا جس پر سایہ کیا گیا تھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ کیا ہے ؟ انھوں نے کہا : یہ روزے دار ہے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے۔

8158

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8158

Sahih

(۸۱۵۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی أَبُو یَعْلَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ زَکَرِیَّا حَدَّثَنَا عَاصِمٌ قَالَ أَبُو یَعْلَی وَحَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ مُوَرِّقٍ الْعِجْلِیِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : کُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی سَفَرٍ أَکْثَرُنَا ظِلاًّ یَوْمَئِذٍ الَّذِی یَسْتَظِلُّ بِکِسَائٍ ، فَأَمَّا الَّذِینَ أَفْطَرُوا فَسَقَوُا الرِّکَابَ وَامْتَہَنُوا وَعَالَجُوا ، وَأَمَّا الَّذِینَ صَامُوا فَلَمْ یُعَالِجُوا شَیْئًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((ذَہَبَ الْمُفْطِرُونَ بِالأَجْرِ))۔ ہَذَا حَدِیثُ إِسْمَاعِیلَ ، وَقَالَ أَبُو مُعَاوِیَۃَ فِی حَدِیثِہِ : کُنَّا مَعَ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی سَفَرٍ مِنَّا الصَّائِمُ وَمِنَّا الْمُفْطِرُ ، فَنَزَلْنَا مَنْزِلاً فِی یَوْمٍ حَارٍّ أَکْثَرُنَا ظِلاًّ صَاحِبُ الْکِسَائِ ، فَمِنَّا مَنْ یَتَّقِی الشَّمْسَ بِیَدِہِ قَالَ فَسَقَطَ الصُّوَّامُ وَقَامَ الْمُفْطِرُونَ فَضَرَبُوا الأَبْنِیَۃَ وَسَقَوُا الرِّکَابَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((ذَہَبَ الْمُفْطِرُونَ الْیَوْمَ بِالأَجْرِ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الرَّبِیعِ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ زَکَرِیَّا وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨١٥٥) انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ ہم ایک سفر میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھے، اکثر سایہ کیے ہوئے تھے جو کپڑے وغیرہ سے سایہ حاصل کیا جاتا تھا ، لیکن جو بےروزہ تھے ، انھوں نے سواریوں کو پانی پلایا اور ان کو تیار کیا اور آرام دیا۔ لیکن جو روزے دار تھے انھوں نے ایسا کچھ بھی نہ کیا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : افطار کرنیوالے اجر میں آگے بڑھ گئے ہیں۔ ابومعاویہ نے اپنی حدیث میں بیان کیا کہ ہم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ایک سفر میں تھے۔ ہم میں سے کچھ صائم اور کچھ بےروزہ تھے۔ ایک گرم دن میں ہم ایک جگہ اترے ۔ ہم میں سے کپڑوں والے اکثر سائے میں تھے ۔ سو ہم میں سے وہ بھی ہاتھوں کے ساتھ سورج سے بچ رہے تھے تو روزے دار گرپڑے اور بےروزہ کھڑے رہے تو انھوں نے خیمے لگائے اور سواریوں کو پانی پلایا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : آج بےروزہ اجر میں سبقت لے گئے۔