Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 11

زکوۃ کا بیان

104

Chapters

449

Hadiths

Chapters

1514

باب نہیں ہے

1 hadith

1515

ان لوگوں پر وعید کا بیان جو مال زکوۃ کو جمع کریں اور زکوۃ ادا نہ کریں

7 hadiths

1516

کنز کی تفسیر کا بیان جس پر وعید وارد ہوئی ہے

8 hadiths

1517

جس نے اللہ کے فریضے کو ادا کردیا تو اس پر اس سے زیادہ فرض نہیں ہاں جو وہ نفلی طور پر ادا کرے، اس کے علاوہ جو پیچھے گزر چکا ہے

6 hadiths

1518

چرنے والے اونٹؤں کی زکوۃ کا بیان اونٹوں کی تعدادِ زکوۃ کا بیان

3 hadiths

1519

فرضیتِ زکوۃ کی کیفیت کا بیان

11 hadiths

1520

اس قول کی وضاحت کا بیان کہ ہر چالیس میں بنت لبون اور پچاس میں حقہ ہے

3 hadiths

1521

عاصم بن ضمرہ کی حضرت علی (رض) سے منقول روایت جو اس کے خلاف ہے جو پہلے پچیس اونٹوں کی زکوۃ کے بارے میں گزر چکا ہے وَفِیمَا زَادَ عَلَی مِائَۃٍ وَعِشْرِینَ مِنَ الإِبِلِ وَبَیَانِ ضَعْفِ تِلْکَ الرِّوَایَۃِ وَرِوَایَۃِ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ عَنْ قَیْسِ بْنِ سَعْدٍ ۔

1 hadith

1522

عاصم بن ضمرہ کی حضرت علی (رض) سے منقول روایت جو اس کے خلاف ہے جو پہلے پچیس اونٹوں کی زکوۃ کے بارے میں گزر چکا ہے وَفِیمَا زَادَ عَلَی مِائَۃٍ وَعِشْرِینَ مِنَ الإِبِلِ وَبَیَانِ ضَعْفِ تِلْکَ الرِّوَایَۃِ وَرِوَایَۃِ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ عَنْ قَیْسِ بْنِ

11 hadiths

1523

اونٹوں کی عمر کا بیان

1 hadith

1524

کسی مال میں زکوۃ نہیں جب تک پورا سال نہ گزر جائے

2 hadiths

1525

زکوۃ میں جیسے عیب دار اور بیمار جانور نہیں لیا جاسکتا ایسے ہی کام والا جانور بھی نہیں لیا جاسکتا اور اونٹوں میں فرض کو گنا درست ہے جیسا کہ حدیث نبوی ہے کہ زکوۃ میں بوڑھا اور بھینگا نہ لیا جائے اور بعض روایات میں ہے : اور نہ ہی عیب والا۔

1 hadith

1526

زکوۃ لینے والا اس سے زیادہ نہ لے جو واجب ہو اور حاملہ کو بھی نہ لے مگر یہ کہ وہ اضافی دینا چاہے

4 hadiths

1527

زکوۃ وصول نے میں زیادتی کرنے والا روکنے والے کی مانند ہے بسا اوقات وہ مصدق ہوتا ہے اور بسا اوقات مال والے کی طرف سے زیادتی ہوتی ہے

3 hadiths

1528

اگر مال زکوۃ مصدق کے ہاتھ سے تلف ہوجائے تو مال والا اس کا ضامن نہیں

1 hadith

1529

چرنے والی گائیوں کی زکوۃ کے ابواب کا مجموعہ

2 hadiths

1530

گائے کی زکوۃ کیسے اور کتنی فرض ہے

13 hadiths

1531

چرنے والی بکریوں کی زکوۃ کے ابواب بکریوں کی زکوۃ کا بیان

1 hadith

1532

بکریوں کی عمر جس میں جو زکوۃ فرض ہے سعر بن دیسم فرماتے ہیں کہ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے قاصدوں نے اس بکری کے بارے میں کہا جو ان کو دی تھی کہ یہ شافع ہے اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے لینے سے منع کیا ہے، شافع وہ بکری ہوتی ہے جس کے پیٹ میں بچہ ہو ۔ فرماتے ہیں : میں نے کہا : پھر تم کونسی وصول کرو گے ؟ تو انھوں نے کہا : جذعہ یا ثنیہ عمر کی بکری ۔ فرماتے ہیں : میں نے ان کے لیے وہی نکالا تو انھوں نے کہا : اسے ہمارے اونٹ کی طرف اٹھاؤ تو میں نے انھیں پکڑا دیا تو وہ اپنے اونٹ پر اٹھا کرلے گئے۔

3 hadiths

1533

زکوۃ لوگوں کے عمدہ مال میں سے نہ لی جائے

11 hadiths

1534

جو بچے پیدا ہوئے وہ بھی شمار کیے جائیں ، لیکن ان سے زکوۃ نہ لی جائے جب ان کی مائیں باقی ہوں

1 hadith

1535

وہ جانور شمار نہ کیے جائیں جن سے وہ استفادہ کرتے ہیں سوائے سانڈ کے حتیٰ کہ اس پر سال گزر جائے

9 hadiths

1536

اگر بکریوں کی مائیں مرجائیں اور صرف بچے بچ جائیں تو ان سے زکوۃ وصول کی جائے

2 hadiths

1537

زکوۃ میں سے کوئی چیز نہ چھپائی جائے اور نہ ہی خیانت کی جائے

2 hadiths

1538

اس شخص کا حکم جو زکوۃ چھپاتا ہے

1 hadith

1539

مشترک جانوروں کی زکوۃ کا بیان

8 hadiths

1540

زکوۃ کس پر واجب ہے

11 hadiths

1541

ان حضرات کا ذکر جن کے ہاں غلام کے مال میں زکوۃ نہیں

1 hadith

1542

مال کی زکوۃ اس کے مالک پر ہوتی ہے اور غلام مالک نہیں ہوتا

2 hadiths

1543

مکاتب غلام کے مال میں زکوۃ نہیں

2 hadiths

1544

جس وقت میں زکوۃ واجب ہے عاصم بن ضمرہ اور حارث کی حدیث گزر چکی ہے جو انھوں نے علی (رض) سے نقل کی کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کسی مال میں زکوۃ نہیں جب تک اس پر سال نہ گزر جائے۔ عبداللہ بن معاویہ غاضری نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس میں تین چیزیں ہوں گی اس نے ایمان کا ذائقہ چکھ لیا، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان میں اس کا ذکر بھی کیا کہ اپنے مال کی زکوۃ دے اپنے طیب نفس سے اور اس پر ہر سال ہمیشگیکرتار ہے۔

5 hadiths

1545

عاملینِ زکوۃ کو بھیجنے کے لیے امام پر کیا ہے

2 hadiths

1546

چرنے والے جانداروں کی زکوۃ کہاں وصول کی جائے

4 hadiths

1547

اہل زکوۃ سے کوئی چیز ادھار لینے، پھر ان کے حصے میں سے اس کی ادائیگی کرنے کا بیان

1 hadith

1548

زکوۃ جلدی ادا کرنے کا بیان اس مسئلہ میں امام شافعی نے اس مسئلہ پر قیاس کیا ہے جو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے قسم کے متعلق منقول ہے کہ قسم کا کفارہ پہلے ادا کردے ۔ پھر وہ خیر والا کام کرے۔ بعض صحابہ کرام (رض) سے بھی یہی منقول ہے، ان میں عبداللہ بن عمر بن خطاب (رض) بھی ہیں۔ وہ بعض اوقات یمین کا کفارہ حانث ہونے سے پہلے ادا فرماتے اور بعض اوقات بعد میں ۔ اس کی تفصیل کتاب الایمان میں آجائے گی۔

5 hadiths

1549

زکوۃ دینے کی نیت کا بیان

1 hadith

1550

زکوۃ اس مال سے ادا نہیں کی جائے گی جس میں واجب نہ ہوئی بلکہ اس مال سے جس میں واجب ہوئی

1 hadith

1551

زکوۃ میں غلہ (ضرورت کی چیز) لینے کی اجازت کا بیان

4 hadiths

1552

آدمی اپنے اموال باطنہ کی متفرق زکوۃ کا سرپرست بن سکتا ہے

1 hadith

1553

والی اس کے اموال ظاہرہ کی زکوۃ لے سکتا ہے

1 hadith

1554

زکوۃ والی کے طرف لوٹانے کے اختیارکا بیان

8 hadiths

1555

زکوۃ کو خود تقسیم کرنے کا اختیا رہے جب یہ ممکن ہو، تاکہ اسے اس کی ادائیگی کا یقین ہوجائے

2 hadiths

1556

کون سی چیز چرنے والے جانوروں کی زکوۃ ساقط کردیتی ہے

10 hadiths

1557

گھوڑوں میں زکوۃ نہیں

20 hadiths

1558

جن کے نزدیک گھوڑے کی زکوۃ ہے

3 hadiths

1559

پھلوں کی زکوۃ کا بیان پھلوں کی زکوۃ کے نصاب کا بیان

6 hadiths

1560

وسق کی مقدار کا بیان

4 hadiths

1561

کھجور اور انگور کی زکوۃ کیسے لی جائے

5 hadiths

1562

کھجور کا اندازہ لگانے کی دلیل کا بیان

5 hadiths

1563

باغ والے کے لیے اس قدر چھوڑ دیا جائے جسے وہ اور اس کا اہل و عیال کھالیں اور جو مساکین کو دیا جائے اسے شمار نہ کیا جائے

10 hadiths

1564

کھجور وانگور کے سوا کسی درخت کی زکوۃ نہیں

4 hadiths

1565

زیتون کے احکام

2 hadiths

1566

ورس کا بیان ہشام بن یوسف فرماتے ہیں کہ اہل حفاش نے ابوبکر (رض) کی ایک تحریر نکالی جو چمڑے کے ٹکڑے میں تھی جس میں انھیں حکم دیا گیا تھا کہ وہ ورس کا عشر ادا کریں۔ امام شافعی فرماتے ہیں کہ میں نہیں جانتا یہ حکم ثابت ہے یا نہیں اور یمن میں اس پر کام کیا جاتا ہے۔ اگر وہ ثابت ہے تو پھر اس کی مقدار زکوۃ کم ہو یا زیادہ اس میں زکوۃ ہے۔

1 hadith

1567

شہد کی زکوۃ کا بیان

12 hadiths

1568

کھیتی کی زکوۃ کے ابواب کا مجموعہ پھلوں اور دانوں میں زکوۃ نہیں ہے جب تک وہ وہ پانچ وسق تک نہ پہنچ جائیں اور جو بھی پانچ وسق ہوجائے اس میں زکوۃ ہے

5 hadiths

1569

زکوۃ ہر اس چیز میں ہے جو لوگ کاشت کرتے ہیں اور جو خشک کرکے جمع کی جاتی ہے نہ کہ سبزیاں جو زمین اگاتی ہے

11 hadiths

1570

زمین کی پیداوار میں زکوۃ کی مقدار کا بیان

12 hadiths

1571

مسلمان ٹیکس کی زمین کاشت کرلے تو اس پر عشر ہوگا یا نصف عشر ؟ اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : پانچ وسق سے کم میں زکوۃ نہیں اور فرمایا : جسے آسمان پلائے اور چشمے پلائیں اس میں عشر ہے اور ہٹ میں نصف عشر ہے

3 hadiths

1572

ذمی اگر مسلمان ہوجائے اور اس کی زمین پر ٹیکس ہو تو وہ جزیہ میں تبدیل ہوجائے گا اور اس کا ٹیکس ختم ہوجائے گا جس طرح اس افراد کا جزیہ ختم ہوجاتا ہے

11 hadiths

1573

رات کے وقت گندم کاٹنے اور گاہنے کی ممانعت کا بیان

1 hadith

1574

اللہ کے حق کو ضائع کرنے والا ہی ہلاک ہوتا ہے

1 hadith

1575

چاند کی زکوۃ سے متعلقہ ابواب چاندی کی زکوۃ کے نصاب کا بیان

4 hadiths

1576

اوقیہ کی وضاحت کا بیان

2 hadiths

1577

چاندی کے نصابِ زکوۃ کی واجب مقدارکا بیان

2 hadiths

1578

چاندی کے نصاب میں چوتھائی عشر واجب ہے اور زیادتی میں بھی، اگرچہ زیادتی کم ہو

3 hadiths

1579

اگر چاندی نصاب سے کم ہو تو

1 hadith

1580

گھٹیا مال سے زکوۃ ادا کرنا حرام ہے

4 hadiths

1581

عامل کو خوش کرنے کا بیان

4 hadiths

1582

سونے کی زکوۃ کا بیان

1 hadith

1583

سونے کے نصاب اور سال گزر نے پر اس کی مقدارِ واجب کا بیان

1 hadith

1584

زیور میں زکوۃ نہ ہونے کا بیان

8 hadiths

1585

زیور میں زکوۃ واجب ہونے کا بیان

4 hadiths

1586

وہ احادیث جو زیور کی زکوۃ میں وارد ہوئی ہیں

4 hadiths

1587

زیور کی زکوۃ عاریۃً دینا ہے

2 hadiths

1588

زیور کی زکوۃ واجب ہونے کا بیان اس وقت سونے کا زیور حرام تھا، جب وہ عورتوں کے لیے جائز ہوا تو استعمال سے اس کی زکوۃ ساقط ہوگئی جیسے چگنے والے جانوروں کی زکوۃ ساقط ہوجاتی ہے۔ اکثر صحابہ اسی بات کی طرف گئے ہیں۔

1 hadith

1589

احادیث کا بیان جو سونے کے زیورات کی حرمت سے متعلق ہیں

5 hadiths

1590

عورتوں کے لیے سونے کے اجازت والی احادیث کا بیان

4 hadiths

1591

مرد کے لیے چاندی کی انگوٹھی پہننا اور تلوار اور مصحف وغیرہ کو چاندی سے مزین کرنا جائز ہے

17 hadiths

1592

چاندی کے زیور سے اجتناب کرنے اور تلوار کو چاندی وغیرہ سے مرصع کرنے کو کنز شمار کرنے کا بیان

5 hadiths

1593

مردوں کے لیے سونے کا زیور پہننے کی حرمت کا بیان

3 hadiths

1594

سونے اور چاندی کے برتن مردوں و عورتوں سب کے لیے حرام ہیں

3 hadiths

1595

سونے اور چاندی کے علاوہ دیگر جواہرات میں زکوۃ کا بیان

3 hadiths

1596

دریا و سمندر سے حاصل ہونے والی عنبر وغیرہ پر زکوۃ نہیں ہے

3 hadiths

1597

تجارت کی زکوۃ کا بیان

10 hadiths

1598

قرض زکوۃ کے ساتھ ادا کرنا

13 hadiths

1599

قرض کی زکوۃ مکمل ادائیگی کے بعد واجب ہوگی

4 hadiths

1600

قرض کی زکوۃ کا بیان جو تنگ دست یا انکاری کے پاس ہو

4 hadiths

1601

قرض میں زکوۃ نہ ہونے کا بیان زعفرانی امام شافعی (رح) سے نقل فرماتے ہیں کہ نئے قول میں انھوں نے اس سے رجوع کرلیا اور رجوع ان آثار سے زیادہ بہتر ہے۔

1 hadith

1602

زکوۃ ان کے اہل تک پہنچنے سے پہلے بلا عذر فروخت کرنے کا بیان

3 hadiths

1603

مصدق کا زکوۃ میں ادا کی گئی چیز زکوۃ لینے والے سے خریدنا مکروہ ہے

4 hadiths

1604

صدقہ کی گئی چیز کو خریدنا جائز ہے لیکن مکروہ ہے اور ہر اس چیز کا مالک بننا درست ہے جو اس کی ملکیت سے نکل چکی ہو لیکن اسی طریقے سے جس سے ملکیت حلال ہوتی ہے

1 hadith

1605

کان (مدفون خزانہ) کی زکوۃ کا بیان اور کان رکاز میں داخل نہیں نبی کریم کا فرمان ہے : کان جبار ہے اور مدفون خزانے میں خمس ہے

3 hadiths

1606

معادن رکاز میں شامل ہیں اور ان میں خمس ہے

4 hadiths

1607

معادن میں کوئی زکوۃ نہیں جب تک نصاب کو پہنچ جائے

1 hadith

1608

کسی چیز میں زکوۃ واجب نہیں جب تک استعمال کرنے کے دن سے پورا سال نہ گزر جائے

1 hadith

1609

رکاز (مدفون خزانے) کی زکوۃ کا بیان

6 hadiths

1610

جس نے اس میں خمس واجب صدقات کی ادائیگی کی طرح ادا کیا اور مقداد (رض) نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے اس کا نام صدقہ لیا اور آپ نے اس کا انکار نہیں کیا

1 hadith

1611

دورِ جاہلیت کے قبرستان سے ملنے والی مدفون چیز کا حکم

3 hadiths

1612

علی (رض) سے رکاز کے متعلق منقول روایت کا بیان

2 hadiths

1613

مصدق صدقہ لیتے وقت صدقہ دینے والے سے کیا کہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرمایا : امام شافعی فرماتے ہیں : اس سے مرادصدقہ لیتے وقت ان کے لیے دعا کرنا ہے۔

2 hadiths

1614

زکوۃ وصول کرنے میں لوگوں پر زیادتی سے ممانعت کا بیان

3 hadiths

1615

زکوۃ میں خیانت کرنے کا بیان

2 hadiths

1616

حاکم کو حکومت کی وجہ سے ہدیہ دینے کا بیان

3 hadiths

2912

نکاح کا پیغام کیسے دیا جائے

1 hadith