Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 11 · Chapter 1520

زکوۃ کا بیان

اس قول کی وضاحت کا بیان کہ ہر چالیس میں بنت لبون اور پچاس میں حقہ ہے

3 hadiths in this chapter

7258

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7258

Sahih

(۷۲۵۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَائَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ یُونُسَ بْنِ یَزِیدَ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ : ہَذِہِ نُسْخَۃُ کِتَابِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- الَّتِی کَتَبَ فِی الصَّدَقَۃِ وَہُوَ عِنْدَ آلِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ ابْنُ شِہَابٍ أَقْرَأَنِیہَا سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ فَوَعَیْتُہَا عَلَی وَجْہِہَا وَہِیَ الَّتِی انْتَسَخَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ مِنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ وَسَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ حِینَ أُمِّرَ عَلَی الْمَدِینَۃِ فَأَمَرَ عُمَّالَہُ بِالْعَمَلِ بِہَا وَکَتَبَ بِہَا إِلَی الْوَلِیدِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِکِ فَأَمَرَ الْوَلِیدُ عُمَّالَہُ بِالْعَمَلِ بِہَا ، ثُمَّ لَمْ یَزَلِ الْخُلَفَائُ یَأْمُرُونَ بِذَلِکَ بَعْدَہُ ، ثُمَّ أَمَرَ بِہَا ہِشَامٌ فَنَسَخَہَا إِلَی کُلِّ عَامِلٍ مِنَ الْمُسْلِمِینَ وَأَمَرَہُمْ بِالْعَمَلِ بِمَا فِیہَا وَلاَ یَتَعَدَّوْنَہَا وَہَذَا کِتَابٌ تَفْسِیرُہُ : ((لاَ یُؤْخَذُ فِی شَیْئٍ مِنَ الإِبِلِ الصَّدَقَۃُ حَتَّی تَبْلُغَ خَمْسَ ذَوْدٍ ، فَإِذَا بَلَغَتْ خَمْسًا فَفِیہَا شَاۃٌ حَتَّی تَبْلُغَ عَشْرًا ، فَإِذَا بَلَغَتْ عَشْرًا فَفِیہَا شَاتَانِ حَتَّی تَبْلُغَ خَمْسَ عَشَرَۃَ ، فَإِذَا بَلَغَتْ خَمْسَ عَشَرَۃَ فَفِیہَا ثَلاَثُ شِیَاہٍ حَتَّی تَبْلُغَ عِشْرِینَ ، فَإِذَا بَلَغَتْ عِشْرِینَ فَفِیہَا أَرْبَعُ شِیَاہٍ حَتَّی تَبْلُغَ خَمْسًا وَعِشْرِینَ ، فَإِذَا بَلَغَتْ خَمْسًا وَعِشْرِینَ أَفْرَضَتْ فَکَانَ فِیہَا فَرِیضَۃٌ بِنْتُ مَخَاضٍ ، فَإِنْ لَمْ تُوجَدْ بِنْتُ مَخَاضٍ فَابْنُ لَبُونٍ ذَکَرٌ حَتَّی تَبْلُغَ خَمْسًا وَثَلاَثِینَ ، فَإِذَا بَلَغَتْ سِتًّا وَثَلاَثِینَ فَفِیہَا بِنْتُ لَبُونٍ حَتَّی تَبْلُغَ خَمْسًا وَأَرْبَعِینَ ، فَإِذَا کَانَتْ سِتًّا وَأَرْبَعِینَ فَفِیہَا حِقَّۃٌ طَرُوقَۃُ الْجَمَلِ حَتَّی تَبْلُغَ سِتِّینَ ، فَإِذَا کَانَتْ إِحْدَی وَسِتِّینَ فَفِیہَا جَذَعَۃٌ حَتَّی تَبْلُغَ خَمْسًا وَسَبْعِینَ ، فَإِذَا بَلَغَتْ سِتًّا وَسَبْعِینَ فَفِیہَا بِنْتا لَبُونٍ حَتَّی تَبْلُغَ تِسْعِینَ ، فَإِذَا کَانَتْ إِحْدَی وَتِسْعِینَ فَفِیہَا حِقَّتَانِ طَرُوقَتَا الْجَمَلِ حَتَّی تَبْلُغَ عِشْرِینَ وَمِائَۃً ، فَإِذَا کَانَتْ إِحْدَی وَعِشْرِینَ وَمِائَۃً فَفِیہَا ثَلاَثُ بَنَاتٍ لَبُونٍ حَتَّی تَبْلُغَ تِسْعًا وَعِشْرِینَ وَمِائَۃً ، فَإِذَا کَانَتْ ثَلاَثِینَ وَمِائَۃً فَفِیہَا حِقَّۃٌ وَبِنْتَا لَبُونٍ حَتَّی تَبْلُغَ تِسْعًا وَثَلاَثِینَ وَمِائَۃً ، فَإِذَا کَانَتْ أَرْبَعِینَ وَمِائَۃً فَفِیہَا حِقَّتَانٍ وَبِنْتُ لَبُونٍ حَتَّی تَبْلُغَ تِسْعًا وَأَرْبَعِینَ وَمِائَۃً ، فَإِذَا کَانَتْ خَمْسِینَ وَمِائَۃً فَفِیہَا ثَلاَثُ حِقَاقٍ حَتَّی تَبْلُغَ تِسْعًا وَخَمْسِینَ وَمِائَۃً ، فَإِذَا بَلَغَتْ سِتِّینَ وَمِائَۃً فَفِیہَا أَرْبَعُ بَنَاتِ لَبُونٍ حَتَّی تَبْلُغَ تِسْعًا وَسِتِّینَ وَمِائَۃً ، فَإِذَا کَانَتْ سَبْعِینَ وَمِائَۃً فَفِیہَا حِقَّۃٌ وَثُلاَثُ بَنَاتِ لَبُونٍ حَتَّی تَبْلُغَ تِسْعًا وَسَبْعِینَ وَمِائَۃً ، فَإِذَا کَانَتْ ثَمَانِینَ وَمِائَۃً فَفِیہَا حِقَّتَانِ وَبِنْتَا لَبُونٍ حَتَّی تَبْلُغَ تِسْعًا وَثَمَانِینَ وَمِائَۃً ، فَإِذَا کَانَتْ تِسْعِینَ وَمِائَۃً فَفِیہَا ثَلاَثُ حِقَاقٍ وَبِنْتُ لَبُونٍ حَتَّی تَبْلُغَ تِسْعًا وَتِسْعِینَ وَمِائَۃً ، فَإِذَا کَانَتْ مِائَتَیْنِ فَفِیہَا أَرْبَعُ حِقَاقٍ أَوْ خَمْسُ بَنَاتِ لَبُونٍ أَیُّ السِّنِینَ وُجِدَتْ فِیہَا أُخِذَتْ عَلَی عِدَّۃِ مَا کَتَبْنَا فِی ہَذَا الْکِتَابِ ، ثُمَّ کُلُّ شَیْئٍ مِنَ الإِبِلِ عَلَی ذَلِکَ یُؤْخَذُ عَلَی نَحْوِ مَا کَتَبْنَا فِی ہَذَا الْکِتَابِ ، وَلاَ یُؤْخَذُ مِنَ الْغَنَمِ صَدَقَۃٌ حَتَّی تَبْلُغَ أَرْبَعِینَ شَاۃً ، فَإِذَا بَلَغَتْ أَرْبَعِینَ شَاۃً فَفِیہَا شَاۃٌ حَتَّی تَبْلُغَ عِشْرِینَ وَمِائَۃً ، فَإِذَا کَانَتْ إِحْدَی وَعِشْرِینَ وَمِائَۃً فَفِیہَا شَاتَانِ حَتَّی تَبْلُغَ مِائَتَیْنِ ، فَإِذَا کَانَتْ شَاۃً وَمِائَتَیْنٍ فَفِیہَا ثَلاَثُ شِیَاہٍ حَتَّی تَبْلُغَ ثَلاَثَمِائَۃٍ ، فَإِذَا زَادَتْ عَلَی ثَلاَثِمِائَۃِ شَاۃٍ فَلَیْسَ فِیہَا إِلاَّ ثَلاَثُ شِیَاہٍ حَتَّی تَبْلُغَ أَرْبَعَمِائَۃِ شَاۃٍ ، فَإِذَا بَلَغَتْ أَرْبَعَمِائَۃِ شَاۃٍ فَفِیہَا أَرْبَعُ شِیَاہٍ حَتَّی تَبْلُغَ خَمْسَمِائَۃٍ ، فَإِذَا بَلَغَتْ خَمْسَمِائَۃِ شَاۃٍ فَفِیہَا خَمْسُ شِیَاہٍ حَتَّی تَبْلُغَ سِتَّمِائَۃِ شَاۃٍ ، فَإِذَا بَلَغَتْ سِتَّمِائَۃِ شَاۃٍ فَفِیہَا سِتُّ شِیَاہٍ ، فَإِذَا بَلَغَتْ سَبْعَمِائَۃِ شَاۃٍ فَفِیہَا سَبْعُ شِیَاہٍ حَتَّی تَبْلُغَ ثَمَانِ مِائَۃِ شَاۃٍ ، فَإِذَا بَلَغَتْ ثَمَانِ مِائَۃِ شَاۃٍ فَفِیہَا ثَمَانِ شِیَاہٍ حَتَّی تَبْلُغَ تِسْعَمِائَۃِ شَاۃٍ ، فَإِذَا بَلَغَتْ تِسْعَمِائَۃِ شَاۃٍ فَفِیہَا تِسْعُ شِیَاہٍ حَتَّی تَبْلُغَ أَلْفَ شَاۃٍ ، فَإِذَا بَلَغَتْ أَلْفَ شَاۃٍ فَفِیہَا عَشْرُ شِیَاہٍ ، ثُمَّ فِی کُلِّ مَا زَادَتْ مِائَۃً شَاۃٌ شَاۃٌ))۔ [صحیح لغیرہٖ۔ ابو داؤد]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٢٥٧) ابن شہاب فرماتے ہیں : یہ نسخہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تحریر ہے جس پر تمام امراء نے عمل کروایا، وہ یہ ہے کہ جب تک اونٹ پانچ کی تعداد کو نہ پہنچ جائیں ان میں زکوۃ نہیں۔ جب وہ پانچ ہوجائیں تو ان میں ایک بکری ہے دس تک ۔ پھر دس سے 15 تک 3 بکریاں اور پندرہ سے بیس تک چالس بکریاں کہ وہ پچیس تک پہنچ جائیں اور پچیس میں فریضہ ایک بنت مخاض ہے پنتیس تک پھر اگر بنت مخاض نہ ہو تو ابن لبون مذکر ہے اور جب ان کی تعداد چھتیس ہوجائے تو اس میں بنت لبون ہے پینتالیس تک اور جب چھیالیس ہوجائیں تو اس میں ساٹھ تک حقہ ہے سانڈ قبول کرنے والی اور ساٹھ سے پچھتر تک جذعہ ہے اور پچھتر سے نوے تک دو بنت لبون ہیں اور اکانوے سے ایک سو بیس تک دو حقے ہیں سانڈ قبول کرنے والے۔ جب ایک سو اکیس ہوجائیں تو اس میں تین بنت لبون ہیں ایک سو انتیس تک جب ایک سو تیس ہوجائیں تو اس میں ایک سو انتالیس تک ایک حقہ اور دو بنت لبون ہیں۔ جب ایک سو چالیس ہوجائیں تو ایک سو پچاس تک دو حقے اور ایک بنت لبون ہے۔ جب ایک سو پچاس ہوجائیں تو انسٹھ تک تین حقے ہیں اور جب ایک سو ساٹھ ہوجائیں تو اس میں چار بنت لبون ہیں ایک سو انہتر تک اور جب ایک سو ستر ہوجائیں تو اس میں ایک حقہ اور تین بنت لبون ہیں، ایک سو اناسی تک اور جب ایک سو اسی ہوجائیں تو ان میں دو حقے اور دو بنت لبون ہیں ایک سوانانوے تک۔ جب وہ ایک سونوے ہوجائیں تو اس میں تین حقے اور ایک بنت لبون ہے ایک سو ننانوے تک اور جب وہ سو ہوجائیں تو اس میں چار حقے اور پانچ بنت لبون ہیں۔ سال میں یہ تعداد جب بھی پائی جائے تو یہی زکوۃ لی جائے گی جو ہم نے اس تحریر میں لکھ دی۔ پھر اونٹوں کی زکوۃ اسی اعتبار سے لی جائے گی۔ جو ہم نے اس میں تحریر کیا اور بکریوں کی زکوۃ وصول نہیں کی جائے گی جب تک وہ چالیس نہ ہوجائیں۔ جب چالیس ہوجائیں تو اس میں ایک بکری ہے ایک سو بیس تک۔ جب ایک سو اکیس ہوجائیں تو اس میں دو بکریاں ہیں دو سو تک اور جب دو سو ایک ہوجائیں تو تین سو تک تین بکریاں ہیں۔ جب تین سو سے زائد ہوجائیں تو چار سو تک چار بکریاں ہیں ، پانچ سو تک ۔ پھر اس میں پانچ بکریاں ہیں چھ سو تک اور جب چھ سو مکمل ہوجائیں تو اس میں چھ بکریاں ہیں سات سو تک اور سات سو ہوجائیں تو اس میں سات بکریاں ہیں آٹھ سو تک اور جب آٹھ سو ہوجائیں تو نو سو تک آٹھ بکریاں ہیں اور نو سو سے ہزار تک نوبکریاں ہیں اور جب ہزار ہو ہوجائیں تو اس میں دس بکریاں ہیں پھر ہر سو میں ایک بکری ہے۔

7259

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7259

Sahih

(۷۲۵۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ أَبِی أُسَامَۃَ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا حَبِیبُ بْنُ أَبِی حَبِیبٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ ہَرِمٍ حَدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَنْصَارِیُّ - یَعْنِی أَبَا الرِّجَالِ - قَالَ : لَمَّا اسْتُخْلِفَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ أَرْسَلَ إِلَی الْمَدِینَۃِ یَلْتَمِسُ کِتَابَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی الصَّدَقَاتِ ، وَکِتَابَ عُمَرَ فَوَجَدَ عِنْدَ آلِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ کِتَابَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- إِلَی عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ فِی الصَّدَقَاتِ وَوَجَدَ عِنْدَ آلِ عُمَرَ کِتَابَ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی الصَّدَقَاتِ مِثْلَ کِتَابِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَنُسِخَا لَہُ فَحَدَّثَنِی عَمْرٌو : أَنَّہُ طَلَبَ إِلَی مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنْ یَنْسَخَ لَہُ مَا فِی ذَیْنِکَ الْکِتَابَیْنِ فَنُسِخَ لَہُ فَذَکَرَ ((صَدَقَۃَ الإِبِلِ مِنْ خَمْسٍ إِلَی مِائَتَیْنِ کَمَا مَضَی فِی الْحَدِیثِ قَبْلَہُ وَزَادَ فَقَالَ : فَإِذَا بَلَغَتْ مِائَتَیْنِ وَعَشْرًا فَفِیہَا أَرْبَعُ بَنَاتِ لَبُونٍ وَحِقَّۃٌ إِلَی أَنْ تَبْلُغَ عِشْرِینَ وَمِائَتَیْنِ ، فَإِذَا بَلَغَتْ عِشْرِینَ وَمِائَتَیْنِ فَفِیہَا ثَلاَثُ بَنَاتِ لَبُونٍ وَحِقَّتَانِ إِلَی أَنْ تَبْلُغَ ثَلاَثِینَ وَمِائَتَیْنِ ، فَإِذَا بَلَغَتْ ثَلاَثِینَ وَمِائَتَیْنِ فَفِیہَا ثَلاَثُ حِقَاقٍ وَبِنْتَا لَبُونٍ ۔ ثُمَّ ذَکَر الْحَدِیثَ فِی ذِکْرِ فَرِیضَتِہَا کُلَّمَا زَادَتْ عَشْرًا حَتَّی تَبْلُغَ ثَلاَثَمِائَۃٍ قَالَ : فَإِذَا بَلَغَتْ ثَلاَثَمِائَۃٍ فَفِیہَا سِتُّ حِقَاقٍ أَوْ خَمْسُ بَنَاتِ لَبُونٍ وَحِقَّتَانِ فَمِنْ أَیِّ ہَذَیْنِ السِّنِینَ شَائَ أَنْ یَأْخُذَ الْمُصَدِّقُ أَخَذَ ، فَإِذَا زَادَ الإِبِلُ عَلَی ثَلاَثِمِائَۃٍ فَفِیہَا فِی کُلِّ خَمْسِینَ حِقَّۃٌ وَفِی کُلِّ أَرْبَعِینَ ابْنَۃُ لَبُونٍ وَلاَ یَأْخُذُ مِمَّا دُونَ الْعَشْرِ شَیْئًا))۔ [حسن۔ أخرجہ الطحاوی]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٢٥٨) عمرو بن حزم فرماتے ہیں کہ مجھے ابو رجال محمد بن عبد الرحمن نے بیان فرمایا کہ عمر بن عبدالعزیز خلیفہ بنے تو انھوں نے زکوۃ کے بارے میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور حضرت عمر (رض) کے خط کے مشابہ خط مدینہ کی طرف ارسال فرمایا، پھر آلِ عمرو بن حزم کے ہاں سے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارسال کردہ خط ملا اور آلِ عمر کے ہاں سے بھی۔ ان دونوں کو ان کے لیے لکھا گیا پھر انھوں نے محمد بن عبدالرحمن کو بلایا تو انھوں نے ان کے لیے خط لکھا۔ اس میں یہ ہے کہ اونٹوں کی زکوۃ پانچ سے دو سو تک ہے جیسا کہ پہلی حدیث میں گزر چکا ہے۔ اور یہ اضافی الفاظ بیان کیے ۔ جب دو سو دس تک پہنچ جائیں تو ان میں چار بنت لبون اور ایک حقہ ہے دو سو بیس تک اور جب وہ دو سو بیس ہوجائیں تو دو سو تیس تک تین بنت لبون اور دو حقے ہیں۔ جب دو سوتیس ہوجائیں تو دو سو چالیس تک تین حقے اور دو بنت لبون ہیں۔ پھر انھوں نے پوری حدیث بیان اور فریضہ زکوۃ کا بھی تذکرہ کیا۔ جب اس سے زیادہ ہوجائیں اور تین سو تک پہنچ جائیں تو ان میں چھ حقے یا پانچ بنت لبون ہیں اور دو حقے اور ان دونوں میں سے جس عمر کے چاہے مصدق لے لے اور جب اونٹ تین سو سے زائد ہوجائیں تو پھر ہر پچاس میں حقہ اور ہر چالیس میں بنت لبون ہے اور دس سے کم میں سے کچھ بھی وصول نہ کیا جائے۔

7260

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7260

Sahih

(۷۲۵۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ وَحَبِیبٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ ہَرِمٍ : أَنَّ أَبَا الرِّجَالِ : مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَنْصَارِیَّ حَدَّثَہُ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیزِ حِینَ اسْتُخْلِفَ أَرْسَلَ إِلَی الْمَدِینَۃِ یَلْتَمِسُ عَہْدَ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی الصَّدَقَاتِ فَوَجَدَ عِنْدَ آلِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ کِتَابَ النَّبِیِّ -ﷺ- إِلَی عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ فِی الصَّدَقَاتِ وَوُجِدَ عِنْدَ آلِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ کِتَابَ عُمَرَ إِلَی عُمَّالِہِ فِی الصَّدَقَاتِ بِمِثْلِ کِتَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- إِلَی عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ فَأَمَرَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ عُمَّالَہُ عَلَی الصَّدَقَاتِ أَنْ یَأْخُذُوا بِمَا فِی ذَیْنِکَ الْکِتَابَیْنِ فَکَانَ فِیہِمَا فِی صَدَقَۃِ الإِبِلِ : ((مَا زَادَتْ عَلَی التِّسْعِینَ وَاحِدَۃٌ فَفِیہَا حِقَّتَانِ إِلَی عِشْرِینَ وَمِائَۃٍ ، فَإِذَا زَادَتْ عَلَی الْعِشْرِینِ وَمِائَۃٍ وَاحِدَۃً فَفِیہَا ثَلاَثُ بَنَاتِ لَبُونٍ حَتَّی تَبْلُغَ تِسْعًا وَعِشْرِینَ وَمِائَۃً ، فَإِذَا کَانَتِ الإِبِلُ أَکْثَرَ مِنْ ذَلِکَ فَلَیْسَ فِیمَا لاَ یَبْلُغُ الْعَشَرَۃَ مِنْہَا شَیْئٌ حَتَّی تَبْلُغَ الْعَشَرَۃَ))۔ [حسن۔ تقدم قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٢٥٩) عمر بن عبد العزیز جب خلیفہ بنے تو مدینہ میں پیغام بھیجا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور کا زکوۃ والا خط تلاش کیا جائے تو وہ آل عمرو بن حزم سے ملا اور آل عمر بن خطاب (رض) سے جو عمر (رض) نے اپنے عمال کی طرف بھیجا تھا ، یہ ویسا ہی تھا جو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عمرو بن حزم کی طرف لکھا تھا تو عمر بن عبد العزیز نے کہا : ان دونوں نسخوں سے فریضہ زکوۃ مقرر کیا جائے اس میں اونٹوں کی زکوۃ اس طرح تھی۔ جب نوے سے زائد ہوجائیں تو اس میں تین بنت لبون ہیں۔ جب ایک سو بیس سے ایک بھی زیادہ ہوجائیں تو اس میں تین بنت لبون ہیں۔ یہاں تک کہ وہ ایک سو انتیس ہوجائیں اور جب اونٹ اس سے زیادہ ہوجائیں تو ایسے ہی ہے اور جب تک دس اونٹ نہ ہوجائیں اس میں کوئی زکوۃ نہیں۔