Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 11 · Chapter 1584

زکوۃ کا بیان

زیور میں زکوۃ نہ ہونے کا بیان

8 hadiths in this chapter

7537

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7537

Zaeef

(۷۵۳۵) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَغَیْرُہُ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ الْعَدْلُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِیہِ أَنَّ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ- : کَانَتْ تَلِی بَنَاتِ أَخِیہَا یَتَامَی فِی حَجْرِہَا لَہُنَّ الْحُلِیُّ فَلاَ تُخْرِجُ مِنْہُ الزَّکَاۃَ۔ وَفِی رِوَایَۃِ الشَّافِعِیِّ قَالَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنَّہَا کَانَتْ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٥٣٥) عبد الرحمن بن قاسم اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ سیدہ عائشہ (رض) فرماتی تھیں : میری بھتیجیاں یتیم تھیں جو میری پرورش میں تھیں، ان کے پاس زیور تھا مگر اس سے زکوۃ نہیں نکالی جاتی تھی۔ [أخرجہ مالک ]

7538

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7538

Sahih

(۷۵۳۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَغَیْرُہُ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْعَدْلُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا کَانَ یُحَلِّی بَنَاتِہِ وَجَوَارِیَہُ الذَّہَبَ فَلاَ یُخْرِجُ مِنْہُ الزَّکَاۃَ۔ وَفِی رِوَایَۃِ الشَّافِعِیِّ قَالَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّہُ کَانَ وَقَالَ ، ثُمَّ لاَ یُخْرِجُ مِنْہُ الزَّکَاۃَ۔ [صحیح۔ أخرجہ مالک]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٥٣٦) نافع فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر (رض) اپنی بچیوں اور بیٹیوں کے لیے زیور بنوایا کرتے تھے ، مگر اس سے زکوۃ نہیں نکالی جاتی تھی۔

7539

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7539

Zaeef

(۷۵۳۷) حضرت نافع فرماتے ہیں کہ عبد اللہ بن عمرtنے فرمایا: زیورات میں زکوٰۃ نہیں۔

اردو ترجمہ · Urdu

امام شافعی کی ایک روایت میں ہے کہ وہ ابن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے فرمایا : پھر وہ اس میں زکوۃ نہیں نکالتے۔

7540

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7540

Sahih

(۷۵۳۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا أُسَامَۃُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ نَافِعٍ قَالَ : کَانَ ابْنُ عُمَرَ یُحَلِّی بَنَاتِہِ بِأَرْبَعِ مِائَۃِ دِینَارٍ فَلاَ یُخْرِجُ زَکَاتَہُ۔ [حسن۔ أخرجہ دار قطنی]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٥٣٨) اسامہ بن زید نافع سے نقل فرماتے ہیں کہ ابن عمر (رض) اپنی بیٹیوں کے لیے چار سو دینار کے زیور بناتے لیکن اس کی زکوۃ نہیں نکالتے تھے۔

7541

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7541

Sahih

(۷۵۳۹) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَغَیْرُہُ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ قَالَ : سَمِعْتُ رَجُلاً یَسْأَلُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ عَنِ الْحُلِیِّ أَفِیہِ الزَّکَاۃُ؟ فَقَالَ جَابِرٌ: لاَ فَقَالَ : وَإِنْ کَانَ یَبْلُغُ أَلْفَ دِینَارٍ؟ فَقَالَ جَابِرٌ : کَثِیرٌ۔ [صحیح۔ أخرجہ الشافعی]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٥٣٩) عمرو بن دینار فرماتے ہیں : میں نے ایک شخص سے سنا کہ وہ جابر بن عبداللہ (رض) سے زیور کی زکوۃ کے بارے میں پوچھ رہا تھا تو جابر (رض) نے فرمایا : نہیں ، پھر اسے کہا : اگرچہ وہ ہزار دینار تک پہنچ جائے تو جابر (رض) نے کہا : اس سے بھی زیادہ ہوجائے تب بھی۔

7542

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7542

Sahih

(۷۵۴۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا سَعِیدٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ فِی الْحُلِیِّ قَالَ : إِذَا کَانَ یُعَارُ وَیُلْبَسُ فَإِنَّہُ یُزَکَّی مَرَّۃً وَاحِدَۃً۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٥٤٠) قتادہ انس بن مالک (رض) سے نقل فرماتے بیان کرتے ہیں کہ جب وہ عاریۃ دیا جائے اور پہنا جائے تو اس کی زکوۃ ایک ہی بار ہے۔

7543

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7543

Zaeef

(۷۵۴۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ النَّیْسَابُورِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِی رَجَائٍ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ حَدَّثَنَا شَرِیکٌ عَنْ عَلِیِّ بْنِ سُلَیْمٍ قَالَ : سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ عَنِ الْحُلِیِّ فَقَالَ : لَیْسَ فِیہِ زَکَاۃٌ۔ [ضعیف۔ أخرجہ دار قطنی]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٥٤١) علی بن سلیم فرماتے ہیں : میں نے انس بن مالک (رض) سے زیور کے متعلق پوچھا تو انھوں نے فرمایا : اس میں زکوۃ نہیں۔

7544

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7544

Sahih

(۷۵۴۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ النَّیْسَابُورِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی رَجَائٍ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَۃَ عَنْ فَاطِمَۃَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِی بَکْرٍ : أَنَّہَا کَانَتْ تُحَلِّی بَنَاتِہَا الذَّہَبَ وَلاَ تُزَکِّیہِ نَحْو مِنْ خَمْسِینَ أَلْفًا۔ [صحیح۔ أخرجہ دار قطنی]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٥٤٢) فاطمہ بنت منذر فرماتی ہیں کہ اسماء بنت ابی بکر (رض) اپنی بیٹیوں کو سونے کا زیور پہناتی تھیں اور اس کی زکوۃ نہیں دیتی تھیں ، جو پچاس ہزار کے لگ بھگ ہوتا۔